Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برطانیہ کے رنگ

February 25, 2016February 25, 2016 0 1 min read
City London
City London
City London

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
مادیت اور نفسانفسی میں غرق شہر لندن میں ہم ایسے منظر کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے لندن کے مقیم جن کی ہڈیوں تک مادیت اور مطلب پرستی سرائیت کر چکی ہے جن کے پاس ایک دوسرے کو سلام کرنے کا بھی وقت نہیں ہے یہاں پر لوگ اگر کسی کو فون کئیے بغیر یعنی اجازت لیے بغیر کسی کے گھر چلے جائیں تو لوگ دروازہ کھولنے سے انکار کر دیتے ہیں اور آنے والے کو بد تہذیت جاہل اور گنوار سمجھا جاتا ہے کہ وہ اطلاع دئیے بغیر کیوں آگیا ۔ آنے والا ہزار معذرتیں کر لے کہ میرا ملنے کو دل کر رہا تھا میں بہت اداس تھا مجھے آپ کی بہت یاد آرہی تھی لیکن یہاں زندگی کی بھاگ دوڑ میں کسی کے پاس وقت نہیں ہے ۔

مشینی نظام میں ہر کوئی بُری طرح الجھ چکا ہے کہ وہ خود بھی مشینی پرزے میں ڈھل چکا ہے یہاں پر پتہ ہی نہیں چلتا کب انسان جوانی کی بھاگ دوڑ سے بڑھاپے کی وادی میں اُتر جاتا ہے اور پھر دوائوں سے اور تنہا ئی سے دوستی کرنی پڑتی ہے ۔ مادیت کی عالمگیر لہر نے پورے لندن اور برطانیہ کو اپنے آہنی شکنجے میں بُری طرح جکڑا ہوا ہے اِس لیے جب ہم سنٹرل لندن کراس کرتے ہوئے پٹنی کے علا قے میں مقیم میزبان کے گھر پہنچے تو ہمارے ساتھ رابطے کی وجہ سے اُس نے ہما رے آنے تک وسیع و عریض ڈائینگ ٹیبل کو دنیا جہاں کے لذیز خوش رنگ اور اشتہا انگیز کھانوں سے بھر دیا تھا ۔

ہماری حیرت اور خوشی آخری حدوں کو چھو رہی تھی کیونکہ کھانوں میں اکثریت پاکستانی روایتی کھانوں کی تھی دن بھر کی سیر اور لمبے سفر کی وجہ سے ہماری بھوک نقطہ عروج پر تھی اوپر سے اشتہا انگیز کھانوں کی خوشبو اور کھانوں سے اٹھتی ہوئی بھاپ نے تو ہماری بھوک کو پاگل پن کی حد تک بڑھا دیا تھا میزبان نے میزبا نی کا اعلی مظاہر ہ کرتے ہوئے آتے ہی کہا سر بات چیت کھا نے کے دوران اور بعد میں ہوتی رہے گی آپ ہاتھ دھو لیں اور ڈائریکٹ کھا نے کی میز پر آجائیں میزبان اور اُس کی فیملی کے چہروں پر عقیدت محبت کے چراغ روشن تھے اُن کے چہروں کی چمک اور مسکراہٹ بتا رہی تھی کہ وہ ہما رے آنے سے بہت خوش ہیں۔

Hungry
Hungry

کھانوں کی اشتہا انگیزی اور ہما ری تیز بھوک کی وجہ سے ہم نے فوری طور پر کھانے پر حملہ کر دیا ہماری بھوک اور کھانے کی لذت نے ہمیں اپنے سحر میں جکڑ لیا ہم دنیا و مافیا سے بے خبر کھانا کھا رہے تھے ابھی ہمارے کھانے کا عمل درمیان میں ہی پہنچا ہوگا کہ اچانک بہت تیز میوزک بجنا شروع ہوگیا۔ میوزک کی تیز آواز سے ہما رے کانوں کے پردے پھٹنے کے قریب تھے پہلے تو ہم نے میوزک کی تیز آواز کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی لیکن میو زک اتنا تیز اور بے ہنگم تھا ہماری سماعتوں میں شگاف پڑتے محسوس ہونے لگے۔ تیز میوزک کے درمیان کبھی کبھی کسی نسوانی آواز کی آمیزش بھی ہو جاتی۔

بے وقت اور بے ہنگم تیز میوزک نے ہمارے کھانے کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہمارے میزبان اور ان کے نوجوان بیٹے جو جوش و خروش سے ہمیں کھا نا Serve کر رہے تھے ساتھ ساتھ وہ کھانوں کی ترکیبیں اور بنا نے کے طریقے بھی بتائے جا رہے تھے ۔ کھانا بنانے والے کو اگر تعریف مل جائے تو اُس کی ساری تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔ ہم کھانوں پر تبصرہ اور تعریف دل کھول کر کر رہے تھے اور میزبان ہماری تعریفوں کو خوب انجوا ئے کر رہے تھے۔ میزبان اور ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اچانک اس مصیبت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ہمارے میزبانوں کے چہروں پر شرمندگی اور پریشانی کے آثار گہرے ہوتے جا رہے تھے اُن کے چہروں کے تاثرات اور رنگوں سے واضح طو ر پر پتہ چل رہا تھا کہ اُن کے لیے یہ مصیبت پہلی بار نہیں آئی بلکہ اُن کا واسطہ اِس مصیبت سے اکثر اوقات پڑتا رہتا ہے ۔ وہ بار بار ایک دوسرے کی طرف دیکھ اور اشارے کر رہے تھے ۔

