Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر کاشف انصاری کے ساتھ ایک نسشت

January 6, 2017January 6, 2017 0 1 min read
Dr Kashif Ansari
Dr Kashif Ansari
Dr Kashif Ansari

تحریر : حفیظ خٹک
عمیر اور ثنا ء ،وہ بچے جن کے نام سامنے آتے ہیں عمیر ثناء فاؤنڈیشن کا خاکہ سامنے آجاتا ہے ۔ وہ فاؤنڈیشن جو کہ برسوں سے شہر قائد سے اپنے عزائم کے حصول کیلئے سفر کا آغاز کر کے اسے حاصل کرنے کی کاوشوں میں مصروف عمل ہے۔ عمیر ثناء کون تھے اور یہ فاؤنڈیشن کیا ہے ؟ یہ سوالات سامنے آتے ہیں اور جب ان کی تفصیل سامنے آجاتی ہے تو اندرونی و بیرونی کیفیت جذبات کی حد ود سے تجاوز کر جاتی ہے۔ چند آنسو گرتے ہیں ہاتھوں میں کپکپاہٹ اور لہجے میں روانگی برقرار نہیں رھ پاتی ہے ۔ بحر حال عمیر ثنا ء دو بچے جنہیں خون کی اک مخصوص بیماری تھیلے سیمیاکہتے ہیں ہوئی اور بھر پور علاج کے باوجود دونوں بچے اس بیماری سے شکست کھاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ان ہی دونوں بچوں کے والد ڈاکٹر کاشف انصاری نے اس مرض سے بچوں اور بڑوں کو بچانے کیلئے ہی نہیں پوری قوم کو بچانے اور اپنے ملک کو فری تھیلے سیمیا بنانے کیلئے اک پلیٹ فارم بنایا اس پلیٹ فارم کو ان دو بچوں کے نام سے ہی منسو ب کر کے کام کا باقاعدہ آغازکیا ۔ آج تھیلے سیمیا سے مکمل نجات کیلئے عمیر ثنا فاؤنڈیشن بہترین انداز میں کامیابی کے ساتھ اپنی راہ پر گامزن ہے۔

گذشتہ دنوں اسی عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے سربراہ امریکہ سے وطن عزیز آئے اور 2017کیلئے اپنے عزائم کوبیان کرنے کیلئے پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے گلشن اقبال میں واقع دفتر میں منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر کاشف انصاری کے ساتھ ان کی اہلیہ اور دو بچے بھی موجود تھے۔ اسی فاؤنڈیشن کے صف اول کے کارکن اور سربراہ عبید ہاشمی نے پریس کانفرنس کا آغاز کیا اور پھر ڈاکٹر کاشف نے اپنی گفتگو کا آغاز کیا ۔ ان کی گفتگو کا آغاز جذبات سے بھری آواز میں ہوا اور چند جملوں کے بعد وہ جذبات آواز پر غالب آگئے اور ن کی آنکھیں نم ہوگئیں ۔ آنسوؤں کے ساتھ وہ بات جاری رکھتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ ایک باپ جب اپنے بچوں کو مٹی کے سپرد کرتا ہے اور یہ کام کس طرح کرتا ہے یہ وہی جانتا ہے یا وہ جانتا ہے جو یہ کام کر چکا ہوتا ہے اسکے ساتھ وہ بھی جان سکتا ہے جو جذبات و احساسات رکھتے ہیں وہی یہ جان سکتے ہیں کہ اس وقت کیا کیفیت ہوتی ہے اور اس کے بعد کیا حال ہوتا ہے۔

