کیو (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے نیول چیف نے کریمیا میں روس کے حامی حکام کی حمایت کااعلان کر دیا۔
نیول چیف نے کہا ہے کہ انہوں نے کریمیا کے کمانڈر انچیف کے احکامات پر عمل کرنے کا حلف لے لیا۔

Start typing to search...