Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئے اتحاد کا امکان

January 6, 2017 0 1 min read
Imran Khan and Zardari
Imran Khan and Zardari
Imran Khan and Zardari

تحریر : طارق حسین بٹ
اسلام آباد کے لاک ڈائون کو خیر باد کہنا،سپریم کورٹ کی یقین دہانی پر پانامہ لیکس پر عدالتِ عظمی جانا،سیاسی دبائو بڑھانے کی خاطر پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنا،تحریکِ التوا اور تحریکِ استحقاق جمع کروانا اس نئی حکمتِ عملی کا شاخشانہ تھا جو پی ٹی آئی نے اپنائی تھی۔ابھی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کا شور کم نہیں ہو پایا تھا کہ آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا اعلان کر کے سب کو حیرت زدہ کر دیا۔عجیب اتفاق ہے کہ پی پی پی اور وپی ٹی آئی پارلیمنٹ میں حکو مت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے یکجا تھیں ،ان کی یہ یکجائی حکومت کیلئے مشکلات کا پیش خیمہ تھالیکن آصف علی زرداری کی ملک واپسی نے پی ٹی آئی سے پی پی پی کی بڑھتی ہوئی قربتوں کے تاثر کو کمزور کر دیا۔کیا پی پی پی دل و جان سے یہ چاہتی ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے خلاف ایک مضبوط اپوزیشن کا رول ادا کرے اور پی ٹی آئی کو ساتھ لے کر ایک ایسا اتحاد تشکیل دے جو حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن جائے؟اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پی پی پی اس وقت انتہائی کمزور پوزیشن میں ہے اور اس کے پاس پی ٹی آئی سے اتحاد کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہے۔پی ٹی آئی بھی اتنی طاقت ور نہیں ہے کہ وہ تنِ تنہا مسلم لیگ (ن) کو شکست دے سکے لہذا دونوں کی باہمی رفاقت ہی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے اقتدار کو تخلیل کر سکتی ہے۔پی پی پی کی سیاسی پوزیشن کو واضح کرنے کیلئے چند مثالیں پیش کروں گا تا کہ موضوع مزید واضح ہو جائے ۔،چند ماہ قبل گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے انتخابات میںپی پی پی کی ذلت آمیز شکست پی پی پی کیلئے لمحہِ فکریہ تھی۔

پی پی پی جس نے پانچ سال تک اقتدار کے گھوڑے پر سواری کی یوں اچانک زمین بوس ہو گئی کہ سارے سیاسی پنڈت سکتے میں آگئے ۔پی پی پی کے کچھ اوچھے ترجمانوں نے جس طرح اس شکست میں مسلم لیگ (ن) کی وفاق میں حکومت کو بنیاد بنایا اس سے ان کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔یہی وہ لوگ ہیں جو کسی بھی سیاسی جماعت کی تباہی کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔وہ آخری وقت تک پارٹی قائد کو باور کرواتے رہتے ہیں کہ آپ بہت مقبول ہیں ۔ انتخابات میں شکست کمزور امیدواروں اور وفاقی حکومت کی مداخلت،ریاستی مشینری اور ترقیاتی فنڈز کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے ہے وگرنہ اگر ایسا نہ ہوتا تو کوئی آپ کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکتا تھا۔وہ بات کو گھماتے رہیں گئے لیکن اس بات کی طرف کبھی نہیں آئیں گے کہ پارٹی میں تبدیلی نا گزیر ہو چکی ہے۔پی پی پی ایک جارحانہ انداز رکھنے والی سیاسی جماعت ہے اور جیالے اسی انداز کو پسند کرتے ہیں لیکن پی پی پی کی جو جو قیادت مسلم لیگ (ن) کے کندھے سے کندھا ملا کر چلنے لگے تھی اور ہر معاملہ میں مسلم لیگ (ن) کو سہارا دینے کا سوچے گی تو پی پی پی کے جیالے اسے کب قبول کریں گئے۔پی پی پی کے جیالوں کی امیدیں بھٹو خاندان سے وابستہ ہیں لہذا وہ بلاول بھٹو کو پارٹی قائد کی شکل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

