Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یکطرفہ آزادی اظہار رائے

January 27, 2015 0 1 min read
Freedom of Expression
Freedom of Expression
Freedom of Expression

تحریر: رانا ابرار
بین الاقوامی سطح پر مذہب آزادی کے پیروکاروں کا ایک نظریہ آزادی، اظہار رائے بھی ہے اور انکا نشانہ سب سے زیادہ تاریخی معتبر ہستیاں ہیں وہ آزادی اظہارے رائے کی آڑ میں جس کو دل کرتا ہے لتاڑ ڈالتے ہیں اور یہ بھی خیال نہیں کرتے کہ جس شخصیت کے بارے میں وہ بھونڈے اور بے بنیاد الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں ان کی عزت، حرمت، اہمیت دوسرے حلقوں کے ہاں کتنی ہے۔ نتیجہ جانتے ہوئے بھی بار بار سورج کے سامنے بلب روشن کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور مخصوص حلقوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرتے ہیں اور ایسا کر کے انکو خوشی ہوتی ہے۔ ایک اچھا کمپیوٹر ڈیزائنر لو اور جس کا مرضی چاہئے جس طرح کا بھی خاکہ تیار کروائو۔

بندر کے ہاتھ ماچس والی بات ہے ۔اور اوپر سے امن ، امن کا درس بھی دیتے ہیں پہلے خود ہی آگ لگاتے ہیں اور سوچتے یہ ہیں کہ وہ اس سے کوئی فائدہ لیں گے لیکن ایسا نہیں ہوتا بلکہ خود ہی اپنے ہاتھ جلا لیتے ہیں ۔اور پھر اپنے ان جلے ہوئے ہاتھ دنیا کو دکھاتے ہیں اور واویلا مچاتے ہیں کہ ہم پر بہت ظلم ہوا۔ کس نے کہا تھا کہ اتنی آگ جلائو جس کو قابو میں کرنا تمہارے بس سے باہر ہے ۔اپنے کئے کا قصور وار بھی مخالف کو ٹھہراتے ہیں اور اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے بلکے اسے آزادی اظہار رائے کہ کھاتے میں ڈالتے ہیں ۔ طاقت کا بے جا اور یکطرفہ استعمال ہی اصل میں آزادی اظہارے رائے ہے جس کے پاس طاقت ہے اس کی آزادی اظہارے رائے ہے جس کے پاس یہ نہیں اس کی کوئی حیثیت نہیں کوئی کسی کے بارے میں کہہ کر تو دیکھے دہشت گردی کے کھاتے میں ڈالنا بس بائیں ہاتھ کا کھیل ہے اپنی مرضی سے جو دل کرے کہتے جائو لیکن جب دوسرا کہے تو وہ بُرا۔جس کی لاٹھی اسکی بھینس ہے ۔ ابھی کچھ لوگوں کو میری باتیں بُری بھی لگیں گی ۔وجہ جب ہم اپنے ماں باپ کے بارے میں خواہ وہ اچھے ہیں یا بُرے ہیں کسی کے منہ سے ایسی بات سننا پسند نہیں کرتے جو انکی شان کے خلاف ہو یا کوئی ایسا فعل بھی ہمیں اچھا نہیں لگتا تو کیوں ہم اسکو برادشت نہیں کرتے؟ ۔لیکن کچھ شخصیات جن کے کردار کی اپنے ہی نہیں بیگانے بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ہوں ان مقرب ہستیوں کا مقام اگر اپنے والدین سے بھی بڑا مانا جاتا ہو تو کیوں کر کوئی بھی ان کی شان میں نازیبا الفاظ برداشت کرے گا یا ایسا عمل بھی جس میں تحقیر آمیز ، توہین آمیز یا تضحیک آمیز مواد شامل ہو تو کیوں کر برداشت کیا جائے گا۔

آزادی اظہار رائے کا عام اور معتدل نکتہ نظر میں کیا ہو سکتا ہے ؟۔ہمیں یہ بتایا جاتاہے کہ ہم جس معاشرے میں رہتے ہوں اس کے دائرہ کار کے اندر ہر طرح کے معاملات خواہ معاشی ، معاشرتی ، سماجی ،مذہبی ہوں ان معاملات میں ہر کسی کو اپنی رائے دینے کی آزادی ہونی چاہیے،جس میں وہ شخص کچھ حدود قیود کی پاسداری کرتے ہوئے اپنا موقف سامنے رکھ سکے اور ایک طرح سے ہم اسے جمہوریت بھی کہہ سکتے ہیں ۔یہاں تک کہ کسی کی ذات پراور کسی شخصیت پر تنقید کرنا بھی اس کے زمرہ میں آتا ہے۔اس سے ہر طرح کے معاملات اور ان کے مختلف پہلووں پر روشنی پڑتی ہے تا کہ اس کی بدولت ان میں سے کسی بھی قسم کے مسئلے کا مثبت حل نکالا جا سکے۔

