Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقوام متحدہ کی رپورٹ اور سعودی فوجی اتحاد

October 16, 2017 0 1 min read
United Nations
United Nations
United Nations

تحریر : منذر حبیب
اقوام متحدہ کی طرف سے یمن میں بغاوت کچلنے کیلئے سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کو بلیک لسٹ قرار دیا گیا ہے جس پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل ظاہر کرتے بچوں کی ہلاکت سے متعلق اس رپورٹ کو گمراہ کن قرا ردیا گیاہے جس کی بنیاد پرسعودی اتحاد کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کا کہنا ہے کہ عرب اتحاد کا نام ان فوجوں میں شامل کر دیا گیا ہے جو جنگ کے دوران بچوں کے حقوق کو نظرانداز کرتے ہیں۔ اسی طرح یہ بھی کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد مبینہ طور پر یمن میں اسکولوں، ہسپتالوں اور سرکاری دفاتر پر بھی حملوں کا ذمہ دار ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 2015ء میں بھی بچوں کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ کیا گیا تاہم جب سعودی عرب سمیت دیگر عرب ملکوں نے اس بے بنیاد اقدام اور پروپیگنڈا کیخلاف شدید احتجاج کیاتو یو این کی جانب سے اتحاد کا نام ادارے کی بلیک لسٹ سے خارج کر دیا اور کہا گیا کہ ایسا عارضی طور پر کیا گیا ہے سعودی اتحاد کو دوبارہ اس فہرست میں شامل کیا جاسکتا تھا۔ اقوام متحدہ کے ارادے اس وقت بھی کچھ اچھے نہیں تھے لیکن اسے خطرہ تھا کہ سعودی عرب کی حمایت میں جن ملکوں نے آواز بلند کی ہے وہ کہیں مختلف پروگراموں کیلئے شروع کئے گئے اپنے فنڈز نہ روک لیں اس لئے ادارہ نے اپنے اس فیصلہ کو واپس لے لیا۔ اس بات کی تصدیق یو این کے سیکرٹری جنرل نے بھی یہ کہہ کر کی کہ اگر عرب ملک اپنے فنڈز روک لیتے تو فلسطین، سوڈان اور یمن سمیت دیگر علاقوں میں لاکھوں بچے امداد بند ہونے کی وجہ سے متاثرہو سکتے تھے۔ یعنی اس ساری صورتحال سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں قیام امن کے نام پر بنائے گئے یہ ادارے مسلمانوں کی طرف سے دیے گئے فنڈز پر پلتے ہیں اور اسلام دشمن قوتوں کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے مسائل بھی ان کیلئے ہی کھڑے کرتے ہیں۔ فلسطین میں اسرائیلی فوج کس طرح نہتے مسلمانوں کا خون بہا رہی ہے۔ اسرائیلی درندے چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کو کس طرح خون میں نہلا رہے ہیں۔ آئے دن فضائی بمباری کر کے بستیوں کی بستیاں ملیامیٹ کر دی جاتی ہیں۔

بچوں اور خواتین سمیت فلسطینیوں کی بڑی تعداد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دب کر شہید ہو رہی ہے لیکن اقوام متحدہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور اس نے اسرائیل کوبلیک لسٹ کرنا تو درکنار اسرائیلی فوج کی بدترین دہشت گردی کیخلاف کبھی آوازتک بلند نہیں کی۔ برما میں دیکھ لیں بدھسٹ دہشت گردوں اور برمی فوج کی جانب سے ہزاروں مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا ۔پوری پوری بستیاں آگ لگاکر جلا دی گئیں۔معصوم بچوں کی دل دہلا دینے والی کوئلہ بنی لاشیں ساری دنیا نے دیکھیں مگر اقوام متحدہ نے تعصب کی پٹی آنکھوں پر باندھ رکھی ہے۔ اسے کبھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہیں ہوا۔ جب کبھی احتجاج شدت اختیار کرتا ہے یا میڈیا پر مظالم اجاگر ہوتے ہیں تو ایک آدھ بیان دے دیا جاتا ہے کہ برمی فوج عام لوگوں کو زندہ جلانے اور قتل کرنے سے باز رہے۔ بس یہ کہہ کر اقوام متحدہ کا یہ ادارہ دوبارہ گہری نیند سو جاتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس نے بیان دیکر اپنا فرض پورا کر دیا ہے۔ اسی طرح کشمیرکی صورتحال کا بھی آپ جائزہ لے لیں وہ کون سا ایسا ظلم ہے جو آٹھ لاکھ بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر نہیں ڈھا رہی۔کشمیریوں کی رہائش گاہوں کو کیمیائی مواد ملے بارود سے اڑایا جارہا ہے جس سے کشمیریوں کی لاشیں جل کر راکھ کے ڈھیرمیں تبدیل ہو رہی ہیں۔ بھارتی فوج نام نہاد سرچ آپریشن کے بہانے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔پڑھے لکھے نوجوانوں کو خاص طور پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر بھارتی مظالم کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے جرم میں کشمیریوں کو لاپتہ کر کے فرضی جھڑپوں میں شہید کر کے ترقیاں اور تمغے حاصل کئے جارہے ہیں۔ دس ہزار سے زائد کشمیری تاحال لاپتہ ہیں جن کے گھر والے اپنے بیٹوں اور بھائیوں کی تلاش میں خاک چھانتے پھرتے ہیں۔ پیلٹ گن کے چھروں سے چھوٹے بچوں، بچیوں اور نوجوانوں کی آنکھوں کی بینائی چھینی جارہی ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں پیلٹ متاثرہ کشمیری زندہ لاش بن چکے ہیں۔ ان کے جسموں میں پیوست چھرے خطرناک بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔دنیا بھر میںسخت بدنامی پر یہ سلسلہ کچھ کم ہوا تو بھارتی فوجیوں نے سول کپڑوں میں کشمیریوں کی غیرت پر وار کرتے ہوئے ان کی بہو ، بیٹیوں کے سروں کے بال کاٹنا شروع کر دیے ہیں۔ بھارتی اہلکار کم رش والے علاقوںمیں خواتین کے چہروں پر سپرے کر کے انہیں بے ہوش کرتے ہیں اور پھر ان کی چٹیا کاٹ کر فرار ہو جاتے ہیں۔ اس صورتحال پر کشمیری قوم میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