فریال تالپور اور زرداری خاندان کے دوسرے افراد پی پی پی کے کلچر کو سمجھنے سے عاری ہیں ۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اس جماعت کی بنیادوں میں بھٹو خاندان کا لہو ہے لہذا اسی خا ندان کا کوئی فرد اس جماعت کی قیادت کر سکتا ہے اور اس کیلئے جیالوں کی نظریں بلاول بھٹو پر مرکوز ہیں۔گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند نشستیں جیتنا پی پی پی جیسی جماعت کیلئے انتہائی شرمندگی کا مقام ہے ۔اسے تو پانچ سالہ کارکردگی کی بنیاد پر اگلی حکومت کی امیدیں رکھنی چائیں تھیں لیکن اس کی تو پوری نیا ہی ڈوب گئی۔پی پی پی کو اپنی اس ہار کا تجزیہ کرنا چائیے اور سوچنا چائیے کہ پورے ملک میں پی پی پی ہر جگہ کیوں شکست سے دوچار ہو رہی ہے؟خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخا بات میں بھی پی پی پی کا صفایا ہو گیا۔کیا وہاں پر بھی وفاقی حکومت کی مداخلت کی وجہ سے ایسا ہوا ہے؟وہاں تو پی پی پی نے عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت العلمائے اسلام کے ساتھ اتحاد کیا ہوا تھا۔فرض کریں کہ اگر یہ اتحاد نہ ہوا ہوتا تو پھر پی پی پی کی کیا درگت بنتی؟۔

PPP
PPP

ایک زمانہ تھا کہ پی پی پی پنجاب کی سب سے بڑی جماعت تھی لیکن اب وہاں ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی ۔ملتان کے ضمنی انتخاب کے بعد پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا کہ ہمیں فی الحال خاموش ہو جانا چائیے جس سے پی ٹی آئی نے بھر پور فائدہ اٹھایا ۔ اس نے اپوزیشن کے سارے ووٹ اپنی جھولی میں ڈالنے شروع کر دئے کیونکہ اور تو کوئی قابلِ ذکر جماعت موجود ہی نہیں تھی۔ پی پی پی نے منڈی بہائولدین کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا تو اس کا نقصان پی ٹی آئی کو ہوا ۔اس ضمنی انتخاب میں پی پی پی تیسرے نمبر پر آئی ہے جبکہ یہ نشست مسلم لیگ (ن) نے ایک بڑے مارجن کے ساتھ جیت لی ۔پی پی پی کا جیالا مسلم لیگ (ن) کو ووٹ نہیں دیتا کیونکہ اس کے ساتھ اس کی مخاصمت کی داستان بڑی پرانی ہے ۔وہ جنرل ضیا الحق کے منہ بولے بیٹے کو اپنا ووٹ دینے کیلئے کبھی بھی آمادہ نہیں ہو سکتا لہذا اس کاووٹ، ہمدردی اور جذبہ مسلم لیگ (ن) کی مخالف جماعت کے پلڑے میں پڑ جاتا ہے۔منڈی بہائولدین میں اگر پی پی پی حصہ نہ لیتی توعین ممکن تھا پی ٹی آئی یہ سیٹ جیت جاتی لیکن پی پی پی کا امیدوار میدان میں اترنے سے مسلم لیگ (ن) بہت تگڑی ہو گئی کیونکہ اپوزیشن کے ووٹ تقسیم ہو گئے ۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی مقبول جماعت ہے اور تنہا پی ٹی آئی اسے شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتی۔اسے اگر پنجاب پر قبضہ کرنا ہے تو پھر اسے پی پی پی کی جانب دست تعاون بڑھانا ہو گا۔

