واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں پولیس نے کئی دہائی قبل چوری ہونے والی کار اصل مالک کو واپس کر دی۔
ریاست کیلی فورنیا میں فورڈ مستنگ کار جس گیراج سے 28 سال قبل چوری ہوئی تھی وہیں کھڑی مل گئی۔ کیلی فورنیاہائی وے پولیس نے کار کے وِن نمبر سے پہچانا۔

Start typing to search...