
کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کی پارلیمنٹ میں دھینگا مشتی ہوئی۔
رکن پارلیمنٹ نے وزیراعظم کو پوڈیم سے گھسیٹ کر نیچے اتار دیا جس پر دیگر حکومتی ارکان مخالف رکن پر پل پڑے اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مخالف رکن گلدستہ دینے کے بہانے پوڈیم کے قریب آیا اور وزیراعظم کو اٹھا کر نیچے اتار دیا۔