یہ سچ ہے کہ عمران خان پی پی پی کے سخت ناقدین میں شمار ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود سیاست میں انہونیاں ہو تی رہتی ہیں۔کسی نے یہ کب سوچا تھا کہ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) جنرل پرویز مشرف کے خلاف یکجا ہو جائیں گی اور جنرل پرویز مشرف کا مضبوط اقتدار ان دونوں کی مفاہمت سے ڈھانوا ڈول ہو جائیگا۔جب ساری راہیں مسدود کر دی جائیں تو پھر سیا ست اپنا راستہ خود بنا لیتی ہے اور یہی پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) نے کیا تھا کیونکہ اس کے بغیر ان کی بقا ممکن نہیں تھی۔ ان کے پاس ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا ۔ان کی یہ چال کامیاب رہی اور جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سے بڑی ذلت و رسوائی سے رخصت ہونا پڑا۔ خیبر پختونخواہ میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت اللعلمائے اسلام کا اتحاد بھی اس کی مثال ہے کہ کیسے مختلف خیالات کی جماعتیں باہمی اتحاد میں چلی جاتی ہیں۔پاکستان قومی اتحاد اس کی بہترین مثال ہے جہاں پر ذولفقار علی بھٹو کے خلاف ملک کی نو جماعتیں ایک پلیٹ فارم پرجمع ہو گئیں حالانکہ ان میں کوئی قدرِ مشترک نہیں تھی۔میاں برادران نے پنجاب میں ایک بڑی اننگز کھیل لی ہے لہذا اب اس کا خاتمہ ضروری ہے۔تبدیلی ناگزیر ہے اور اس کیلئے پی پی پی اورپی ٹی آئی کانتخابی اتحاد ہی یہ معجزہ سر انجام دے سکتا ہے۔

عمران خان کو پی پی پی سے کوئی ذااتی پر خاش نہیں ہے ان کی تنقید کاسارا زور آصف علی زرداری پر ہے لہذا اگر بلاول بھٹو زرداری اگلے انتخابات میں پارٹی کی قیادت کے ساتھ سامنے آ گئے تو پھر ان دونوں جماعتوں میں انڈر سٹینڈنگ اور مفاہمت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ہو سکتا ہے کہ میری یہ پشین گوئی قبل از وقت ہو لیکن اگر سیاست کرنی ہے تو پھر اس طرح کے سخت فیصلے تو کرنے ہوں گئے۔ پی پی پی اپوزیشن کی جماعت ہے اور پی ٹی آئی بھی اپوزیشن کی جماعت ہے لہذا اپوزیشن کا حکومت کے خلاف اتحاد ہمیشہ بنتا آیا ہے لہذا اگر یہ دونوں جماعتیں حکومت کے خلاف کسی پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو جائیں تو مسلم لیگ(ن) کو پنجاب میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا سکتاہے۔اگر ان دونوں جماعتوں نے ذاتیات کو ایک طرف رکھتے ہوئے بڑے فیصلے نہ کئے تو پھر موجودہ صورتِ حال ایسے ہی چلتی رہیگی جس سے ملک و قوم کو سخت نقصان اٹھانا پڑے گا۔ پی پی پی اور پی ٹی آئی ترقی پسند جماعتیں ہیں،دونوں مڈل کلاس اور غریب عوام کی کی نمائندگی کرتی ہیںلہذا ان کے اندر قریب آنے کے سارے امکانات موجود ہیں۔کیا ایسا ہو جائیگا ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
islamabad Panama leaks parliament possibility supreme court unity اتحاد اسلام آباد امکان پارلیمنٹ پانامہ لیکس سپریم کورٹ عدالت
Fake Pirs
Previous Post جعلی پیروں، جعلی مولویوں نے مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا، محمد شوکت سیالوی
Next Post امریکی آقاوں کے عالم خوف میں مبتلا
Obama and Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close