Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مفاہمت کی سیاست اور پیپلز پارٹی

September 7, 2015 0 1 min read
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

تحریر: سید منور نقوی
سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن محترمہ بے نظیر مرحومہ کے دور جلاوطنی میں موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر داخلہ رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک کی طویل جدو جہد کے بعد مسلم لیگ(ن)کے قائد اور موجودہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف دونوں بڑی سیاسی پارٹیوں کے درمیان چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کئے گئے اس معائدہ کے تخت دونوں حریف پارٹیاں ماضی بھلا کر جمہوریت کے نام پر ایک ہوگئی بعد ازاں سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف نے بھی این آر او جاری کیا جو دراصل میثاق جمہوریت کا ایک اہم حصہ تھا محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین وسابق صدر آصف علی زرداری نے اسے مفاہمت کی سیاست کا نام دے دیا تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان مفاہمت کی سیاست پر ہمیشہ کڑی تنقید کرتے نظر آتے ہیں اور اسے مک مکا قرار دیتے ہیں 2008ء کے بعد جمہوری عمل میں مفاہمت اور مصلحت پسندی کو بنیادی فوقیت دی گئی۔ ابتدا میں اس کی پزیرائی ہوئی۔

ملک فوجی حکمرانی سے جمہوری دور میں داخل ہوا تھا۔ اس لئے سیاستدانوں نے مفاہمت کی سیاست کا راستہ اختیار کیا۔ کئی قانونی اور دستوری فیصلے اسی مفاہمت کے مرہون منتت ہیںپی پی پی کے دور میں مسلم لیگ(ن)کا اپوزیشن میں کردار دوستانہ کہا جاتا تھا اور اب تو حد ہی ہوگی موجودہ اپوزیشن پیپلز پارٹی تو حکومت کی بی ٹیم کا کردار ادہ کرتی رہی ہے مفاہمت کی سیاست کا ہی کمال تھا کہ میاں محمد نواز شریف تیسری بار ملک کے وزیر اعظم بنے اور اسی معادہ کے تحت آصف علی زرداری کو ملک کا صدر بنانے میں در پردہ سپورٹ کی گی دونوں طرف ایک دوسرے کے لئے نرم رویہ پایا جاتا ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے دور اقتدار میں اس حربہ کو بار بار آزمایہ اور اس کا خوب استعمال کیا وہ جوڑ توڑ کی سیاست کے گرو سمجھے جاتے ہیںاقتدار کے اعلیٰ ایوانوں پرمفاہمت کی سیاست کا جادو سر چڑ کو بولنے لگا سابق صدر آصف علی زرداری بہت شاطر سیاستدان سمجھے جاتے ہیں اور انھوں نے بڑے بڑے بحرانوں میں بھی انتہائی چالاکی سے خود کو محفوظ رکھا پیپلز پارٹی کے بعد موجودہ حکومت نے بھی اسے ایجنڈے پر کاربند رہتے ہوئے اقتدار کے خوب مزے لئے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے تاریخی دھرنے کے آگے مفاہمت کی سیاست دیوار چین ثابت ہوئی اور سینچری کرنے کے باوجود عمران خان مین آف دی میچ بھی نہ جیت سکے یہ لمحات ہمارے ملک کی نازک تاریخ کے اہم ثابت ہوئے مفاہمت کی سیاست کرنے والوں کے اصل چہرے پارلیمنٹ میں عوام کے سامنے عیاں ہوگے ہر ایک نے اجتماعی مفادات کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی دینے کا اعلان کیا۔

Crisis
Crisis

یہ وہ وقت تھا جب ملک میں بجلی کا بحران عروج پر تھا دہشت گردی، بے روزگاری ،پیٹرول اور گیس کی شارٹچ اور مہنگائی زخیرہ اندوزی نے لوگوں کو خود کشیوں پر مجبور کررکھا تھا مفاہمت کی سیاست کا جہاں ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا وہاں سب سے زیادہ نقصان مک مکا کے گرو سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی پارٹی کو ہوا آج وہ خود ساختہ جلا وطنی پر مجبور ہوچکے ہیں ان کے قریبی ساتھی اور بڑے بڑے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں اور بہت سے ابھی چھوڑنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں پنجاب میں پیپلز پارٹی کاتقریباء صفایا ہوچکا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی حکومت کی کامیاب حکمت عملی کے نتیجہ میں پیپلز پارٹی کا ورکر قیادت سے شدید ترین نالاں تھا اور رفتہ رفتہ برسوں کی رفاقت ختم کرکے جیالے پی پی پی کو چھوڑنے پر مجبور ہوگے 2013 کے قومی الیکشن میں پیپلز پارٹی کو پنجاب میں شدید دبائو کا سامنا رہا۔

جبکہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں کوئی کونسلر بھی نہ جیتا سکی حالیہ بلدیاتی انتخابات میں بھی پارٹی کے پاس امیدواروں کی کوئی لسٹ دستیاب نہ ہوسکی چند حلقوں میں چند افراد بوجھل دل کے ساتھ میدان میں اترے ضرور ہیں مگر وہ بھی آزاد ادھر پاک فوج نے ملک کے اندر اور بارڈر پر ضرب عضب شروع کررکھا ہے جس کی زد میں نہ صرف دہشت گرد بلکہ چور اور لٹاورے بھی ہیں پیپلز پارٹی اس آپریشن کا حصہ بننے والی پہلی پارٹی ہے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور مرکزی رہنمامخدوم امین فہیم پر مقدمات درج ہورہے ہیں شرجیل میر اور بہت سے دوسرے وعدہ معاف گواہ بن رہے ہیں سابق صدر آصف علی زرداری نے یقینی طور پر پیپلز پارٹی کو ختم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جیالے طویل رفاقت توڑنے پر مجبور ہوچکے ہیںمحترمہ بے نظیر بھٹو اور بانی قائد زوالفقار علی بھٹو کے ساتھی اور چاہنے والے دیوار سے لگا دئے گے ہیں۔

جب پیپلز پارٹی مسلم لیگ(ن)کے ساتھ مل کر اقتدار کے مزے لوٹ رہی تھے پیپلز پارٹی پنجاب کا کارکن کو شہباز شریف حکومت چن چن کر ماررہی تھی رہی سہی کسر اپوزیشن لیڈر کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے حق میں محبت بھرے بولوں نے نکال دئے اب جب کہ زرادری اور ان کی ٹیم نیب اور دوسرے اداروں کے سامنے بے بس ہوچکے ہیں توانھیں ملک کے اندر مسائل بھی نظر آئے اور بیڈ گورنر شپ بھی سنا ہے اب جناب آصف علی زرداری نے مفاہمت کی سیاست کو ترک کرنے کا اعلان کردیا مگر اب بات بہت دور نکل چکی ہے شاہد سابق صدر زرداری کو اب ماننا پڑے گا کہ وہ سیاست کی پی ایچ ڈی نہیں ہیں بلکہ یہ تو جاوید ہاشمی نے ان سے مذاق کیا تھا محترم قارین کرام یہ 1990 نہیں بلکہ2015ہے ملک میں عدلیہ اور میڈیا آزاد ہے عوام باشعور ہوچکے ہیں اور ملک کے اندر ایک مضبوط اور نڈر قیادت کے طور پر تحریک انصاف بھی موجود ہے۔

PPP and  PML-N
PPP and PML-N

اب یہ ڈرامے اور کہانیاں کسی کام کی نہیں دھرنے کے دوران میں نے اپنے ایک کالم میں یہ دعوہ کیا تھا کہ دھرنا پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ (ن)میں سے کسی ایک جماعت کو نگل لے گا مفاہمت کے نام پر دونوں بڑی پارٹیوں نے قوم کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ اور مزاق کیا دونوں کو جب بھی خطرہ محسوس ہوا ایک ہوگے ، پاکستان کے موجودہ بحران کا حل کسی ایک جماعت کے پاس نہیں، اس کے لیے ایک بڑے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ یہ اتفاق رائے قومی مسائل کی سنگینی کی بنیاد پر ہونا چاہئیے۔

حکومت اور حزب اختلاف کو قومی مسائل پر حقائق کو تسلیم کرنا چاہئیے۔ اس وقت ہمیں ایک ذمہ دار حکومت کے ساتھ ساتھ ذمہ دار حزب اختلاف کی بھی ضرورت ہے۔ ہمارے داخلی اور خارجی مسائل اب اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم اہم قومی اور علاقائی معاملات میں کمزوریوں کے ساتھ آگے بڑھیں۔ یہ وقت سخت اور مشکل فیصلوں کا ہے اور ان فیصلوں کی کڑوی گولی سیاست دانوں، سیاسی جماعتوں اور قومی راہنمائوں سمیت سب کو ہضم کرنی ہوگی۔ اب ملک کو چلانے کے لیے ایڈہاک ازم پر مبنی پالیسیوں سے اجتناب کرنا ہوگا

Munawar Naqvi
Munawar Naqvi

تحریر: سید منور نقوی
m.naqvi2003@gmail.com

Share this:
Tags:
Ishaq Dar musharraf politics ppp rehman malik Understanding اسحاق ڈار پیپلز پارٹی رحمان ملک سیاست مشرف مفاہمت
Previous Post ہمارے باہمی تعاون سے ملکی خرابیاں دور ہو سکتی ہیں، نواز شریف
Next Post جوانوں کی قربانیوں نے مالاکنڈ کو دہشتگردوں سے پاک کر دیا: آرمی چیف
Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close