Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آتش عشق

October 12, 2019 0 1 min read
Shrine of Baba Farid
Shrine of Baba Farid
Shrine of Baba Farid

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

بلاشبہ حضرت انسان خالقِ کائنات کی شاہکار تخلیق ہے جس کو اللہ تعالی نے بے شمار خوبیوں سے نوازا ہے انسان اپنے اپنے وقت میں پردہ جہاں پر نمودار ہو کر اپنی خاص صفتوں کا اظہار کر تاہے انہی خوبیوں میں خو بی ہے جستجو تلاش کھوج جاننا ‘ خدا سے عشق کے بعد کائنات کی ہر چیز سے عشق ہو جاتا ہے جب ہم اولیاء کرام کی زندگیوں کا مطالعہ کر تے ہیں تو اِن میں یہ صفت عام انسانوں کی نسبت زیادہ ہو تی ہے ان کی سیما کی فطرت اِنہیں ایک جگہ ٹکنے نہیں دیتی اور پھر جہاں جہاں اِن کا روحانی لنگر ہوتا ہے یہ ضرور وہاں جاکر اپنے حصے کا لنگر لیتے ہیں’ حق تعالیٰ جب بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر مہربان ہو ئے تو انہوں نے بھی مرشد کے حکم پر وطن چھوڑ کر دور دراز کے علاقوں کی سیر کی وہاں کے اولیاء اللہ سے روحانی فیض بھی حاصل کیا’ سیستان میں اہل حق کی صحبتوں سے فیضیاب ہو نے کے بعد نوجوان بابا فرید اب بد خشاں نمودار ہو تے ہیں جہاں پر پہلے سے مشہور بزرگ شیخ عبدالواحد موجود ہو تے ہیں جو اولیا ء کی تاریخ کے شاہسوار بزرگ ذوالنون مصری کے مرید خاص تھے جو آتشِ عشق میں اِس قدر غرق تھے کہ دنیا اور اہل دنیا کو ایک نظر بھی دیکھنا گوارا نہیں کر تے تھے دنیا یہی بے رغبتی انہیں آبادی سے دور جنگل میں لے گئی اور جاکر ایک غار میں مقیم ہو گئے دنیا دار جب بھی دنیاوی ضرورتوں کے تحت آپ کے پاس دعا کے لیے آتے تو آپ پر جلال آواز میں کہتے میں بد شکل بد فطرت دنیا عورت کو تین طلاق دے کر اِس غار میں آبیٹھا ہوں تم پھر بھی اُس دنیا کے لیے میرے پاس دعا کے لیے آتے ہو ‘ میرے پاس وہی آئے جس کو اللہ کی چاہ ہے جو حق تعالیٰ تک رسائی چاہتا ہے دنیاداروں کے لیے میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔

بابا فرید کو بھی پتہ چلا کہ شیخ عبدالواحد دنیاداروں سے دور بھاگتے ہیں انسانوں سے ملاقات نہیں کر تے لیکن بابا فرید تو دنیا کے بجائے حق تعالیٰ کے عشق میں گرفتار تھے اِ س لیے جب جوان بابا فرید نے خدا مست درویش دنیا سے بے زار دنیا کی آبادیوں سے دور غار میں مقیم کے دروازے پر ڈرتے ڈرتے قدم رکھا تو سناٹے اور ویرانی میں پر جلال آواز گونجی اے آتش عشق الٰہی کے پیاسے آکہ تیرے لیے میرے دروازے کب سے کھلے ہیں ‘ بابا فرید لرزتے قدموں کے ساتھ آگے بڑھے تو عجیب منظر دیکھا کچھ دور ہڈیوں کا ڈھانچہ نظر آیا جس پر کمزوری نے قبضہ کر رکھا تھا ایک ٹانگ کٹی ہو ئی تھی کثافت کی جگہ پیکر لطافت تھا جو آتش عشق میں سلگ رہا تھا بابا فرید آگے بڑھے تو درو دیوار شیخ کی پر جلال آواز سے لرزنے لگے اے فرید رک جا میرے زیادہ قریب نہ آنا جل کر بھسم ہو جائے گا بابا فرید وہیں خا ک پر بیٹھ گئے بولے اے شہنشاہ ِ عشق مُجھ فقیر پیاسے پر بھی تو جہ فرمائیں تو آواز آئی اے آنے والے وقت کے عظیم درویش میں حق تعالیٰ کے عشق میں خاک ہو چکا ہوں میرے پاس خا ک کے علاوہ کچھ بھی نہیں وہی تیری نظر کرتا ہوں بابا فرید پیکر عقیدت بنے آتش ِ عشق کے مسافر کو دیکھ رہے تھے ادب سے بولے اے مہربان بزرگ یہ آتش عشق ہے کیا چیز تو شیخ بولے مجھے دیکھ میں ہجر کی آگ میں راکھ بن چکا ہوں میرے جسم کی کثافت بوند بوند پگھل کر نور میں ڈھل رہی ہے حق تعالیٰ سے ملاقات کے لیے میرا جسم خاک در خاک ہو رہا ہے جیسے ہی خاک ہو گا میں بارگاہ الٰہی میں پہنچ جائوں گا۔

