Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 5/8/2016

August 4, 2016 0 1 min read
Kasure News
Kasure News

قصور (بیورورپورٹ) ڈی سی او قصور عمارہ خان نے کہا ہے کہ جشن آزادی انتہائی جوش و خروش سے منایا جائیگا ‘ضلعی حکومت نے اس دن کی مناسبت سے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں ‘یوم آزادی کی بڑی تقریب ڈی سی او کمپلیکس میں منعقد ہوگی ‘جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے تمام محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں 14اگست کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر تمام متعلقہ افسران موجود تھے ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے کہا کہ زندہ قومیں اپنا جشن آزادی نہایت جوش و خروش سے مناتی ہیں اور ضلع قصور میں بھی اس سلسلے میں بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں ۔مختلف محکموں کو ہدایات جاری کی جاچکی ہیں جن میں محکمہ ایجو کیشن اس دن کی مناسبت سے سکولوں اور کالجوں میں تقریری مقابلے ،ٹیبلوز،ملی نغموں کے مقابلے منعقد کروائے گا اسی طرح محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام کرکٹ ، والی بال ، کبڈی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلہ جات منعقد کئے جائینگے ۔ ڈی سی او نے اس موقع پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی اپنی تحصیلوں میں اس دن کی مناسبت سے تقریبات منعقد کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ شہریوں کی بڑی تعداد ان تقریبات میں بھرپور شرکت کرے ۔ یوم آزادی کی مین تقریب کے حوالے سے ڈی سی او نے بتایا کہ یہ ڈی سی او کمپلیکس کے لان میں منعقد ہو گی جس میں تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، ضلعی افسران اور معززین شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہو گی ۔ اس تقریب میں پرچم کشائی کے علاوہ رینجرز ، پولیس ،بوائز سکوٹس ، اور گرلز گائیڈ کے دستے سلامی پیش کرینگے اور اس تقریب میں سکولوں کے طلباء و طالبات ملی نغمے پیش کرینگے اور تقریب کے آخر میں ضلع قصور کی نمایاں شخصیات ، پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات ، شہداء کے ورثااور اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران کو نشان قصور ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر ون ویلنگ جیسے خونی کھیل سے دور رہنے اور محفوظ سفر کا شعور بیدار کرنے کے لیے ڈی ایس پی صدر سرکل مرزا عارف رشید کی زیر قیادت مصطفے آباد میں آگاہی واک کی گئی اور شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے اگاہی واک میں ایس ایچ او مصطفے آباد انسپکٹر محمد ایوب گجر ،سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائیندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ڈی ایس پی صدر سرکل مرزاعارف رشید نے کہا کہ ہم سب کا اخلاقی فرض ہے کہ ہم اپنے پیاروں کو اس خونی کھیل سے دور ،رکھیں نوجوان نسل قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ملک و قوم کے مستقبل کو ون ویلنگ کی نظر نہیں ہونے دیا جائیگا ۔ون ولینگ جان لیوا ، غیر قانونی فعل اور جرم ہے جس کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا ۔انہوں نے مزید کہا کہ ویلنگ سے نہ صرف قیمتی جانوں کا ضیا ع ہونے کا خدشہ ہوتا ہے بلکہ کسی بڑے حادثہ کا باعث بھی بن سکتا ہے اس حوالہ سے ضلع بھر میں ون ویلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کو فوری گرفتار کیا جائے گا اور موٹر سائیکلوں کو بھی قبضہ پولیس میں لیا جائے گا۔ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے بھی نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ خدا کے لیے اپنے بوڑھے ما ں باپ پر رحم کریں کیونکہ ون ویلنگ اور ریسنگ موت ہے اس خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی پچائیں خلاف ورزی پر مثالی قانونی کاروائی کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)ڈی او سی عبدالسلام عارف کے زیر صدارت ڈینگی ہیلتھ انسپکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تحصیل چونیاں کی مختلف یونین کونسلوں کے ڈینگی ہیلتھ انسپکٹرز نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈی او سی عبدالسلام عارف نے تمام ڈینگی ہیلتھ انسپکٹرز کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا ۔ انہوں نے ڈینگی ہیلتھ انسپکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں موجودہ ہارٹس سپارٹس کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اور اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ڈینگی مچھر کا سبب بننے والے ذمہ داران کیخلاف فوری قانون کے مطابق کاروائی کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)ضلعی سطح پر آرٹس کونسل اور تھیڑ قائم کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔بلھے شاہ کی دھرتی نے موسیقی اور گائیکی کے حوالے سے بڑے نام پیدا کیے ہیں ۔کلچر ل کے فروغ کیلئے قصور میں بے حدکام کرنے کی ضرورت ہے یہاں پر اب بھی بہت ٹیلنٹ موجود ہے موسیقی اور ادب کے حوالے سے حوصلہ افزائی کرنے سے آج بھی اس دھرتی سے بڑ ے نام پیدا ہو سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار چےئرمین پنجاب انفارمیشن کلچر ونگ وقا ر صدیقی نے دربار حضرت بابا بلھے شاہ پر حاضری دینے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ اُستاد بڑے غلام علی خاں اور ملکہ ترنم میڈیم نور جہاں کے شہر میں آ کر بڑی خوشی محسوس کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی سب سے بڑی ترجیح علاقائی سطح پر گائیگی اور ادبی سر گرمیوں کے فروغ کیلئے کام کرنا ہے ۔وقار صدیقی نے کہا کہ میری قیادت نے مجھ پر اعتماد کر کے جو ذمہ داری سونپی ہے اسے بخوبی سر انجام دیتا رہونگا ۔انہوں نے کہاکہ میں اپنی ٹیم کے ہمراہ پنجاب کے ہر ایسے شہر اور علاقے میں جاؤں گا جہاں پر آرٹ کے حوالے سے ٹیلنٹ موجود ہوگا اس موقع پر ان کے ہمراہ راوی ایڈور ٹائزر کے سی ای او نثار صدیقی ، ارشاد احمد صدیقی بھی تھے ۔بعد ازاں پاکستان مسلم لیگ ن قصور کے رہنماؤں حاجی ایاز احمد خاں ، احمد لطیف چوہدری ، حاجی محمد اکرم ، فیض مجید قادری اور دیگر کی طر ف سے وقار صدیقی اور دیگر مہمانوں کی دستار بندی کی گئی اور حضرت بابا بلھے شاہ کے کلام کے حوالے سے کتابیں پیش کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) رحمت علی طاہر کی والدہ ماجدہ کا چہلم آج ہوگا ،تیاریاں مکمل، یونین آف جرنلسٹ کے آفس سیکرٹری مقامی روزنامہ کے سرکولیشن منیجر رحمت علی طاہر کی والدہ ماجدہ کے چہلم کے ایصال ثواب کی تقریبآج 5 اگست بروز جمعۃ المبارک 3 بجے سہ پہر جامع مسجد فاروقیہ بھسر پورہ میں ادا کی جائے گی۔جس میں تلاوت حافظ محمد احمد صابری کریں گے۔ الحاج شوکت نقشبندی‘ شوکت علی زاہد‘ قاری سعید قادری‘ سید زین العابدین آپ ؐ پر نذرانہ عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے اور عظمت والدین پر منقبت پڑھیں گے۔ علامہ قاری منیر احمد قصوری خطاب کریں گے۔ تقریب میں سرپرست اعلیٰ پریس کلب قصور الحاج ڈاکٹر فضل الرحیم ،عطاء محمد قصوری صدر یونین آف جرنلسٹس ،شیخ محمد حسین ،فضل حسین بھٹہ ، مہرمحمد جاوید، محمد اقبال آصف ، ، اطہر سلیم قصوری ،افتخار احمد سلطانی ،مہر عبدالرحمان ،مظفر قادری ،محمد رفیق میاں ایڈووکیٹ ،حافظ ظہیر احمد ،مہر حسن جمشید،عمران نجفی ،حافظ شہزاد قمرکے علاوہ سیاسی و سماجی ‘ مذہبی نعت کونسلوں کے عہدیداران ‘وکلاء وصحافتی حلقوں کے نمائندگان شرکت کریں گے دعائے مغفرت 4بجے درود و سلام کے ساتھ ہو گی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) مہر صفدر اقبال پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع قصور کے صدر،ڈاکٹر صابر حسین جنرل سیکرٹری منتخب،لاہور فلیٹی ہوٹل میں PTIکی تقریب میں مرکزی صدر لیبر ونگ محمد اشرف سوہنا کی طرف سے نعیم الحق نے نوٹیفکیشن جاری کیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فلیٹی ہوٹل لاہور میں پی ٹی آئی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے مرکزی صدر اشرف سوہنا کی ہدایت پر نعیم الحق نے مہر صفدر اقبال کو ضلع قصور کے لیے صدر اور ڈاکٹر صابر حسین کو جنرل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن جاری کیا،اسی طرح تحصیل قصور کے لیے علی رضا لوہارجبکہ وکیل احمد انصاری جنرل سیکرٹری ،تحصیل کوٹ رادھا کشن میں عمر ندیم صدر ،جاوید الیاس جنرل سیکرٹری،تحصیل چونیاں میں وقاص طالب صدر، قیصر خان جنرل سیکرٹری،تحصیل پتوکی میں زاہد حسین کھوکھر صدر ،گوہر نفیس جنرل سیکرٹری ،جبکہ سٹی قصور میں اصغر علی کمبوہ صدر اور وقار احمد جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے،پاکستان تحریک انصاف ضلع قصور کی سینئر قیادت اور پارٹی ورکروں نے عہدیداران کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے لیبر ونگ ضلع قصور کی تمام باڈی پارٹی کے لیے دن رات محنت کرکے پارٹی کو مزید فعال بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) ریسکیو1122 ،قصور نے دریائے ستلج پتن پوسٹ کے مقام پر سیلاب متاثرین کو بچانے کی فرضی مشقیں DCO قصور کی زیرنگرانی کیں۔ جس میں ریسکیو1122 قصور کی واٹر ریسکیو ٹیموں کے ساتھ ساتھ،متعلقہ اداروں اور مقامی NGO,s جن میں دیار نورویلفےئر آرگنائزیشن اور گڈ تھنکر آرگنائزیشن کے سٹاف نے حصہ لیا۔اِن مشقوں کا مقصد کسی بھی نا گہانی آفت سے نمٹنا اور خدا نخواستہ سیلاب آنے کی صورت میں سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنا،انکی بحفا ظت منتقلی اور وہاں موجود مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنا تھا۔ اس مو قع پرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر (ریسکیو1122 )قصور ،ڈاکٹرسجاد احمد نے NGO,s کے تعاون کو سراہا اور کہا کہ دوران سیلاب تمام اداروں کے مل کر کام کرنے سے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) تھانہ صدر قصور کی پولیس غنڈہ عناصر کوقابوکرنے میں ناکام ہوگئی۔ عدالت کے حکم امتناعی کے باوجود قبضہ گروپ کھلے عام گھومتے رہے ۔مقامی صحافی کوتحفظ نہیں مل سکا تو عام عوام کی حالت اس سے بھی بری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبرپریس کلب قصور پروفیسر یوسف آرائیں نے قانون کی بالادستی کے لیے لڑائی جھگڑے سے بچنے کیلئے سول عدالت سے حکم امتناعی حاصل کیا ۔عبدالعزیز ،اصغر نے غنڈہ عناصر کے ساتھ لے کر 28جولائی کو پلاٹ بنگلہ کمبواں قصور میں قبضہ کرنے کی کوشش کی ۔جس پر 15کال کرکے مقامی پولیس کوبلالیا۔ پولیس نے پابندکیاکہ پلاٹ پرقبضہ نہ کریں اور لڑائی جھگڑے کوکنٹرول کیا ۔ قبضہ گروپ پولیس سے سازباز ہوگئے ۔دیدہ دلیری سے پلاٹ پرقبضہ کرنے کی کوشش کی تو دوبارہ پولیس کو بلالیا ۔لیکن اس دوران بدمعاشی شروع کردی اورشدید لڑائی کی ۔پولیس نے قبضہ گروپ کو بھگایا اورمیڈیکل کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھیجا ۔ لیکن پولیس نے قبضہ گروپ کو گرفتار نہیں اورنہ ہی پرچہ درج کیا۔ اس سے قبضہ گروپ کی حوصلہ افزائی ہوئی اور علاقہ میں قتل وغارت کی فضاپیداہوگئی فریقین نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری پرچہ درج کیاجائے۔

Kasure News
Kasure News
Kasure News
Kasure News
Share this:
Tags:
Freedom آزادی تقریبات جوش عمارہ خان قصور
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 5/8/2016
Next Post ایجبسٹن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان 3 وکٹوں پر 257 رنز
Pakistan Test

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close