Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔ ناپاک جسارت ۔،۔

February 2, 2015 0 1 min read
Religious Parties
Religious Parties
Religious Parties

تحریر: طارق حسین بٹ
پاکستان میں جو چیز سب سے زیادہ حوصلہ افزا ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں دینی جماعتوں کے اندر اسلامی حمیت کے بارے میں اب بھی دم خم باقی ہے اور وہ اس حمیت پر کسی کو خاطر میں نہیں لاتے ۔اغیار کی تمام کوششیں تو انھیں مٹی کا ایسا ڈھیر بنانے کے در پہ تھیں جس میں نہ شعلہ ہو اور نہ ہی کوئی چنگاری باقی رہے تاکہ وہ اسلام کے نام پر کوئی ا حتجاج اور جلسہ جلوس کرنے کے قابل نہ رہیں لیکن اس کا کیا کیا جائے کہ اہلِ پاکستان کے دل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا جو طوفان ٹھاٹھیں مار رہا ہے وہ انھیں ایک دفعہ پھر دینی جماعتوں کی چوکھٹ پر لے گیا ہے جہاں سے وہ ہر شاتمِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لکارتے اور اس کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان، مولانا سراج الحق اور ان کے ہمنوائوں نے جسطرح سے ناموسِ رسالت کے نام پر عوام کی قیادت کی ہے وہ قابلِ فخر ہے۔ہونا تو یہ چائیے تھا کہ پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں چارلی ہیبڈو کی دیدہ درہنی کے خلاف عوام کی قیادت کرتیں اور اس دشنام اخبار کے خلاف رائے عامہ کو منظم کرتیں لیکن انھوں نے خاموشی کی چادر اوڑھ لینے میں عافیت جانی۔پاکستان کی تینوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) ،پی پی پی او پاکستان تحریکِ انصاف نے اس معاملے میں انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔

اور کسی بھی قسم کے احتجاج سے خود کو دور رکھا ہے جس سے عوام میں اضطراب پایا جاتا ہے۔پی پی پی کے بارے میں کچھ ناقدین کی رائے ہے کہ یہ ایک سیکو لر مائینڈ سیٹ کی جماعت ہے لہذا اگر یہ چارلی ھیبڈو کی ناپاک جسارت پر خاموش ہے تو اسے اس کی سیاسی مجبوری سمجھا جانا چائیے ۔ پی پی پی کی موجودہ قیادت کا شائد ایقان ہے کہ مذہب کو سیاسی مقاصد کی خاطر استعمال نہیں کیا جانا چائیے لہذا ان کی حالیہ خاموشی کو مذہب سے دوری کی علامت تصور کیا جا نا چائیے حالانکہ حقیقت اس کے بالکل بر عکس ہے کیونکہ پی پی پی کے بانی چیرمین ذولفقار علی بھٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا تھا اور اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کر کے اپنی مقبولیت کو ساتویں آسمان تک پہنچا دیا تھا لہذا پی پی پی مذہب بیزار جماعت نہیں ہے اور نہ ہی رسول ا للہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں کسی دوسری جماعت سے پیچھے ہے لیکن اس کی حالیہ قیادت نے اسے اس مقام پر پہنچا دیا ہے جس سے یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ یہ محبوبِ خدا ۖسے محبت کے معاملے میں انتہائی کمزور اور غیر ذمہ دار ہے حالانکہ اس طرح کی سوچ پی پی پی کے بنیادی فلسفے سے مطابقت نہیں رکھتی۔پی پی پی کے جیالوں کیلئے رسول اللہ ۖ کی محبت میں جان دینا دنیا کی سب سے بڑی سعادت ہے او وہ اس سعادت سے سرفراز ہونا اپنا لئے باعثِ صد افتخار سمجھتے ہیں۔عمران خان آجکل اپنی نئی دلہن راحیم خان کے ناز نخرے اور چائو دیکھ رہے۔

