Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیروز گاری اور حکمرانوں کی بیزاری

August 22, 2015August 22, 2015 0 1 min read
Unemployment
Unemployment
Unemployment

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
ماں کے بطن سے کوئی بچہ چور، ڈاکو یا دہشت گرد بن کر پیدا نہیں ہوتا وہ اسی معاشرہ میں بچپن گزارتا ہے۔ جوانی کے مرحلوں تک پہنچتے ہوئے اس کا پالامقامی چوہدریوں ،بااثر افراد ناظمین، ایم پی اے، ایم این اے جیسے لو گوں سے پڑتا ہے۔ ماں باپ توتنگی و ترشی کی زندگی گزار کر اسے اعلیٰ تعلیم دلواتے ہیں۔ وہ جب روزگار (نوکری) کی تلاش میں نکلتا ہے۔ تو معاشرہ میںاس کا میرٹ یا قابلیت زیر بحث ہی نہیں آتی بلکہ کرپٹ بیورو کریٹوں اور زہریلی باتیں کرنے والے خونخوار رشوت خور درندوں حتیٰ کہ انسانوں کی ہڈیوں کو چھچھوڑنے والوں سے بھی کم ظرف افراد سے واسطہ پڑ جاتا ہے۔

اس طرح سے بیروز گاری ملکی مسائل میں سے بڑا گھمبیر عوامی مسئلہ بن چکی ہے۔ دوسری طرف محکمے وفاقی ہوں یا صوبائی سبھی پر دس پندرہ سال سے ملازمو ں کی بھرتی پر پابندی ہے ۔جبکہ بارسوخ مگر مچھوں ، برسر اقتدرا افراد اور ان کے تلوے چاٹنے والے ہم جولیوں کے لیے ایسی سیٹیں حاصل کرنا کوئی مسئلہ ہی نہ ہے۔ان کے لیے صرف وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے ایسے حکم کے اِجراء کی ضرورت ہوتی ہے جس میں تمام قوائد و ضوابط کو معطل کرکے کسی بھی نااہل ترین فرد کو بھی اعلیٰ ملازمت پر بھرتی کرلیا جاتا ہے۔

اس سلسلہ میں علیحدہ بھاری رقوم ناظمین ،ایم پی اے یا ایم این اے کی جیبوں میں چلی جاتی ہیں اور وزیر اعلیٰ صرف اس لیے صرف نظرکرتے رہتے ہیں کہ متعلقہ سفارشی شخص ان کی سیاسی تابعداری ہی نہیں بلکہ غلامی تک کر رہا ہے جب پہلی دفعہ نواز شریف وزیر اعلیٰ بنے تھے تو ہر ووٹر ایم پی اے سے حلفاً اقرار کیا گیا تھا کہ اس کے کہنے پرلازماً ایک نائب تحصیلدار ،ایک اے ایس آئی پولیس کی بھرتی ہوگی۔اور ایم پی اے حضرات نے اپنے حلقوں میں اس کی بو لی لگائی اور لاکھوں روپے وصول کرکے یعنی مردار گوشت اپنے بچوں کو کھلایا۔محترمہ تو بعد میں مٹنے والی پنسل سے سادے کاغذ پربھرتی کے پروانے جاری کرتی رہیں تاکہ ثبوت ہی نہ مل سکے اور ایسے احکامات کسی عدالت میں چیلنج بھی نہ کیے جاسکیں ۔غرضیکہ ہر مقتدر شخصیت نے چمڑے کے سکے چلائے اور اپنی رعو نت دکھاتے رہے عام آدمی کے لیے بھرتی کے قوائدو ضوابط کو پورا کرنایااس سے ہٹ کربھرتی ہو جانا پہاڑ پر چڑھ دوڑنے یا چاند پر پہنچ جانے سے بھی مشکل مرحلہ ہے۔

غریب کے دھکے کھاتے کھاتے پائوں چور ہوجاتے ہیں اور بڑی عمارتوں کے باہرلگے ہوئے بورڈ ز پر لکھا ہوتا ہے کہ ملازمتوں پر تا حکم ثانی پابندی ہے۔مگر اندر کھاتے ساری حرام زدگیاں یعنی جعلی بھرتیاں ہوتی رہتی ہیں ۔اور اعلیٰ ملازمتیں جہاں پر دن رات حرام کی کمائی یعنی سور کا گوشت کھانے کو وافر مقدار میں ملتا رہتا ہے۔ ان میں اے ایس آئی پولیس ،نائب تحصیلدار ،انکم ٹیکس انسپکٹر وغیرہ زیادہ بدنام زمانہ ہیں۔جن پراگر کوئی غریب کا بچہ آج تک بغیررشوت دیے بھرتی ہواہے تو یہ تاریخ کا انوکھا واقعہ ہی ہو گا ۔کسی نے مال مویشی اور ماں ،بہن کے زیور یا کوئی مکان دوکان یا زمین کا ٹکڑا بیچا۔پھرمقامی حکومتی ٹائوٹوں کے ذریعے بھاری رشوتیں دے کر ہی بھرتی ہو سکے ہیں۔( حدیث مبارکہ کی رو سے رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں )اب جب پو لیس مال بناتی ہے اور انکم ٹیکس والے اور نائب تحصیلدار لاکھوں روپے بٹورتے ہیں توعوام چیختی چلاتی ہے کہ یہ سب کیسے اور کیوں ہو رہا ہے۔

