Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اتحاد عالم اسلامی

March 21, 2016 0 1 min read
21 Countries For Military Exercises
Union Islamic Countries
Union Islamic Countries

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد

؂نکل کے صحرا سے جس نے روماکی سلطنت کو اْلٹ دیا تھا
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے، وہ شیر پھر ہشیار ہوگا

عالم اسلام کے اتحاد کولے کر ہر طرف باتیں ہو رہی ہیں کوئی فرقہ واریت، کوئی اجارہ داری اور کوئی اقتدار کے لالچ جیسے الفاظ سے یاد کر رہا ہے۔ کل تک جو کہتے تھے کہ عالم اسلام کو ایک ہوجاناچاہیئے انہیں اپنے فیصلے خود کرنے چاہئیں۔ آج وہی لوگ سعودی عرب کی طرف سے اس طرح کی کوشش کو تنقید کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں اور اس کا برملا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ ذرا عالم اسلام کے اتحاد سے پہلے نیٹو (ناٹو، NATO) پرایک نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ اسلامی ملکوں کے اتحاد اور نیٹو ممالک کے اتحاد میں کس قدر فرق ہے ۔شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم (NATO ۔ North AtlantiTreatyc Organisation) جسے شمالی اوقیانوسی اتحاد، اوقیانوسی اتحاد یا مغربی اتحاد بھی کہا جاتا ہے۔

ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو 4 اپریل 1949ء کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک معاہدے کے تحت عمل میں لائی گئی۔ فرانسیسی زبان میں اس کا باضابطہ نام Organisation du Trait233 de l’Atlantique Nord ہے۔جب نیٹو قائم ہوئی تو اس کا بنیادی مقصد روس کی بڑھتی ہوئی طاقت کے آگے بندباندھنا تھا۔ نیٹو کوئی اچانک یاحادثاتی طور پر بننے والا اتحاد نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے ایک مکمل پلاننگ اور اپنی کمزوریوں کو دیکھتے ہوئے بنایاجانے والا اتحاد تھا ۔ ایک بنیادی وجہ دنیا پر اپنی طاقت کارعب ڈالے رکھنا بھی تھا ۔آج ہم جس طرح کے حالات میں جی رہے ہیں یہ وہیں حالات ہیں جن کا خواب بیسویں صدی کے پانچویں عشرے میں دیکھا گیا اور جس کی تعبیر کے لیے نیٹو جیسے ادارے بنے۔جب کہ عالم اسلام کے اتحاد کا مقصد اجارہ داری یا دوسروں کے حقوق پر قبضہ کرنا نہیں بلکہ اپنے جائز حقوق کی حفاظت کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کو اپنے ممالک میں پنپنے سے روکنا ہے۔

NATO
NATO

نائن الیون کے بہانے افغانستان پر حملہ کیا اور دس لاکھ سے زائد مسلمانوں کوخاک و خون میں نہلا دیاگیا۔ عراق میں کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا جھوٹا الزام لگایا اوروہاں بھی آتش و آہن کی بارش کر کے لاکھوں مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے بغیر کسی ثبوت کے مسلمان ملکوں کیخلاف پروپیگنڈا کیااور مسلم خطوں و علاقوں پر قبضے کر نے کیلئے ڈیزی کٹر بم برسائے جاتے رہے لیکن کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں تھا۔ اقوام متحدہ جیسے اداروں نے بھی امریکہ کی لونڈی ہونے کا کردار ادا کیا اور نہتے مسلمانوں کابہتا ہوا خون روکنے کیلئے کسی قسم کا کردار ادا کرنے کی سرے سے کوئی کوشش ہی نہیں کی۔ امریکہ کی قیادت میں نیٹوفورسز نے مظالم کی نئی داستانیں رقم کیں اوردنیا کو اپنی طاقت دکھائی ۔نیٹو کے مظالم کا سب سے زیادہ شکار مسلم ممالک ہی ہوئے۔