ہیںلہذا ان کی ترجیحات دوسری ہیں۔ان کی ذات سے یہ توقع کی جا رہی تھی کہ وہ ناموسِ رسالت کے معاملے میں تاریخ ساز جلوس کی قیادت کریں گئے اور دنیا کو یہ پیغام دیں گئے کہ ناموسِ رسالت کے معاملے میں اہلِ پاکستان باکل ایک ہیں، یک زبان ہیں، یک جا ہیں، ان میں کوئی اختلاف نہیں ہے کیونکہ وہ شاتمانِ سول ۖکے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ہمدردی نہیں رکھتے ۔عمران خان نے احتجاجی سیاست،دھرنوں اور جلسے جلوسوں کا جو نیا کلچر متعارف کروایا تھا اس سے یہ امید بندھ چلی تھی کہ وہ اس نئے کلچر میں ناموسِ رسالت کیلئے جلسے جلوسوں کو بھی شامل کر کے عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گئے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہو سکا جبکہ وہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ عمرے کیلئے سعودی عرب تشریف لے گئے اور قوم انے ان سے جو امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں ان پر نہ صرف یہ کہ اوس پڑ گئی بلکہ ان کا خون بھی کر دیا گیا۔میاں محمد نواز شریف جو کہ بنیادی طور پر دائیں بازو کے سیاست دان ہیں، مذہبی جماعتوں سے جن کے دیرینہ مراسم ہیں اور جھنیں ماضی میں اسلامی جمہوری اتحاد کے سربراہ رہنے کا بھی اعزاز حاصل رہا ہے ان کا کردار بھی انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔

انھوں نے بھی اس معاملے کو انتہائی غیر اہم سمجھ کر اس پر کسی قسم کا کوئی ردِ عمل ظاہر نہیں کیا ۔ جہاں تک اخباری بیانات کا تعلق ہے تو اخباری بیان دینا ہمارے سیاستدانوں کی مجبوری ہے کیونکہ میڈیا کے اس تیز ترین دور میں خود کو زندہ رکھنے کیلئے اخباری بیان جاری کرنا انتہائی ضروری تصور کیا جا تا ہے لہذا وہ ایسا کرنے میں کبھی نہیں چوکتے۔قوم ان سے جس طر ح کے کرادر کی توقع لگائے بیٹھی تھی وہ اس پر پورا نہیں اترے جس سے قوم کو مایوسی ہوئی ہے ۔ یہی وہ مقام تھا جہاں مذہبی جماعتیں سامنے آئیں، انھوں نے یورپ، امریکہ اور ان کے حوا ریوں کو آڑے ہاتھوں لیا اور انھیں یہ پیغام دیا کہ محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفے ۖسے محبت کرنے والے دیوانے ابھی تک زندہ ہیں لہذا چارلی ھیبدو جیسی دشنام طرازی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔کراچی اسلام آباد اور لاہور میں ان کی ریلیاں اس بات کا ثبو ت تھیں کہ عوام غم و غصے کی شدید کیفیت میں ہیں اور چارلی ھیبدو جیسے شاتموں کو سبق سکھانا چا ہتے ہیں۔ مذہبی جماعتوں کی ان ریلیوں سے عوام میں ان کی ساکھ بھی بہتر ہوئی ہے اور ان کی مقبو لیت میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ ان کے حالیہ اقدامات عوام کے دل کی آواز تھے۔،۔

America
America

اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا پر اس وقت امریکہ کی حکومت قائم ہے اور کسی حکمران میں اتنا د م خم نہیں کہ وہ امریکہ کو آنکھیں دکھا سکے۔مسلمان ممالک جہاں پر شخصی حکومتیں ہیں ان کا خوف زدہ ہونا توسمجھ میں آتا ہے کیونکہ امریکہ انھیں کوئی بھی بہانہ بنا کر نشانِ عبرت بنا سکتا ہے لیکن وہ ممالک جہان پر جمہوریت ہے اور حکمران عوامی طاقت سے اقتدار کی مسند پر بیٹھتے ہیں ان کی خا موشی باعثِ تشویش ہے ۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستانی حکمران امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے لہذا وہ امریکی ناراضگی کو مول لینے کو سودا نہیں کرتے۔چارلی ھیبدو کی سازش کے پیچھے بھی امریکی ذہنیت کارفرما تھی لہذا حکمرانوں کا اس سارے منظر نامے سے دور رہنا سمجھ میں آ تا ہے۔

