واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمہ کی سماعت میں آرکنساس جیل حکام کی جانب سے ہتھیاروں کی سمگلنگ کے خدشہ کے پیش نظر قیدیوں پر داڑھی بڑھانے کی پابندی پر غور کیا۔
یہ مقدمہ گھریلو تشدد کے مقدمہ میں عمر قید کے مجرم عبدالمالک نے دائر کیا ہے۔

Start typing to search...