Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقوام متحدہ کمیٹی، ایوان بالا اور ایوان زیریں کی قراردادیں

November 24, 2016November 24, 2016 0 1 min read
United Nations
Pakistan Resolution
Pakistan Resolution

تحریر : محمد صدیق پرہار
اس تحریر میں ہم تین ایوانوں سے منظور ہونے والی تین اہم قراردادوں کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں۔تینوں قراردادوں کی اپنی جگہ خاص اہمیت ہے۔ قراردادیں پیش کرنے، منظور کرنے پھران پر عمل کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔تحریک پاکستان کا آغاز بھی ایک قرارداد پیش کرنے اس کو منظور کرنے سے ہی ہوا۔جس کو پہلے قرارداد لاہور بعدازاں قرارداد پاکستان کہا گیا۔ جس دن قرارداد پاکستان منظور ہوئی۔

پاکستانی قومی اس دن کویوم پاکستان کے نام سے مناتی ہے۔اب تین ایوانوں سے منظور ہونے والی تین الگ الگ قراردادوںکی طرف آتے ہیں۔ان قراردادوںمیں پہلی قراردادوہ ہے جواقوام متحدہ کمیٹی میںمنظورہوئی۔یہ قراردادپاکستان نے پیش کی تھی۔اس کی تفصیل یوں ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حق خودارادیت کوبنیادی انسانی حق تسلیم کرنے پاکستانی قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی۔جنرل اسمبلی کی سماجی، انسانی اورثقافتی امورسے متعلقہ ١٩٣ رکنی کمیٹی میں پاکستان کی ٧٢ رکن ممالک کی حمایت سے پیش کردہ قراردادکی رائے شماری کی نوبت آنے سے قبل ہی متفقہ منظوری دے دی گئی۔

قراردادکے مطابق حق خودارادیت پرعالمی سطح پرعملدرآمد،انسانی حقوق پرعملدرآمداوران کے موثرضمانت کیلئے بنیادی شرط ہے۔یہ قراردادمنظوری کیلئے آئندہ ماہ جنرل اسمبلی میں پیش کی جائے گی ۔ قراردادمیںجنرل اسمبلی کی طرف سے غیرملکی فوجی مداخلت، جارحیت اورقبضے کی سخت مخالفت کے عزم کااظہارکیاگیا۔کیونکہ یہ اقدامات دنیاکے بعض حصوں میں لوگوںکے حق خودارادیت کودبانے اوردیگربنیادی حقوق سے انکارکاباعث بنتے ہیں۔قراردادمیںذمہ دارممالک سے غیرملکی سرزمین پرقبضے اور فوجی مداخلت ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ،جبر،امتیاز،استحصال اوربدسلوکی کے تمام اقدامات بندکرنے کامطالبہ بھی کیاگیا۔اقوام متحدہ میںپاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے قراردادکامسودہ کمیٹی کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا کہ حق خودارادیت اقوم متحدہ چارٹراوربین الاقوامی قانون کابنیادی اصول ہے۔یہ قراردادابھی اقوم متحدہ کمیٹی میںمنظورہوئی ہے۔

جنرل اسمبلی میں اس کی منظوری ہوناباقی ہے۔حق خودارادیت کے حوالے سے ایک قرارداداس سے پہلے بھی اقوام متحدہ میںمنظورہوچکی ہے۔جس میں بھارت کوکہاگیا ہے کہ وہ کشمیریوںکوحق خودارادیت دے۔بھارت اپنی ہی پیش کردہ قراردادمنظورہونے کے بعد اس پرعملدرآمدکرنے سے مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہاہے۔ہرگزرتے دن کے ساتھ کشمیرمیں اس کے ظلم وستم میںاضافہ ہورہا ہے۔اقوام متحدہ میں یہ قراردادمنظورتوہوگئی۔ یہ قراردادمنظورہونے سے اقوام متحدہ نے سمجھ لیاہے کہ اس کی ذمہ داری پوری ہوگئی۔اقوام متحدہ کی منظورکردہ قرارداد پر عملدرآمد نہ کرنے اورکشمیرمیں مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوںپر کبھی بھارت سے جواب طلبی نہیںکی گئی۔ چاہیے تویہ تھا کہ اس سے بازپرس کی جاتی ، اقوام متحدہ کی قراردادپرعمل نہ کرنے پرسزاکی صورت میں اس پرپابندیاںلگائی جاتیں بین الاقوامی مارکیٹوں اورمالیاتی اداروںکے دروازے اس پربندکیے جاتے اس کے برعکس امریکہ میں بھارت کوخصوصی پروٹوکول دیا جاتا ہے۔ امریکہ اکثرشعبوںمیںبھارتی کام کرتے ہیں۔