امریکہ اس طرح کی حرکات سے مسلمانوں میں جذباتیت کی لہر پیدا کرتا ہے اور انھیں متشدد رویے اپنانے پر مجبورکرتا ہے تا کہ جوشِ محبت میں وہ ایسے افعال کے مرتکب ہو جائیں جس سے انھیں دھشت گرد کہنے کا بہانہ مل جائے۔ ہونا تو یہ چائیے تھا کہ جس اخبار نے کارٹون چھاپنے کی ناپاک جسارت کی تھی اسے اسی وقت بند کر دیا جاتا اور اس کے ذمہ داران کو تنبیہ کی جاتی لیکن ایسا کچھ بھی نہیں کیا گیابلکہ اس اخبار کو ہلہ شیری دی گئی کہ وہ اس طرح کے مزید کارٹون چھاپے۔اب اگر اس ناپاک جسارت پر چند اہلِ ایمان نے کارٹون بنانے والے کوجہنم واصل کر دیا ہے تو اس میں قصور وار کون ہے؟یورپی قائدین نے ایسے حالات پیدا کر دئے تھے کہ ان کے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں بچا تھا۔میرے خیال میں اس سارے کھیل کا اصلی مجرم وہ شخص ہے جس نے یہ جانتے بوجھتے کہ مسلمان اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں انتہائی جذباتی ہیں اور کوئی ایسی بات سننے کو آمادہ نہیں جو ان کی شان میں گستاخانہ انداز لئے ہوئے ہو لہذا اسے کار ٹون بنانے سے قبل سو بار سوچنا چائیے تھا کہ مسلمان کس طرح کا ردِ عمل ظا ہر کریں گئے۔

کارٹون بنانے والے کو صفحة ِ ہستی سے مٹانے کا عمل ایک فطری ردِ عمل تھا جسے یورپ اپنی مذہب بیزارانہ سوچ کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر ہے۔ یو ر پ نے اس حساس معاملے کو سلجھانے کی بجائے اسے مزید الجھ اکر رکھ دیا ہے۔٤٠ سے زائد ممالک کے حکمرانوں نے باہم مل کر اس ناپاک حرکت کی حو صلہ افزائی کی ہے جس سے دنیا میں مزید تنائو پیدا ہو گیا ہے ۔ ہماری موجودہ د نیا جو پہلے ہی امریکی غنڈہ گردی کی وجہ سے انتہائی غیر محفوظ ہے مزید غیر محفو ظ ہو گئی ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت طاقت کا سارا توازن امریکہ اور اس کے یورپی حلیفوں کے ہاتھوں میں ہے لہذا وہ جو چاہتے ہیں اور جس طرح سے چاہتے ہیں دنیا اسی طرح سے اپنا ردِ عمل ظا ہر کرتی ہے ۔میڈیا پر ا نہی کی حکمرانی ہے اور وہ اپنی جادو گری سے اس کا جس طرح جانبدارانہ اورتعصبانہ استعمال کرتے ہیں اس سے یہ ان کے ہاتھوں میں کھلونا بنا ہوا ہے اور سچ کو سچ کہنے سے گریزا ں ہے ۔مسلمان بے شمار دولت کے حامل ہونے کے باوجود ان کے سامنے کھڑا ہونے سے خوف زدہ ہیں کیونکہ ایسا کر نے سے ان کے مفادات کوزد پہنچتی ہے۔یہ وقت بھی آنا تھا کہ رسول ا للہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کو بھی نفع و نقصان کے ترازو میں تولا جانا تھا حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کی خا طر جانیں نچھا ور کرنا ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہونا چائیے ۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ
(چیرمین پیپلز ادبی فورم )

Share this:
Tags:
Islam pakistan tariq hussain butt اسلام پاکستان طارق حسین بٹ ناپاک
Prison
Previous Post بھارت: خطرناک قیدی بیڈ شیٹس کی مدد سے جیل کی دیواریں پھلانگ کر فرار
Next Post خوابوں دریچے
Dream

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close