حالانکہ قطعاً جہنمی ایسے ملازمین لو گوں کی چمڑیاں نہ ادھیڑیں تو اور کیا کریں ۔لگا ہوا مال تو نکالنا ہی ہے اور آئندہ کے لیے بھی بنانا ہے۔یعنی حرام دیاحرام بنایااور حرام کھایااور بچوں کو کھلایاکا سلسلہ چلتا رہتا ہے۔اسی طرح انتخابات میں ایم پی اے ایم این اے بننے کے لیے کروڑوں کا خرچہ ہے۔ جب کوئی صنعتکار یا کارو باری شخص اس مذموم سیاسی کاروبار میں انویسٹمنٹ کرتا ہے تو وہ بھلا کیوں بغیر رشوت لیے بھرتیاں کرے گا یا کروائے گا۔ ایسا ممبر آپ کے جائز کام بھی کرے گا تولامحالہ اسے تواپنا لگا دام کھرا کرنا ہے۔ اور آئندہ پھرانتخابات میں ممبر بننے کے لیے کروڑوں روپوں کی ضرورت پڑے گی ۔وہ آپ کی غربت کو کیا جانے اور آپ کس باغ کی مولی ہیں جو بد کردار اشخاص انگریزوں کے افسران کی تابعداری کرتے کرتے حتیٰ کہ اپنی سگی ماں بہنوں بیٹیوں کو بھی فرنگیوں کی تابعداری کروا کر جاگیریں حاصل کرسکتے ہیں۔ وہ پھر اپنے مزارعین کھیت مزدوروںاور اپنی نام نہاد رعایا سے بھی وہی رویہ اختیارکرنااپنا حق سمجھتے ہیں۔ اور ان کے لیے اپنی راج دھانیوں میںمقتدر رہناتا کہ تھانیدار ان کے مذموم مقاصد پورے کرتے رہیں اور بد کردار و ڈیروں کو حصول مقاصد کے لیے یہی سب سے اہم مسئلہ ہوتا ہے۔

Poor Children
Poor Children

بعد میں منتخب ہو کر وہ نئی پکی سڑ کوں کے پتھر تک ہضم اور کول تار(لُک)تک پی جاتے ہیں ۔جتنا کم میٹریل استعمال ہو گااتنا ہی پیٹ میںحرام مال زیادہ جائے گا۔جلدی سڑک ادھڑ جائے گی یاسرکاری عمارت بوسیدہ ہو گی اور مرمت کی مد میں دوبارہ مال بنانے کا موقع ملے گا۔ایسے سود خور و حرام خور ممبران اسمبلی ملازموں کے گیدڑ پروانے تو اپنے ہم جولیوں میں بانٹتے ہیںتاکہ غریب کا کوئی بچہ افسر نہ لگ سکے۔اگر غلطی سے وہ افسر لگ گیاتو اسے بچپن میں اس کے والدین کے ساتھ رکھا جانے والارویہ یاد آتا رہے گا۔اور وہ کہیں ممبر صاحب کو آنکھیں نہ دکھانے لگ جائے ۔ایسے بچوں کی بھرتی میںاصلاً یہی معاملہ درپیش رہتا ہے۔سٹیل مل کارپوریشن ،پی آئی اے و دیگر وفاقی محکموں میں ہر دور کے سیاسی حکمران ریٹائرڈ افسران کو کنٹریکٹ پربھرتی کرتے چلے آرہے ہیں ۔مگر باصلاحیت ہنر مند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد جو کہ ان ڈوبتے ہوئے محکموں کی کشتی کومنجدھار سے نکال سکتے ہیں انھیں ملازمتیں فراہم نہیں کی جاتیں۔