United Nations
United Nations

اقوام متحدہ ابھی تک اپنی ہی منظورکردہ قرارد پر عمل نہیںکراسکی۔اگراسی قراردادمیںپاکستان سے وہی کہاجاتاجوبھارت سے کہا گیا ہے اورپاکستان بھی بھارت جیسا رویہ اپناتا توپاکستان پردنیاکے تمام دروازے بندہوچکے ہوتے۔جہاں تک ٧٢ ممالک کی حمایت سے اقوام متحدہ کمیٹی میںمنظورشدہ اس قراردادکاتعلق ہے تویہ قرارتمام ایسی طاقتوں کے خلاف ہے جوطاقت کے بل بوتے پردنیامیں اپناتسلط قائم کرنے کی ناکام کوششیں کررہی ہیں۔قراردادمیںجنرل اسمبلی کی طرف سے غیرملکی فوجی مداخلت، جارحیت اورقبضے کی سخت مذمت کے عزم کااظہارکیاگیا۔اب یہ بات کوئی رازنہیں ہے کہ کس کس ملک نے کس کس ملک میںفوجی مداخلت کررکھی ہے،کس کس ملک نے کس کس ملک پرکسی نہ کسی صورت میں قبضہ کیاہواہے اورکس کس ملک نے کہاںکہاںجارحیت کررکھی ہے۔یہ جارحیت،مداخلت اورقبضے بھی مختلف ناموںاورمختلف جوازکے ساتھ کیے گئے ہیں۔امریکہ نے پہلے افغانستان ،عراق اب شام میں جارحیت کررکھی
ہے۔

افغانستان اورعراق میں اسے ناکامی کاسامناکرناپڑا۔افغانستان پرجارحیت کاجوازاورتھا اورعراق میں اور جبکہ شام میںمداخلت کاجوازاورہے۔مصر، تیونس اوردیگرممالک میں بھی امریکہ کی مداخلت کسی نہ کسی صورت میںجاری ہے۔اپنے مفادات اورعزائم کے مطابق کہیں یہ جمہوریت کی حمایت کرتا ہے توکہیں یہ فوجی حکومتوں کے ساتھ دکھائی دیتا ہے۔امریکہ نے ایران پربھی جوہری توانائی پرکام کرنے کی پاداش میںپابندیوںکی صورت میں جارحیت جاری رکھی ۔ پھرایران کے ساتھ معاہدہ کی صورت میں اسے شکست کاسامناکرناپڑا۔پاکستان پربھی ڈرون حملوںکی صورت میں امریکہ جارحیت ایک عشرہ تک جاری رہی۔پاکستان میں ڈرون حملوںکے ذریعے ہزاروں بے گناہ پاکستانی شہیدہوئے۔رات کی تاریکی میں مدرسوںمیں تعلیم حاصل کرنے والے کمسن طلباء کوڈرون حملہ کرکے شہید کیا گیا۔ان ڈروںحملوںمیں پچانوے فیصدکے قریب بے گناہ پاکستانی شہیدہوئے۔اب اگرچہ پاکستان میںڈرون حملوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔

پھربھی ابھی یہ نہیںکہاجاسکتا کہ پاکستان میںڈرون حملے رک گئے ہیں۔اسرائیل نے فلسطین پرجارحیت کررکھی ہے۔فلسطین کی سرزمین پراس نے قبضہ کررکھا ہے۔ فلسطینیوںپراس کے مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔وہ فلسطین کی سرزمین پریہودی بستیاں بنائے جارہا ہے۔اب اس نے اپنی بربریت میں اضافہ کرتے ہوئے اذان پرپابندی لگادی ہے۔اس پرعمل بھی شروع ہوچکا ہے۔افسوس تواس بات کا ہے کہ عالم اسلام اوراوآئی سی میںسے کسی کویہ توفیق نہیں ہوئی کہ وہ اسرائیل کی طرف سے اذان پرپابندی کی مذمت ہی کردے۔کشمیرپربھارت کی جارحیت کااحوال آپ اس تحریر میں پہلے ہی پڑھ چکے ہیں ۔ قراردادمیںذمہ دارممالک سے غیرملکی سرزمین پرقبضے اورفوجی مداخلت فوری ختم کرنے کے ساتھ ساتھ جبر، امتیاز،استحصال اوربدسلوکی کے تمام اقدامات بندکرنے کامطالبہ بھی کیاگیا۔یہ قرارداداوراس قراردادمیں یہ مطالبہ وقت کی ضرورت ہیں جبکہ اس پرعمل ہونامشکلات میں سے ہے۔