اے فرید میرے جسم پر نظر ڈال عشق کے لیے میری ایک ٹانگ قربانی دے چکی ہے میں عرصہ پہلے دنیا کو طلاق دے چکا ہوں ستر سال سے اِس غار میں پڑا ہوں میں بھی عشق کا دعوے دار تھا کئی سال پہلے ایک خو برو عورت اِس غار میں آئی اُس کے حسن کا لشکارا دیکھ کر میرے دل میں بھی اُسے پانے کی خواہش بیدار ہو ئی تو میں جیسے ہی غار سے نکلنے کے لیے باہر کی طرف چلا تو غیب سے آواز آئی محبت کا دعویٰ تو ہم سے تھااب کدھر جا رہے ہو عرق ندامت میں غرق فوری واپس آیا آکر اپنی ایک ٹانگ کاٹ کر پھینک دی اور دن رات گریہ زاری جا ری ہے کہ روز محشر دوست کو اپنا چہرہ کیسے دکھائوں گا میں نے تو رب تعالیٰ سے عشق کا دعویٰ کیا تھا روز محشر اُس نے طعنہ مار دیا تم تو کسی عورت کے حسن میں گرفتار ہو گئے تھے تو میرا کیا بنے گا یہ کہہ کر بزرگ زارو قطار رونے لگا بابا فرید بھی شیخ عبدالواحد کی گریہ زاری دیکھ کر ہچکیاں لے کر رونے لگے کہ کہ خدا کے عشق میں کو ئی اِس طرح اپنی زندگی وار سکتا ہے کہ ایک نظر کسی دوسرے کی طرف دیکھنے پر ندامت کی آگ میں مسلسل جھلس رہا تھا حقیقت میں حق تعالیٰ بابا فرید کی اِس طر ح تربیت بھی کر رہا تھا کہ عشق الٰہی اِسے کہتے ہیں خو دکو الٰہی رنگ میں اِس طرح ڈھالا جاتا ہے یہاں پر بابا فرید نے ہجر کی آگ میں جھلستے سوختہ عشق کو دیکھا جو دنیا و مافیا سے دور اپنے خالق کے عشق میں قطرہ قطرہ پگھل رہا تھا بابا فرید دل میں بار بار یہی سوچ رہے تھے کہ کیسے کیسے جان سوختہ عشق ِ حق تعالیٰ کے عشق میں دن رات جھلس رہے ہیں جنہیں نہ دنیا کی پروا نہ دنیا کے نظاروں کی وہ دنیا کی رنگینیوں اورذائقوں سے دور جنگلوں میں صرف اور صرف اللہ کے عشق میں پڑے تھے جنہیں دنیا کی کو ئی بھی کشش یا ترغیب اپنی طرف نہیں کھینچ سکتی تھی اِن کا جینا مرنا صرف اور صرف آتش ِ عشق میں جھلسنا تھا بابا فرید نے اِس عشق بے نیاز کی قربت میں کئی دن راتیں گزار کر اپنی روح کی پیاس کو درویش باکمال کی صحبت سے خوب سرشار کیا تو آخر کار ایک دن رخصت کی اجازت چاہی تو حضرت شیخ عبدالواحد خاموش ہو گئے رات کے آخری پہر بابا فرید نے پھر رخصت کی گزارش کی تو حضرت شیخ عبدالواحد اداس غمگین لہجے میں بولے اے جان پدر اب تو بھی ہمیں چھوڑ کر چلا جائے گا۔