ان کے ساتھ اہلیہ کے آنکھیں بھی آنسوؤں سے بھر چکی ہوتی ہیں اور ان کے معصوم بچے بھی اپنی بہن اور بھائی کی کمی کو اس ماحول میں محسوس کر رہے تھے۔ گرتے آنسوؤں کے ساتھ اک ٹشو سے ان کی اہلیہ اپنے اور ڈاکٹر کاشف کے آنسوؤں کو صاف کرنے اور کروانے کا کہہ کر بات کو آگے بڑھانے کااشارہ کرتی ہیں ۔ اس لمحے ذرائع ابلاغ کے نمائندے بھی عجب انداز اپنا کر اپنی پیشہ ورانہ سرگرمی کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں ۔ راقم سمیت کوئی بھی صحافی و کیمرہ مین اور عمیر ثناء فاؤنڈیشن کا عہدیدار اتنی سی جرائت نہیں کرتا کہ وہ کچھ دیر کے لئے ہی سخی پریس کانفرنس کو رکوادیتے اور ڈاکٹر کاشف انصاری کی حالت کے کچھ بہتر ہونے کے بعد سلسلہ وہیں سے دوبارہ جوڑ دیتے ، کسی نے بھی اس جرائت کامظاہری نہیں کیا ۔ بحر حال ڈاکٹر کاشف نے خود پر قابو پایا او ر کہا کہ برسوں سے ہمار ی جدوجہد جاری ہے اور جس طرح سے جاری ہے و ہ آپ جانتے ہیں ۔ ہم تو آج صرف یہ کہتے ہیں کہ ایک انسان کی زندگی بچانے میں گر ہم کامیاب ہوجائیں تو ہمارے لئے اس دنیا میں بھی کامیابی ہے اور اس کے ساتھ اس ابدی زندگی میں کامیابی ہے۔

Dr Kashif Ansari
Dr Kashif Ansari

اپنی صورتحال میں کچھ بہتری کے بعد انہوں نے 2017کیلئے اپنے اہداف بتائے ۔ مختلف نکات سامنے رکھتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ فاؤنڈیشن نے یہ طے کیا ہے کہ وہ عوام میں تھیلے سیمیا سے متعلق آگاہی بڑھانے کیلئے کام کو تیزی سے آگے بڑھائیں گے ۔ اسی مقصد کیلئے انہوں نے برینڈ ایمبیسیڈر کا لفظ استعمال کیا جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے پیغام کو آگے پہنچا کیلئے نامور کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرینگے اور انہیں اپنا سفیر بنائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تھیلے سیمیا کے حوالے سے جو قانون پاس کیا اس پر تیزی اور باقاعدگی کے ساتھ عملدرآمد کرانے کیلئے بھی کاوشیں کی جائیں گی۔ ڈاکٹر کاشف نے ایک موقع پر مسکراتے ہوئے یہ بھی کہا کہ جس طرح شادی سے پہلے دلہن کیلئے میک اپ ضروری ہوتا ہے اسی طرح تھیلے سیمیا کا ٹیسٹ بھی ضروری ہے اور یہ ٹیسٹ میک اپ کی طرح ضرور ہونا چاہئے۔ خون دینے سے زندگی ختم نہیں بلکہ بڑھتی ہے ، خون دینے سے انسانی صحت متاثر نہیں ہوتی اور نہ ہی وہ انسان کسی بھی طرح کی بیماریوں کا شکار ہوتاہے۔

Donate blood Save lifeکا جملہ قومی کرکٹ ٹیم کی شرٹوں پر لکھوانے کیلئے پاکستا ن بورڈ آف کرکٹ سے بھی بات چیت جاری ہے۔ اس ایک جملے کا مقصد بھی یہی ہے کہ لوگوں میں خون کو عطیہ کرنے کا شعور پیدا کرنے کے ساتھ دینے کا جذبہ بھی پیدا کیا جائے۔ شہر قائد کی جامعہ کراچی کا ذکر بھی انہوں نے کیا اور بتایا کہ وہاں پر باقاعدہ اک یونٹ ہے جو کہ طلبہ و طالبات میں خون دینے کے عمل سے لے کر تھیلے سیمیا سے آگاہی کے کام میں مصروف عمل ہے۔ جامعہ میں اب تک ہزاروں طلبہ و طالبات کے خون اسکرننگ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔ اس سال اس سفر کو جامعہ کراچی سے باہر نکال کر دیگر جامعات کی جانب بھی لے جایا جائیگا ۔پریس کانفرنس کے آخر میں سوال و جواب کا اک سلسلہ ہوتا ہے جو یہاں بھی شروع ہوا ۔ مختلف صحافیوں نے اس ضمن میں سوالات کئے جن کا انہوں نے اور ان کے ساتھ عمیر ثنا ء فاؤنڈیشن کی دیگر کابینہ نے جوابات دیئے ۔معروف صحافی سید جعفر عباس نے ڈاکٹر کاشف سے پوچھا کہ کیا ان کیلئے یہی نوبل کاز ہے ؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لئے یہ نوبل سے بڑھ کر نوبل کاز ہے کہ ہمارے کام کے نتیجے میں کسی کی جان بچ جائے۔

