
نیویارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل میں یوکرائن کے مسئلے پر بحث کے دوران روس اور امریکہ کیخلاف مندوبین میں جھڑپ ہو گئی۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا امریکہ یوکرائن میں ایک سازش کے تحت معاملات خراب کر رہا ہے۔
امریکی سفیر سمانتھا پاور نے الزام لگایا روس دوسری ریاستوں کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا۔
