کیف (جیوڈیسک) یوکرائن نے گیس کے نرخوں پر تنازعے کے بعد روس سے قدرتی گیس کی خریداری معطل کر دی ہے۔
یوکرائن میں توانائی کی سرکاری کمپنی نافتوگیس کا کہنا ہے کہ روس سے یوکرائین کے راستے یورپی یونین کو فراہم کی جانے والی گیس کی رسد جاری رہے گی۔

Start typing to search...