عالم اسلام کی اس وقت ابترحالت ہے۔ ایک طرف اگر پاکستان اندرونی وبیرونی دہشت گردی سے نپٹ رہاہے تو سعودی عرب کو حوثی قبائل سے خطرات لاحق ہیں اور داعش جیسی فتنہ پرور تنظیم کے دھماکے بھی سعودی عرب کو آنے والے خطرات سے آگاہ کررہے ہیں ۔ترکی میں ہونے والے دھماکے بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں۔افغانستان،عراق،شام اور دیگر اسلامی ممالک پر ہونے والے حملے اور کشمیر ،فلسطین،لیبیا اور برمی مسلمانوں کا مسئلہ عالم اسلام کے لئے ایک مسلسل اذیت کا سبب ہے۔کشمیروفلسطین کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ بن چکاہے جسے اقوام متحدہ جیساادارہ بھی حل نہیں کررہا۔شام میں بشارالاسدی افواج ،ان کے حمایتی اور داعشی خوارج جس طرح سے مل کر سنیوں کو قتل کررہے ہیں وہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔سیدھی بات ہے کہ عالم کفر اور منافقین مسلمانوں کوایک ہوتا ہوانہیں دیکھ سکتے ۔شاہ فیصل مرحوم اور ذوالفقاربھٹو جیسی شخصیات کانام آج بھی عالم اسلام میں احترام سے لینے کی وجہ ان کی عالم اسلام کو متحد کرنے کی کوششیں تھیں۔

عالم اسلام میں ایک رونا ہرکوئی روتا ہے، چاہے وہ دائیں بازوسے ہو یاپھر بائیں بازو سے کہ عالم اسلام کو متحد ہوناچاہیئے ۔ او۔آئی ۔سی کیاکررہی ہے ؟ای سی اوکا اتحاداور عرب لیگ کس مرض کی دواہیں ؟یعنی کہ مسلمانوں کی متحد نہ ہونے کی وجہ کیاہے اورمسلمان اپنے حقوق کی حفاظت کیوں نہیں کررہے ۔یہ درد سب کے سینے میں موجودہے ۔اب جب سعودی عرب نے چونتیس ممالک کو اکٹھا کرکے ایک اتحاد کے بنانے کی کوشش کی ہے اور ابھی حال ہی میں ’’رعد الشمال ‘‘ نامی جنگی مشقوں نے یہ ظاہر کردیاہے کہ عالم اسلام اتحاد کی جانب بڑی تیزی سے گامزن ہے ۔ایسے میں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ اتحاد ایران کے خلاف ہے اور کوئی شامی فتح کا ڈھنڈوراپیٹ رہاہے ،کوئی کہہ رہاہے کہ سعودی عرب یمن کو زیرنگیں کرناچاہتا ہے۔

جتنے منہ اتنی باتوں کے مصداق ہرکوئی اپنی ڈفلی بجاکر اپنی بات کی اہمیت دکھارہاہے ۔پہلے یہ فیصلہ کرناہوگا کہ کیامسلمان آپس میں تقسیم رہیں ،ایک دوسرے کے دکھ درد میں غیروں سے بھی بدتر سلوک کریں یا پھر انہیں باہمی اتحاد واتفاق کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ملت واحدہ بننا چاہیئے ۔سعودی عرب نے ایک بہترین قدم اٹھا یا ہے اور یہ وقت کی شدید ضرورت بھی تھی ۔ ان مشقوں میں ملائیشیا،مصر،پاکستان ،سوڈان اور خلیجی ممالک نے حصہ لیا ۔ ان ممالک کے سربراہان نے ان مشقوں کا معائنہ بھی کیا ۔ یہاں پاکستان کے نواز شریف بھی تھے اور سوڈان کے عمر البشیر بھی۔ یمن کے عبدالہادی بھی تھے ا ور مصر کے جنرل السیسی بھی۔اتنی بڑی فوجی مشقیں شاید ہی دنیا میں کسی نے کی ہوں گی ۔ ذرا ’’رعد الشمال ‘‘ کودیکھیں کس طرح سے فائر پاور کا مظاہرہ کیا گیا ۔ ساڑھے تین لاکھ فوجی،بیس ہزار ٹینک، ساڑھے چار ہزار لڑاکا اور بمبار طیارے، اور چار سو ساٹھ ہیلی کاپٹر اس میں حصہ لے رہے تھے۔ اتحاد عالم اسلامی کی جانب یہ ہماراپہلا قدم ہے ۔ اگر یہ ہو گئی ہے تو اس پر تنقید کاہے کو، شکوک و شبھات کیوں؟۔اس مشق کے منتظمین نے کسی وقت بھی یہ نہیں کہا کہ یہ ایران یا شام کے خلاف ہے یا عراق کے خلاف ہے۔