یہ مطالبہ کمزورممالک نہیں عالمی طاقتوں سے کیاگیا ہے۔یہ سب کچھ ان عالمی طاقتوں نے کررکھا ہے یاان کی پشت پناہی سے دوسرے ممالک نے کیاہواہے۔جوممالک یہ قبضے اورجارحیت ختم کرنے کے ذمہ دارہیں وہی اس میںملوث ہیں۔امریکہ نے کہاںکہاں فوجی مداخلت کررکھی ہے یہ تفصیل سب کومعلوم ہے۔جوخوداس میں ملوث ہووہ اس کوکیسے ختم کرنے کی طرف آئے گا۔رہی بات اقوام متحدہ کی۔ اس میں وہی ہوتا ہے جوامریکہ چاہتا ہے۔اس قراردادپرعمل ہونے کی نوبت توشایدہی آئے۔البتہ جن ٧٢ ممالک نے پاکستان کی اس قراردادکی حمایت کی ہے وہی ممالک ایسے تمام ممالک کابائیکاٹ ہی کردیں کہ نہ تویہ ممالک، جارحیت، فوجی مداخلت اورقبضے میںمرتکب ممالک کے ساتھ لین دین کریں نہ ان کے ملکوںکے دورے کریں نہ ان کے ساتھ تجارت کریں ، ان کاتجارتی اورسوشل بائیکاٹ ہی کردیں توان ممالک کواپنی اوقات یادآجائے گی۔دوسری قرارداد سینیٹ میںمنظورکی گئی ہے۔اس کی تفصیل یوں ہے کہ پاکستان کے ایوان بالانے مکہ مکرمہ پرمیزائل حملے کے خلاف قرارداداتفاق رائے سے منظورکرتے ہوئے اس حملے کی شدیدمذمت کی ہے اورسعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

Senate
Senate

اجلاس میں قائدایوان سینیٹرراجہ ظفرالحق نے قراردادپیش کرنے کیلئے قواعد معطل کرنے کی قراردادپیش کرنے تحریک پیش کی جس کی چیئرمین نے ایوان سے منظوری حاصل کرنے کے بعدقراردادپیش کرنے کی اجازت دے دی۔سینیٹرراجہ ظفرالحق نے قراردادپیش کی جس میںکہاگیاکہ یہ ایوان اکتوبر میںمکہ مکرمہ پربلیسٹک میزائل کے حملے کی شدیدمذمت کرتا ہے۔قراردادمیںکہاگیا ہے کہ دنیابھرکے مسلمان اس حملے کی شدیدمذمت کرتے ہیں اورحکومت پاکستان سعودی حکومت کے ساتھ یکجہتی کااظہارکرتی ہے، حکومت پاکستان سعودی عرب کومقدس مقامات کے تحفظ اوران کے تقدس کی حفاظت کیلئے بھرپو ر تعاون کی فراہمی کااعادہ کرے۔اوآئی سی اورسلامتی کونسل ایک ارب سے زائدمسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کاسخت نوٹس لیں۔ایوان بالانے اتفاق رائے سے قراردادکی منظوری دے دی۔یہ قراردادتاخیرسے پیش اورمنظورکی گئی۔ اس قراردادکی منظوری تو اسی دن ہوجانے چاہیے تھی ۔جب اس حملے کے بارے میں علم ہواتھا۔مکہ مکرمہ حملہ مسلمانوں کے ایمان اورعشق پرحملہ ہے۔یہ حملہ مسلمانوںکوان کے ایمانی مرکزسے دورکرنے کی سازش ہے۔ تیسری قراردادقومی اسمبلی میںمنظورکی گئی ہے۔اس قراردادکی تفصیل یہ ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میںمسلم لیگ (ن) کے کیپٹن صفدرنے اپنے اورآفتاب شیر پائو ،صاحبزادہ طارق اللہ، حاجی غلام بلور،شاہ جی گل آفریدی،سراج محمدخان، عبدالقہارخان،نعیمہ کشوراورطاہربخاری کی جانب سے مشترکہ قراردادپیش کی کہ قومی اسمبلی سفارش کرتی ہے کہ حکومت ہرسال ایک وفدحضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت پر رسوک کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ اقدس پر حاضری دینے کیلئے بھجوائے۔وزیرمملکت امین الحسنات شاہ نے کہا کہ حکومت کوکوئی اعتراض نہیں ہے۔اسمبلی نے قراردادکی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔

یہ وفد ایسے علماء کرام، قراء حضرات اورنعت خوانوںپرمشتمل ہوناچاہیے جوازخود سعودی عرب جانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ملک بھرسے کم آمدنی والے قراء حضرات ،علماء کرام اورنعت خوانوںکی فہرست مرتب کی جائے پھرقرعہ اندازی کرکے جن کے نام آئیںانہیں سرکاری خرچ پربھیجاجائے۔ پی پی پی کی شاہدہ رحمانی نے قراردادپیش کی کہ حکومت کم آمدنی والے افرادکوان کے پہلے حج پرزراعانت فراہم کرے۔پختونخوامیپ کے سربراہ محموداچکزئی نے قراردادکی مخالفت کی اورکہا کہ تمام علماء کرام متفق ہیں کہ زکوٰة اورحج صرف صاحب استطاعت افرادپرفرض ہے اس لیے حج کیلئے امدادی رقم کاکوئی جوازنہیں ہے۔رائے شماری کرانے پرایوان نے قراردادمنظورکرلی۔ شاہدہ رحمانی کی جانب سے پیش کی گئی قومی اسمبلی کی منظورکردہ قرارداداگرچہ درست ہے کہ کم آمدنی والے افرادکوان کے پہلے حج پرحکومت کی طرف سے زراعانت دیاجائے۔ عوام کی طرف سے کوئی رکن اسمبلی یہ قراردادبھی ایوان زیریںمیں پیش کرے کہ حج کے اخراجات کم کیے جائیں۔پاکستان میں حج بہت مہنگا ہے۔حج سستاہونے سے تمام حجاج کوریلیف ملے گا۔وزراء اوراراکین اسمبلی بھی اپنے اخراجات پرحج وعمرہ پراپنے اپنے حلقہ کے غریب عوام میں سے کسی کوبھی بھیج سکتے ہیں۔بحری جہازوں کے ذریعے سفرکرکے حج ،عمرہ کرنے کاسلسلہ بحال کر دیاجائے توحج ،عمرہ کے اخراجات کم ہوجائیں گے۔بحری جہازوںکے سفرکی بحالی کے بعدکم آمدنی والے افرادبھی حج، عمرہ کرسکیں گے۔محموداچکزئی کی یہ بات تودرست ہے کہ زکوٰة اورحج صرف صاحب استطاعت افرادپر فرض ہے۔ یہ بھی ضروری نہیںکہ حج کرنے وہی جائے جس پرحج فرض ہو۔کم آمدنی والے غریب مسلمان سال ہا سال محنت کرکے سرمایہ اکٹھاکرتے ہیںکہ حج کرنے جائیں گے۔جس شوق، محبت اورعشق کے ساتھ ایسے مسلمان حج یاعمرہ کرنے کیلئے سرمایہ اکٹھاکرتے ہیں اوردن رات مدینہ منورہ میں حاضری کی دعائیںمانگتے ہیں۔ ایسے ہی حاجیوںکی وجہ سے دیگرتمام حاجیوںکے حج قبول ہوجاتے ہیں۔تینوں قراردادوںکی اپنی اپنی اہمیت ہے۔تینوں قراردادیںمسلمانوں سے ہی متعلقہ ہیں۔کیونکہ جارحیت بھی مسلم ممالک میں ہورہی ہے۔ مکہ مکرمہ بھی مسلمانوںکامقدس شہرہے اورحج ،عمرہ کرنے بھی مسلمان ہی جاتے ہیں۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
approved Committee pakistan resolutions senate siddique prihar United Nations اقوام متحدہ ایوان پاکستان قراردادیں کمیٹی منظور
Iraqi Army
Previous Post موصل کی مکمل ناکہ بندی، تمام شہروں سے رابطے منقطع کر دیے گئے
Next Post فرد قائم ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close