دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایک سکیورٹی عدالت نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے وابستہ ایک گروپ سے تعلق کے الزام میں سات افراد کو قصور وار قرار دے کر قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دیں۔

Start typing to search...