Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے روزگاری

March 24, 2015March 24, 2015 0 1 min read
Unemployment
Unemployment
Unemployment

تحریر: ساجد حسین شاہ
بے روزگازی کا اژدھا آجکل ہمارے اعصاب پر چوکھٹ جمائے ہوئے ہے اور ہمارے ملک میں نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد اس آفت سے زور آزما ہے۔ 1999.میں لیبر فوزس سروے کے مطابق پاکستان میں بے روزگار لوگوں کی تعداد 2.4 ملین تھی جسمیں بعد میں بتدر یج اضافہ ہوتا چلا گیا۔1996-97 کے مطابق unemployment ریٹ% 6.1 اور5.4 % تھا جو کہ 1994-95سے % 0.7زیادہ ہے اسی طر ح اضافہ ہوتا چلا گیااور2002 میں یہ اپنی انتہا ئی سطح پر جا پہنچا۔2002 کے سروے کے مطابق unemployment ریٹ% 7.8 تھا جو پاکستان کی تاریخ کی سب سےhigh value ہے لیکن خوش آئند با ت ہے کہ حالیہ Pakistan Burea of Statistic کے مطابق پاکستان میں 2013 میں unemployment ریٹ میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی اور یہ ریٹ کم ہو کر 6% کی سطح تک آ پہنچا۔ایک اندازے کے مطابق 1985 سے2013تک پاکستان میں unemployment ریٹ اوسطا 5.43% ہے لیکن قابل افسوس با ت یہ ہے کہ اب بھی 2 ملین سے زائد لوگ بیروزگاری کی مرض میں مبتلا ہیں۔

ہمارے دیہی علاقہ جات کے لوگ شہری علاقہ جات کے لوگوں کی نسبتازیادہ بیروز گار ہیں کیونکہ دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع بہت کم دستیاب ہیں اور وہاں انڈسٹری کا وجود نہ ہونے کے برابر ہے اور دیہی علاقے کے لوگ مناسب تعلیم کی سہولیات سے بھی بری طرح محروم ہیںجبکہ شہری علاقوں میں روزگار کے مواقع نسبتا زیادہ دستیاب ہیںاور لوگوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع بھی آسانی سے میسر ہیں۔مگر اس آفت کا شکار صرف ہم پاکستانی ہی نہیں ہو رہے بلکہ اس آفت نے پوری دنیاکو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ ایک انٹرنیشنل سروے کے مطابق دنیامیںبیروزگارلوگوں کی تعداد 197 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔کیونکہ دن بدن بڑھتی ہویٔ آبادی کے سامنے وسائل کا وجود بہت چھوٹا معلوم ہوتاہے۔اگریہ کیفیت یونہی برقرار رہی تو خدشہ ہے کہ دنیا میں بیروزگاز لوگوںکی تعدادمیں خطر ناک حد تک اضافہ متوقع ہے جو پو ری دنیا کے لیے ایک عذاب کی شکل اختیا ر کر لے گا ۔بڑھتی ہوئی اس بیروزگارری کا سیلاب دنیا کی خوبصورتی کو مسخ کر دے گا اور یہ ہم سب کے لیے فکر المیہ ہے۔