ہماری تنہائی اور اداسی جو تھوڑی کم ہو ئی تھی اب پھر میرے مقدر میں تنہائی اداسی ہجر کی راتیں ہو نگیں حضرت شیخ عبدالواحد کے لہجے سے جدائی کا غم ٹپک رہا تھا کسی کے جانے کا دکھ جدائی کا زہر حضرت شیخ عبدالواحد کو ڈس رہا تھا بابا فرید شیخ جی کے غم اداسی کو دیکھ کر خود بھی اداس ہو گئے بولے شہنشاہِ عشق اگر آپ حکم کریں تو میں ساری زندگی آپ کے قدموں سے لپٹا رہوں گا آپ کی غلامی میں ہی تو زندگی کا اصل رنگ ہے تو آتشِ عشق کا راہی بو لا نہیں فرید تجھے تو لاکھوں بے نور اندھی روحوں کو روشنی دکھانی ہے تو تو مشعل راہ ہے ایک خلقت اور آنے والا زمانہ تیرا انتظار کر رہا ہے تجھے تو آنے والے زمانوں کو ایمان کی روشنی بخشنی ہے تو نے تو گناہ گار سیاہ کاروں کو گمراہی کے اندھیروں سے نکالنا ہے بس ایک رات اور ٹہر جا میں صبح تجھے اپنی دعائوں کے سائے میں رخصت کروں گا پھر آتشِ عشق کا مسافر مراقبے میں غرق ہو گیا۔

صبح ہو ئی تو جوان فرید سر جھکائے بیٹھا تھا تو حضرت شیخ عبدالواحد بولے اے فرید میں تجھے دوست بنا کر رکھ تو لوں لیکن میں تو کسی اور سے دوستی کا وعدہ کر چکا ہوں پھر بند گان ِ خدا کا ہجوم تیرا منتظر ہے جا آنے والا زمانہ تیر ا منتظرہے تو جہاں بھی رہے گا میری دعائوں کے سائے میں رہے گا پھر حضر ت شیخ عبد الواحد لڑکھڑاتے ہو ئے اٹھے اور جوان فرید کو اپنے سلگتے ہو ئے سینے سے لگا لیا بابا فرید فرماتے ہیں جیسے ہی حضرت نے مجھے اپنے سینے سے لگایا مجھے لگا آگ کا نور میرے چنگاریوں کی شکل میں میرے سینے میں منتقل ہو رہا ہے جن کی تپش سے میرا سار اجسم آتشِ عشق میں جلنے لگا یہی وہ عشق کا شعلہ تھا جس میں حضرت عبدالواحد ہر وقت سلگتے رہتے تھے جو آنے والوں کو آتش ِ عشق کے شعلوں میں جھلسا کے رکھ دیتا حضرت عبدالواحد نے بابا فرید کو گلے سے لگا کر سوز بھرے لہجے میں کہ اے فرید دنیا تو ہمارے پاس نہیں ہے صرف عشقِ الٰہی کی آگ ہے اُس آگ کی ایک چنگاری تمہاری نظر کر تا ہوں یہی چنگاری تمہارے لیے مشعل راہ کا کام کر ے گی پھر بابا فرید آتش عشق کے اِس عظیم درویش سے دعائیں لے کر چشت کی طرف چل پڑے وہ چشمہ معرفت جس سے لاکھوں پیاسے لوگوں نے اپنی روحانی پیاس بجھانی تھی۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Baba Farid Faith life Prayer universe ایمان بابا فرید دعا زندگی کائنات
Maulana Fazlur Rehman – Bilawal Bhutto
Previous Post حکومت بھی تحمل کا مظاہرہ کرے
Next Post آغا سراج کی بیوی، بیٹیوں اور بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Agha Siraj Durrani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close