Police
Police

ایک بیٹا با ر بار کہہ رہا تھا اپنے باپ سے کہ وہ پولیس کو کال کرنے لگا ہے جبکہ باپ شاید پولیس کو نہیں بلانا چاہتا تھا۔ بیٹا کیونکہ جوان خون تھا وہ بار بار کہہ رہا تھا کہ پولیس کو بلا لیا جائے۔ ہم اِس اچانک صورتحا ل سے کنفیوژ اور پریشان ہو چکے تھے۔ میزبان اصل بات سے واقف تھے ہم بالکل بے خبر تھے میو زک ساتھ والے گھر سے تواتر سے جاری تھا۔ کچھ دیر تک تو میزبان آپس میں اشاروں اور دبی زبان میں گفتگو کرتے رہے ۔ اِس دوران میزبان اِس انتظار میں بھی تھے کہ شاید پڑوسیوں کو رحم آ جائے اور وہ خود ہی میوزک بجانا بند کر دیں اس دوران وہ بار بار ہم سے معذرت بھی کر رہے تھے ہم اچھی طرح جان چکے تھے کہ اِس میں میزبانوں کا با لکل بھی قصور نہیں ہے ۔ ہم چہروں پر مسکراہٹ سجائے با ر بار کہہ رہے تھے کہ کوئی با ت نہیں اِس میں آپ کا تو بالکل بھی قصور نہیں ہے ۔

یہ عذاب تو آپ کے پڑوسیوں نے آپ پر نازل کیا ہے۔ ہما رے میزبان ناکردہ غلطی کی شرمندگی اُٹھا رہے تھے۔ جب کا فی دیر تک میوزک بند نہ ہوا تو میزبان کے صبر کا پیما نہ چھلک پڑا باپ نے جب دیکھا کہ اُس کے نوجوان بیٹے بہت غصے میں آچکے ہیں اور وہ پولیس کو بلانے لگے ہیں تو اُس نے بیٹو ں سے کہا آپ انتظار کریں میں پڑوسی سے بات کر کے آتا ہوں۔ باپ سختی سے بیٹوں کو روک کر خود دروازہ کھول کر باہر چلا گیا ۔ باپ کے جانے کے بعد پورے گھر پر سکوت طاری ہو چکا تھا۔ صرف تیز میوزک جاری تھا ہم سب مجرموں کی طرح سر جھکائے بیٹھے تھے وہ گھر جو چند لمحے پہلے خوشگوار قہقوں سے کوگونج رہا تھا جہاں چاروں طرف مسکراہٹیں رقص کر رہی تھیں اب خاموشی کی چادر تنی تھی۔ ہم سب سناٹے کے اسیر ہو کر رہ گئے تھے ۔ میزبان اِس با ت پر شرمندہ تھا کہ مہمانوں کی موجودگی میں یہ بد مزگی پیدا ہوئی ہے ۔ اور ہم اِس بات پر پریشان تھے کہ بیچارے خواہ مخواہ شرمندگی میں ڈوبے ہوئے ہیں جن میں میزبانوں کا رتی برابر بھی قصور نہ تھا ہمیں حیرت اِس بات کی تھی کہ برطانیہ جو تہذیب اور اخلاقیات کا چیمپئین بنتا ہے جہاں پر انسان تو کیا جانوروں اور کتوں کا بھی بہت خیال رکھا جاتا ہے اُس ملک میں اِ س درجے کی بد تہذیبی کا تو تصور بھی نہیں کیا جا سکتا لیکن یہ بد تہذیبی اور بد اخلا قی ہمارے اور میزبانو ں کے سامنے ہٹ دھرمی اور سینہ زوری سے جا ری تھی۔

میزبان اور ہم اس بے ہنگم میوزک کوسننے پر مجبور تھے ہم بے بسی اور شرمندگی کے مجسموں کا روپ دھار چکے تھے ۔ ایک دوسرے سے نظریں چرائے خاموش بیٹھے تھے کہ میزبان صاحب ابھی گئے ہیں وہ میوزک بند کرا کے ابھی واپس آجا ئیں گے ۔ وقت گزرتا جا رہا تھا لیکن میو زک بند نہیں ہو رہا تھا اب میوزک میں کسی نسوانی آواز بلکہ چیخوں کا بھی اضافہ ہوگیا تھا لگ رہا تھا کہ پڑوسیوں نے میوزک بند کرنے سے انکار کر دیا ہے اور وہ لڑائی پر آمادہ ہیں پھر نسوانی آواز میں با آواز انگریزی میں گالی گلوچ بھی شروع ہوگئی اب ہمیں احساس ہو چکا تھا کہ پڑوسیوں نے میوزک بند کرنے سے انکار کر دیا ہے بلکہ وہ بد تمیزی پر اُتر آئے ہیں جب کا فی دیر گزر گئی تو بیٹے غصے سے تنگ آکر پولیس کو فون کر دیا کہ یہاں پر مسئلہ ہو گیا ہے آپ فوری آجائیں ۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
city colors life London people scene United Kingdom برطانیہ رنگ زندگی شہر لندن لوگ منظر
Previous Post کراچی : اسکول کے واٹر ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق
Next Post لاہور : زعیم قادری نے تحفظ نسواں بل کی مخالف کر دی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close