
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے افغانستان میں اس سال خطرے سے دوچار لاکھوں افراد کو انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے لگ بھگ 40 کروڑ ڈالر کی اپیل کی ہے۔
افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاون مارک بوڈن اور ملک کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے لائیو ٹیلیویژن نشریات میں یہ اپیل کی۔