حریت قائدین کی سرپرستی میں پورے کشمیر میں ہڑتالیں کی جارہی ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران کشمیریوںنے کئی بھارتی فوجیوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا لیکن بھارتی فوجی انہیں زبردستی چھڑا کر اپنے ساتھ لیجاتے ہیں اور پھرعام کشمیریوں کوکچھ پتہ نہیں چلتا کہ وہ کون تھے؟ اور پولیس نے انہیں کیوں رہا کیا ہے؟۔ بھارتی فوج کے اس وحشیانہ ظلم و بربریت سے ساری دنیا آگاہ ہے ۔ اقوام متحدہ نے مظلوم کشمیریوں کو استصواب رائے دینے کے حوالہ سے قراردادیں پاس کر رکھی ہیں اور وہ کھلی آنکھوں سے یہ بھی دیکھ رہی ہے کہ بھارت سرکار یو این کی قراردادوں کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھتی آ رہی ہے لیکن اقوام متحدہ نے انڈیا کو کبھی بلیک لسٹ قرار نہیں دیا۔ مسلمانوں کیلئے ہمیشہ سے اس نے دوہرا معیار اور رویہ اختیا رکیا ہے۔مشرقی تیمور کا مسئلہ ہو تو یہ ادارے فوری حرکت میں آجاتے ہیں لیکن مسلمانوں کے بہتے خون کی انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے۔یمن کی سرزمین سے آئے دن حرمین شریفین پر حملوں کی دھمکیاں دینے والے حوثی باغیوں کیخلاف کاروائی کرنے والے سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ قرار دینا درحقیقت برادر اسلامی ملک کیخلاف مذموم عزائم کا اظہار ہے۔ باغیوں نے یمن کی آئینی اور قانونی حکومت کو مسلح بغاوت کے ذریعہ گرایا اور پھر نہ صرف مکہ اور مدینہ پر حملوں کی دھمکیاں دیں بلکہ عملی طور پر بھی بیت اللہ کی طرف میزائل داغنے سے باز نہیں آئے۔ یہ تو اللہ کا فضل ہے کہ سعودی مسلح افواج نے مکہ پر داغے گئے میزائل کو راستے میں ہی تباہ کر دیا۔

دہشت گردی میں ملوث ان حوثی باغیوں کیخلاف سعودی اتحاد نے سرزمین حرمین شریفین کے دفاع کیلئے کاروائی کا آغاز کیا تو اسی یواین کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے جو خود اپنی قرارداد 2216کے ذریعہ حوثی باغیوں سے ہتھیا ر ڈالنے کا کہہ چکی ہے اور یہ بھی کہتی رہی ہے کہ حوثیوں کو یہاں سے نکال کر یمن کا امن برباد ہونے سے بچایا جائے۔حیرت کی بات ہے کہ سعودی اتحاد کو تو بلیک لسٹ قرار دیا جارہا ہے لیکن یمن میں حوثی باغیوں نے جو دہشت گردی پھیلا رکھی ہے اس سے متعلق کوئی بات ہی نہیں کی گئی اور حوثیوں کے وحشیانہ مظالم کا کہیں کوئی تذکرہ موجود نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کے خلاف اسلام ، لاہور اور دیگر شہروںمیں سول سوسائٹی اور وکلاء کی طرف سے احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ حالیہ رپورٹ حوثی باغیوں کو شہ دینے اور ان کی پشت پناہی کے مترادف ہے۔میں سمجھتاہوں کہ ان کی یہ بات بالکل درست ہے۔مکہ مکرمہ پر میزائل داغنے کی ناپاک جسارت کرنے والے حوثی باغیوں کیخلاف سعودی اتحاد کاروائی کرنے میں حق بجانب ہے۔اقوام متحدہ کو حقائق سے چشم پوشی کرتے ہوئے حالات کوایک ہی رخ سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ ان حالات میں کہ جب سعودی اتحاد یمن میں اپنے اہداف کامیابی سے حاصل کر رہا ہے اور یمن میں دہشت گرد قوتوں کو کچلا جارہا ہے تو ایسی رپورٹیں جاری کر نا واضح منصوبہ بند سازش دکھائی دیتی ہے۔ بہرحال اقوام متحدہ جیسے اداروں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ پاکستانی قوم سرزمین حرمین شریفین کیلئے خطرات کھڑے کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دے گی اور برادر اسلامی ملک کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

تحریر : منذر حبیب

Share this:
Tags:
military alliance muslims report un yemen اقوام متحدہ رپورٹ فوجی اتحاد مسلمانوں یمن
Children's Day World
Previous Post بچیوں کا عالمی دن اور ہمارا معاشرہ
Next Post سماجی مسائل کا حل علمی و ادبی اقدار کے فروغ میں ہے. جاوید اقبال قزلباش‎

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close