ہر حکمران پارٹی اپنی چند کالی بھیڑوں کوافسران کے روپ میں اربوں روپوں کی کرپشن کے لیے ایسے ادروں میں گھسیڑ رکھتی ہیں اور ان سرکاری نوازشات کے جواب میں وہ کھلم کھلا بد عنوانیاں کرکے اپنے مزیدحواریوںکوبھی ان اداروں میں انجیکٹ کرتے رہتے ہیں۔ایسے افراد خواہ کام کرنے کے قابل بھی نہ رہیںاور ان کے اعضاء تک ہلنے سے معذور ہو جائیںمگر وہ ادارے میں ہر صورت مو جود رہتے ہیں۔اس طرح سے قابل نوجوان جو عرصہ دراز سے سود خور صنعتکاروںانگریزوں کے پالتو کرپٹ وڈیروں کے مقتدر ہونے کی وجہ سے مسلسل ملازمتوں سے محروم چلے آرہے ہیں ۔انھیں چور ،ڈاکو،دہشت گردحتیٰ کہ خود کش بمبار بننے میں بھی کوئی عار نظر نہیں آتا کہ معقول مشاہرہ ملتا ہے اور گھر بھیجنے کے لیے وافر رقوم بھی اور بعض تو مخصوص ڈاکو اور اغوابرائے تاوان والے گروہوں میں بھرتی ہو کر لاکھوں کما رہے ہیں ۔انہی کی دیکھا دیکھی اب تو دیہاتی غیر آباد سڑکوں پرسر شام ہی ایسے کن ٹُٹے بدمعاش گروہوں کے افراد گھومتے نظر آنے لگتے ہیں ۔تاکہ موبائل بمع رقوم چھین سکیں اور کوئی جد ید ماڈل کا موٹرسائیکل بھی ہتھیا سکیں۔کہ یہ کسی بھی ملازمت کرنے سے بھی بہتر روزی کا آسان ” نسخہء کیمیا “ہے ۔اس لیے نوجوان نسل بگڑتی جارہی ہے کہ انھیں روزگار ملتی نہیںاور مال کمانے کا یہ آسان طریقہ ہے ۔صرف ریوالوریا پستول کی ضرورت ہوتی ہے ذرا دھمکا کر موٹر سائیکل چھیننا ،موبائل اور رقوم ہتھیاناان کے بائیںہاتھ کا کھیل ہوتا ہے۔

اگر کسی لٹتے شخص کی جیب سے معقول رقم بر آمد نہ ہو تو پھرایسے مظلوم شخص پر گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کے علاوہ لتر پریڈ بھی کی جاتی ہے۔سود خور سرمایہ دار حکمرانوں کو اپنی صنعتکارانہ کاروائیوں اور ہمہ وقت مال بنانے والی سکیموں سے فرصت ملے تو ادھر توجہ کرسکیں ۔ اور اب تو تمام کرپٹ نودولتیے سیاستدان نواز ہو یاعمران پیسے والوں کی قدر جانتے ہیںاور کوئی ذاتی ہوائی جہاز والا قابو آجائے اور انھیں اڑائے لیے پھرتا رہے اور ہزاروں ایکڑ زمین والا جاگیر دار شامل ہو جائے تو انھیں پارٹی کے مرکزی عہدوں نائب صدر اورسیکریٹری جنرل بنانے میں دیر نہیں کرتے۔دوسری طرف غریب کارکنان جنھوں نے بھرتی کے لالچ میں سیاسی لیڈر کے نعرے ،سروں اور جیبوں پر فوٹو لگائے اورجھنڈے بلندکیے اورجلسوں میں دریاں ٹینٹ ڈھوتے رہے وہ سیاسی لیڈر کی بُلٹ پروف گاڑی کی دھول بھی چاٹتے رہے مایوس ہو کرانھی لیڈروں کے بنی گالائی،جاتی امرائی اور زرداری محلات کا گھیرائو نہ کریںگے تو اور کیا کریں گے۔کہ ان کا لیڈر ان کی محنتوں سے اقتدار کے جھولے جھول رہا ہے اور وہ نان جوِیں کو ترستے ہوئے بھوکے پیاسے مر رہے ہیں۔

بعض مایوس نو جوانواں کو بے کار اور ملازمتوں سے محروم رہ کر منشیات اور بری صحبت کی لت پڑجاتی ہے جن کے لیے انھیں پھر بھاری رقوم کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے وہ پینے پلانے کے ساتھ قیمتی منشیات کی فروختگی بھی شروع کردیتے ہیں اور بھوک تو انسان کو کفر تک بھی لیجا سکتی ہے ۔نوجوانوں نے عمران کا ہاتھ تھاما اس کے قدم سے قدم ملایا مگر اب انھیں سخت مایوسی اور ناکامی کا سامناہے۔کرپٹ صنعتکار ،سود خور نو دولتیے،غلیظ بدمعاش وڈیرے شامل ہو کرکارکنوں کو آئوٹ اور عمران کو اقتدار سے محروم کر رہے ہیں ۔ان حالات میں غریب کارکن کیا بھاڑ جھونکے گا ایک ہی راستہ باقی ہے کہ اللہ اکبر کا جھنڈا تھام لیں اور ملک کو وڈیرہ شاہی سے نجات دلانے کے لیے بُلٹ کی جگہ بیلٹ کا استعمال کرکے اللہ اکبر کی ہی تحریک کو مقتدر بنا ڈالیں تاکہ ملک صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی مملکت بن سکے جس میں کوئی بھوکا ننگا اور بغیر چھت کے نہیں سوئے گابے روزگاری ختم ہو گی اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمت کم ہو کر 1/5 رہ جائے گی جبکہ ہر مزدورکی تنخواہ ماہانہ پچاس ہزار روپے سے کم نہیں ہو گی۔تعلیم ،علاج ،انصاف، بجلی،گیس ہر شخص کو مفت مہیا ہو گی۔وما توفیق بااللہ

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
hatred Rulers Society terror Unemployment حکمرانوں دہشت گرد معاشرہ
Narendra Modi
Previous Post کنجوس بنیا
Next Post لاہور : این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس، آج فیصلہ متوقع
Ayaz Sadiq and Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close