21 Countries For Military Exercises
21 Countries For Military Exercises

عالم اسلام کے اتحاد پر اور 21 ممالک کی فوجی مشقوں پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑنا ایک فطرتی عمل تھا ۔’’رعدالشما ل ‘‘ مشقوں کے ذریعے دنیا کو ایک پیغام لازمی طور پر مل گیاہے کہ عالم اسلام حالیہ چیلنجز کا سامناکرنے کیلئے ایک صف میں کھڑے ہیں ۔ پاک فوج کی آپریشنل اور پیشہ وارانہ صلاحیتیوں کو تمام ممالک کی طرف سے سراہاگیا اور اس اتحاد کے بنیادی نیٹ ورک کی تیاری کے لئے پاکستان کو کہاجانا یقینااہل پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے ۔ایک لمبے عرصے سے عالم اسلام میں مذہبی تنظیمیں اور مسلمانوں کا درد رکھنے والی عالم اسلام کی شخصیات کی جانب سے مسلم حکمرانوں پر زور دیا جارہا تھا کہ مسلمانوں کو درپیش مسائل کا حل اتحا دویکجہتی کا راستہ اختیا رکرنے اور اپنے قدموں پر کھڑاہونے میں ہے ‘ اس لئے مسلم ملکوں کے اتحاد پر توجہ دی جائے۔

ان کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ جن ملکوں اور عالمی اداروں سے مسلم حکومتیں امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ آپ کے مسئلے حل کریں گے اصل میں یہی وہ قوتیں ہیں جن کے یہ مسائل پیداکردہ ہیں تاکہ عالم اسلام باہمی انتشار وافتراق میں پڑارہے اور ان مسائل کی اصل جڑ انہی قوتوں سے جڑی ہوئی ہے۔کیوں کہ یہ قوتیں جانتی ہیں کہ اگر صرف کشمیر کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے تو پاکستان دنیا کی سپر پاوربن سکتاہے اوراگر فلسطین کا مسئلہ حل ہوجاتاہے تو دنیا کی مکارترین قوم یہود کوپھر سے یورپ میں انہیں برداشت کرنا پڑے گا۔اور وہ یہی کسی صورت نہیں چاہتے۔

سعودی عرب میں’رعد الشمال‘ مشقوں میں جنرل راحیل شریف کی شرکت معنی خیز ہے، پوری دنیا میں ان کی دھاک بیٹھ چکی ہے کہ وہ دہشت گردوں کا قلع قمع کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھتے۔ اگریہ اتحاد عالم اسلام عملی طور پر مضبوط وموثر ہوتاہے تو سعودی عرب، پاکستان اور دیگر اسلامی ملکوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کا سدباب بہت جلدی اور دیرپا ہو سکتا ہے۔ اس خطے میں کوئی دہشت گرد داخل ہوتے وقت کانوں کو ہاتھ لگائے گا کیونکہ ان کا اصل مقابلہ جنرل راحیل شریف کی تربیت یافتہ فوج سے ہو گا۔

Muhammad Atiq ur Rehman
Muhammad Atiq ur Rehman

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد

Share this:
Tags:
Criticism Islam Islamic world Muhammad Atiq ur Rehman nato saudi arabia sectarianism unity اتحاد اسلام تنقید سعودی عرب فرقہ واریت
Kapoor & Sons
Previous Post فواد خان کی فلم کپور اینڈ سنز نے دھوم مچادی
Next Post سال 2014 میں ایران کے ساتھ تجارت میں 80 کروڑ ڈالر کے گھپلے کا انکشاف
Trade

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close