کیف (جیوڈیسک) یوکرائن میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں مغرب نواز پارٹیوں کی اچھی کارکردگی کے بعد صدر پیٹرو پوروشینکو نے مخلوط حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔

Start typing to search...