ہمارے ملک میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کی ایک اہم وجہ بے لگام بڑھتی ہوئی آ بادی ہے غریب اور متوسط گھرانے کے والدین زیادہ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آ راستہ نہیں کر پاتے اور یہ uneducted اور unskilled نوجوان سسٹم پر بوجھ بن جاتے ہیں ٍْاس لیے ہمیں اس بات غور کرنا ہو گا اور اپنی بڑھتی ہوئی آبادی کو لگام لگانا ہو گاتا کہ اپنے ملک کے لیبر فورس سسٹم سے اس بوجھ کو کم سے کم کیا جائے۔اسی طرح بیروزگاری میں اضافے کی ایک وجہ زیادہ عمر میں لوگوں کی ریٹائر منٹ ہے۔گورنمنٹ سیکٹر میںیہ حد60سال اور پرائیویٹ سیکٹر میں اس سے بھی زائدہے اسکی ذمہ داری تو براہ راست گورنمنٹ پر ہے گورنمنٹ کو ریٹائر منٹ کی حد عمر کم کر نا ہو گی تا کہ نئی نسل کو روزگار کے زیادہ مواقع میسر ہو سکیں بیروزگاری کو کم کر نے کے لیے ہمیں ٹیکنیکل تعلیم کو عا م کر نا ہو گا جسکیratio ہمارے ملک میں جنرل تعلیم کی نسبتابہت کم ہے ٹیکنیکل تعلیم سےSelf employment میں اضا فہ ہو گا اور یوں نوجوان سسٹم پربوجھ نہیں بنیں گے اور اسطرح وہ اپنی خدمات دوسرے مما لک کو پیش کر سکتے ہیں اسکے لیے ہمیں جاپان کے ماڈل کو اپنانا ہو گا۔بیروزگاری کی اس لعنت میں اضا فے کی رہی سہی کسر energy crisisنے پو ری کر دی ملک میں بجلی کے فقدان کی وجہ سے انڈسٹری کا وجود نا پید ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے پہلی دہائی میں پاکستان سے بہت ساری انڈسٹری دوسرے مما لک منتقل کر دی گئی تھی جس کی وجہ سے ہمارے ملک کی بیروزگاری میں تیزی سے اضافہ ہوا ابھی تک ہم انڈسٹری کی revival کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں اب حا لا ت میں قدرے بہتر ی آ ئی ہے لیکن اب بھی بہت سارے ایسے ہنگامی اقدامات کر نے کی ضرورت ہے جن سے انڈسٹری کو مستحکم کیاجا سکے تا کہ روز گا ر کے مواقعوں میں تیزی سے اضافہ ہو ۔ دہشت گرد ی کی وجہ سے بیرونی سر مایہ کاری کی کمی بھی بیروزگاری میںاضافہ کا سبب بنی لیکن یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ حا لا ت کچھ بہتری کی طرف گامزن ہوئے ہی تھے اور بیرونی سرمایہ کا روں کی توجہ پاکستان کی طرف مر کوز ہونے کو تھی کہ ہمارے ملک کو اندرونی سیاسی انتشار نے آن گھیرا اور حالات ایک بار پھر اسی ڈگر کی طرف گامزن ہو گئے آئے دن ہڑتالوں اور دھرنے کی کا لوں نے غریب لوگوں کی کمر توڑ دی ہے جب ہم کاروبار کا پہیہ ہی جام کر نا چاہیں گے تو غر یب کا چو لھا ٹھنڈا پڑے گا۔

Poor People
Poor People

ہمارے ملک میں ٹیلینٹ کی کمی ہر گز نہیں ہے تمام شعبہ جات قابل لوگوں سے بھرے پڑے ہیں ضرورت ہے تو صرف اس بات کی کہ ان کی قابلیت کو کسی خاص سمت متعین کر کے ملک کی بہتری کے لیے استعمال کیا جا ئے حا لیہ دنوں ہونے والے ہنگاموں میں نوجوانوں کو توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کرتے دیکھ کر دلی افسوس ہوا کاش! ہم ان نو جوانوں کی اس انرجی کو کسی مثبت اقدام کے لیے استعمال کر تے ہما رے ملک کے بہت سے قا بل انجینئرز،ڈاکٹرز،پروفیسرز اور دوسرے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے ملک میں مناسب روزگار نہ ہونے کی وجہ سے بیرونِ ملک زندگی بسر کر نے پر مجبور ہیںپاکستان میں بیروزگاری اور غربت کی وجہunskilled لوگ اور تعلیمی نظام ہے جسکی وجہ سے ہمارا living standard بہت تیزی سے زوال پذیر ہو رہا ہے۔بیروزگاری کی ایک اوروجہ جو ناقا بل فراموش ہے۔اسکے لیے ایک واقعہ پیش نظر ہے میرے ایک جاننے والے یہاں (سعودی عرب ) ایک نجی کمپنی میں زیر ملازمت ہیں پچھلے دنوں وہ پاکستان سے چھٹی گزار کر وا پس آ ئے تو انہوں نے مجھے کال کی اس وقت میںایک سائٹ وزٹ کے لیے دوسرے شہر میں تھا ۔جب میں ریاض آیا ان سے ملنے ان کے آفس تشریف لے گیا ان صا حب نے مجھ سے کہا کہ میرا نوجوان بیٹا ہے جو اپنی تعلیم مکمل کرنے میں نا کام رہا ہے جب اس بار میں پاکستان گیا تو وہ بہت پریشان تھا اور بار بار مجھے یہی کہہ رہا تھا کہ آپ بہت بوڑھے ہو گئے ہیں۔