Dr Kashif Ansari
Dr Kashif Ansari

ایمبیسیڈر رکھنے سے متعلق سوال و توجہ ان کی اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کی گئی کہ جس کمرے میں یہ کانفرنس کی جارہی تھی اسی کمرے میں کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان فرمان علی بھی آئے تھے جنہوں نے اپنی سالگرہ کا کیک تھیلے سیمیا کے بچوں کے ساتھ انہی بچوں سے کٹواکر منائی تھی ۔ فرمان علی وہ نوجوان ہیں جن کے اپنے گھرانے سمیت پورے خاندان میں کہیں بھی کوئی تھیلے سیمیا کامریض نہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے زندگی میں 70بار خون دیا جس کا پورا ریکارڈ موجود ہے ۔انہیں عمیر ثناء فاؤنڈیشن نے اپنا ایمبیسیڈر کیونکر نہیں بنایا ؟اس کے ساتھ یہ بات سامنے رکھنی چاہئے کہ صرف کھلاڑی اور وہ بھی نامور کھلاڑی ہی ایمبیسیڈر نہیں ہوسکتا اور نہ ہونا چاہئے بلکہ دیگر شعبہ زندگی کے افراد کو بھی اس ضمن میں لیا جاسکتا ہے ۔ ان سے اور ان سمیت ملک کی سیاسی، سماجی ، مذہبی جماعتوں ، ذرائع ابلاغ کو لوگوں سمیت ایک شخصیات کو بھی اپنا سفیر بنا یا جاسکتا ہے جو کہ خالص انسانیت کیلئے اس اہمیت کے حامل کو سمجھیں اور اس کے پیغام کو آگے بڑھائیں ۔ سوال کا نہ صرف اپنے تئیں جواب دیا گیا بلکہ فرمان علی کو بھی اپنا ایمبیسیڈر بنانے کا یقین دلایا گیا ۔ بعد ازاں کانفرنس کے اختتام پر طعام کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد انہوں نے صحافیوں سے انفرادی ملاقاتیں بھی کیں ۔ راقم سے ملاقات میں انہوں نے نہایت پرجوش انداز میں قابل توجہ باتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ ان تمام تجاویز کو نہ صرف یاد رکھیں گے بلکہ ان پر ضرور ان عملدرآمد کرائیں گے۔ جس طرح تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک میں سرطان کے خلاف شہر قائد میں تیسرے ہسپتال کا آغاز کرچکے ہیں اور اس حوالے سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ اس طرح کی کاوشوں کے نتیجے میں ایسا وقت جلد آئے گا جب وطن عزیز کو کینسر فری پاکستان کہا جائے گا اسی نوعیت کی کاوشیں ڈاکٹر کاشف انصاری تھیلے سیمیا کے خلاف کر رہے ہیں ان سمیت ان کی پوری کابینہ کی کاوشوں کے نتیجے میں خون کے بینک اور خون کے عطیات کا سلسلہ بڑھا ہے اورحکومت سندھ سمیت دیگر حکومتوں نے تھیلے سیمیا کے ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا ہے تو یہ کہنا قبل از وقت سہی تاہم جلد وہ وقت آئیگا جب وطن عزیز کو تھیلے سیمیا فری پاکستان کہا جائے گا۔

تحریر : حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
people Success بچوں قوم کامیابی
Amir Ijaz Akbar Opening
Previous Post عامر اعجاز اکبر کا پیرمحل کے دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح
Next Post چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے ملک کی قسمت بدل جائے گی: ممنون حسین
Mamnoon Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close