Religion
Religion

لیکن جہاں پر اسکا استعمال مثبت ہوسکتا ہے وہاں پر اسکا استعمال منفی بھی ہو سکتا ہے۔جس طرح ایک ریاست کسی دوسری ریاست کے معاملات میں خارجہ پالیسی اور انٹرنیشنل لاء کی اجازت کے بغیردخل اندازی نہیں کر سکتی ایسے ہی کوئی شخص کسی دوسرے شخص کی ذاتیات اوراس کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کا کوئی حق نہیں رکھتا کیونکہ وہ اس کی زندگی ہے جیسے چاہئے گزارے کسی کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ کسی دوسرے کی ذاتی زندگی میں خلل کا باعث بنے۔یہاں تک یہ کہا جاتا ہے ،جیو اور جینے دو!۔ جہاں تک میری معلومات ہیںاس کی بنیاد پر میں یہ بات کرتا ہوں یہ بلکل درست ہے ایسا ہی ٹھیک ہے لیکن اس کے ساتھ ایک بات کو مد نظر رکھنا ہو گا کہ،کسی کی آزادی رائے کسی دوسرے کے لئے مسئلہ بن سکتی ہے ۔میں اگر کوئی ایسی بات کہہ جاوں جس سے کسی کی دل آزاری ہو تو کیا میرا یہ عمل ٹھیک ہو گا ؟ جبکہ میری کہی ہوئی بات بالکل صحیح اور درست ہو اور اسکو کہنا بھی لازمی ہو تب کیا ہو گا؟ ا ن پہلووں کو دیکھا جائے تو بعض اوقات ایسا گمان ہوتا ہے کہ یہ نظریہ غلط ہے اور اس کی وجہ بہت سے معاملات کو ہوا ملتی ہے خاص کر کے سیاسی اور مذہبی سرگرمیوں میں تب کیا کرنا ہو گا ؟ہماری ذمہ داری کیا ہوگی ؟ایک طرح سے ٹھیک بھی ہے اور ایک طرح سے غلط بھی عجیب کشمکش ہو گئی نا! وجہ اسکی یہ ہے کہ ہر بندہ ہر کام کو سر انجام دینے کا اہل نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ یہ بھی لازمی امر ہے اگر ایک بندہ اسپر عمل کرے تو دوسرا اس سے متاثر ہوگا ۔ ایک کی کہی ہوئی بات دوسرے کے مخالف رائے بھی ہو سکتی ہے اور بعض معاملات میں اس سے اختلافات بڑھتے ہیں اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا معاملہ حل ہونے کے مزید پیچیدہ ہو جاتا ہے اس لئے ہر شخص کو یہ حق نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اس سے… جیو اور جینے دو….کے برعکس معاملات تشکیل پاتے ہیں۔

مثال کے طور پر ہم کسی قصاب سے کہیں کہ بھائی صاحب ملکی سیاست پر رائے دو ، تو یہ عجیب بات ہوئی نا! اتنے پڑھے لکھے اور ماہر لوگ کیا مر چکے ہیں جو میں اس قصاب سے رائے لوں۔ دوسرا میں کسی دانشور سے یہ کہوں کہ جناب بکرے کو ذبح کر کے اس کا گوشت کیسے تیار کیا جاتا ہے ؟ تو یہ بھی نامناسب بات ہے۔اصول یہ کہتا ہے کہ میں قصاب سے اس کی فیلڈ کے بارے میں معلومات حاصل کروں ایسے ہی کسی دانشور سے اسکے شعبہ کے متعلق ۔کیونکہ جو جس میدان کا ماہر ہے وہ اس کے بارے میں دوسرے سے معلومات بھی زیادہ رکھتا ہے اور بہتر طریقے سے کسی دوسرے شخص کی رہنمائی بھی کر سکتا ہے۔ ہمارے ہاںدر حقیقت ایک قصاب ملکی سیاست پر اور مذہب پر رائے دینے میں بہت مہارت رکھتا ہے ۔ اس طرح کے لوگوں اورانکی باتوں کو ذہن میں رکھیں اور ذرا روشنی ڈالیں کیا ہوتی ہے یہ آزادی اظہار رائے ؟۔ صرف مسائل ہی بڑھیں گے اور کچھ نہیں ہوگا۔ اس طرح کی بہت سی چیزیں ہیں جن کو سمجھے بغیر آج ہر بندہ اسکو استعمال کرتا ہے اور سمجھتا ہے یہ میرا حق ہے اور ہر معاملے میں اپنی رائے ٹھونس دیتا ہے ۔جب ہمیں کسی بات کا علم نہیں ہو گا اور ہم اس پر فضول میں ضد لگاکر کچھ کہہ جائیں گے تو بعض اوقات ہمیں خود معلوم نہیں ہو گا کہ جو ہم نے کر دکھایا ہے اسکی وجہ سے دوسروں پر کیا گزری اور کتنا نقصان ہو گیالیکن اس کے باوجود ہم باز نہیں آتے۔

اب آتے ہیں دوسری طرف ہم دیکھیں گے کہ جب بھی مذہب کے پیرو کار اپنی بات کرتے ہیں تو انکو کہا جاتا ہے کہ فسادی ہیں اور انتشار پھیلا رہے ہیں لیکن جب ان پر اس طرح کے الزامات لگانے والے یہ خود کرتے ہیں تو کوئی بات نہیںوہ ان انکی آزادی ہے ۔وہ رائے دیں تو ٹھیک ہے انکا حق ہے لیکن جب کوئی مذہبی بات کرے تو وہ قدامت پسند ،شدت پسند ،بنیاد پرست کہلاتا ہے ۔انصاف کا یہ دوہرا معیار کیوں ہے۔اصل بات آزادی اظہارے رائے سے کھلی مخالفت نہیں بات یہ ہے اس کے پیچھے جو لوگ اپنے مزموم مقاصد اور ارادوں کو پورا کرنے کی جو کوشش کر رہے ہیں اس کوشش اور سوچ سے ہماری کھلی مخالفت ہے۔

Rana Abrar
Rana Abrar

تحریر: رانا ابرار

Share this:
Tags:
Charges emotions expression Freedom آزادی اظہار رائے الزامات جذبات
Previous Post رینجرز کا سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ
Next Post پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 27/01/2015

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close