اس لیے مجھے اچھا نہیں لگتا کہ آپ پردیس میں محنت کریں اور میںیہاں گھر بیٹھ کر ان پیسوں پرعیا شی کر وں میںنے اپنے بیٹے کی آ نکھوں میں بہت پریشانی اورندامت دیکھی اور اس نے میری راتوں کی نیند حرام کر دی ہے اسلیے آ پ مہر بانی کر کے میرے بیٹے کے لیے کو ئی منا سب نو کر ی دیکھ دیں۔اس بو ڑھے باپ کی آ نکھ میں کچھ ایسا تھا کہ میرا دل بے تاب ہو گیا اسکی آنکھوںمیں جھلکتے آنسؤںنے مجھے اندر تک جھنجھوڑ ڈالا میں نے انھیں امید دلائی اور وہاں سے چلا آ یا لیکن وہ سب الفاظ میرے زہن کو بار بار کرید رہے تھے میں نے اپنے قریبی دوست سے را بطہ کیا جو کہ پاکستان میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہے اس سے سارا حا ل بیا ن کیا میرے دوست نے بھی انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے اسی دن شام کو مجھے کال کی کے اس لڑ کے کی نو کری کنفرم ہے صبح سائٹ پر بھیج دیں اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کیا یقین جانیئے کہ مجھے اتنی خوشی ہوئی جتنی شاید اپنی پہلی نوکری ملنے پربھی نہ ہوئی ہو گی میں نے وقت ضائع کیے بنا ان صاحب کو کال کی اور تاکید کی کہ صبح ہی اپنے بیٹے کو وہاں بھیج دیں وہ صاحب بھی بہت خوش ہوئے میںنے اطمینان کا سانس لیا تین چار دن بعد اتفاقاہماری ملاقات ایک میٹنگ میں ہوئی میں نے ان صاحب سے پوچھا بیٹا کیسا ہے اور اسے نوکری کیسی لگی ان کا جواب سن کر میں ہکا بکا رہ گیا۔

Poverty
Poverty

انہوں نے کہا بیٹا نہیں گیا وہ آگے پڑھنا چاہتا ہے اس باپ کی آ نکھوں میں بے بسی اور ندامت صاف واضح تھی اس لیے زیادہ لمبی چوڑ ی بات کر نے کا حوصلہ مجھ میں بھی نہ تھا لیکن میں دل میں سوچ رہا تھا کہ جو بچہ پچھلے تین سال سے تعلیم حاصل نہیں کر رہا تھا آ ج نوکری ملتے ہی اسے تعلیم کی یاد کیسے ستانے لگی یہ لمحہ فکریہ ہے ان والدین کے لیے جو پر دیس میں دن رات محنت کرتے ہیں اور جو کچھ کما تے ہیں وہ سب ان کی اولاد پاکستان میں عیا شیوں پر اڑا دیتی ہے اور جب وہ بوڑھے ہو کر اپنے وطن واپس لوٹتے ہیں تب تک ان کی اولاد کئی برائیوں کا شکار ہو چکی ہوتی ہے۔وہ اپنے بوڑھے والدین کا بوجھ تو درکنار اپنا بوجھ اٹھا نے کے قا بل نہیں رہتے میری اپنے ملک کے نوجوانون نسل سے اپیل ہے کہ خدارا اپنی اور اس ملک کی حا لت پر رحم کریں کیونکہ آپ ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اس ملک کو بنانے یا بگا ڑنے میں سب سے اہم کردار آپ کا ہو گا۔
ۖ
کن احمقوں کی بستی میں اپنا بسیرا ہے ساجد
حوس کی دھول سے مسخ کر دیا نقشِ وطن کو

تحریر: ساجد حسین شاہ
ریاض سعودی عرب
engrsajidlesco@yahoo.com

Share this:
Tags:
country pakistan people Unemployment youth بے روزگاری پاکستان لوگوں ملک نوجوانوں
Previous Post ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو ایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا
Next Post ایف بی آر مخصوص ریٹیلرز کے خلاف پالیسی بدلنے پر مجبور
FBR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close