Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آتش عشق

January 2, 2018January 2, 2018 0 1 min read
Hazrat Baba Bulleh Shah
Hazrat Baba Bulleh Shah
Hazrat Baba Bulleh Shah

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
خالقِ کائنات کی عطائے خاص ہو چکی تھی بلھے شاہ کے باطن میں دبی ہوئی آتش عشق کی چنگاری جلتے ہو ئے شعلے کا روپ دھار کر بلھے شاہ کے پورپور کو اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی آتش ِ عشق نے جسمانی کثافتوں کو راکھ میں بدل ڈالا ‘آتش عشق نے امر بیل کی طرح بلھے شاہ کو جکڑ لیا تھا حضرت بلھے شاہ عشق کا زندہ نمو نہ تھے اور عشق کبھی پر سکون نہیں ہو تا وہ تو سمندری لہروں کی طرح خو د بھی متلا طم ہوتا ہے اور دوسروں کو بھی اضطراب سے نوازتا ہے عیش و عشرت کے رنگ پھیکے پڑ گئے۔ مرشد روحا نی کی تلاش کی آگ سے سینہ سلگتا رہتا۔ اضطراب بے چینی ، بے کلی بے قراری جستجو ، اپنے نقطہ عروج پر پہنچ چکی تھی دنیا ما فیا گھر بار بھول چکے تھے تلاش رگ رگ میں خو ن کی جگہ دوڑ رہی تھی دن رات انگا روں پر لو ٹتے کہ کب مرشد کے چرنوں میں جگہ ملے گی اسی بے قراری میں ایک رات خو ب میں پھر حضرت سید عبدالحکیم کی زیارت ہو ئی آپ ریشمی تخت پر جلوہ افروز تھے۔

بلھے شاہ غلاموں کی طرح کھڑے ہو جا تے ہیں ملتجی نظروں سے آپ کو دیکھتے ہیں کہ میری مدد کر یں مجھے اس تکلیف سے نکا لیں میں اندھیر ے میں ٹھو کریں کھا رہا ہوں میرا مشعل راہ کون ہے میں کس در پر جا کر بھیک ما نگوں تو بزرگ مشفقا نہ لہجے میں مسکرائے اور کہا بیٹا اب تم کسی مرشد کامل کے آستا نے پر جا کر وقت گزارو’بلھے شاہ نے ہا تھ جو ڑتے ہو ے کہا شاہا آپ ہی میری راہنمائی فرمائیں نہ میری ٹانگوں میں جان ہے اور نہ ہی آنکھوں میں بینا ئی کہ مرشد کے آستانے کو پہچان سکوں حضرت سید عبدالحکیم مسکرائے اورفرما یا جائو لا ہور میں شاہ عنا ئیت قادری شطاری کے پا س جائو ، سوالی بن کر مر شد کے پاس جائو مرشد کا دامن اِس طرح پکڑنا کہ پھر کبھی نہ چھو ڑنا وہ جو بھی دیں خو شی سے قبو ل کر کے قنا عت کر نا مرشد مرید کا تعلق کچا دھا گا ہو تا ہے جو چھو ٹی سی غلطی سے ٹوٹ سکتا ہے اگر تمہا ری ارادت عشق میں تبدیل نہ ہو ئی تو ساری عمر تہی دامن بنے رہو گے۔

آتش عشق ہی منزل کی نشاندہی کر تی ہے عشق کا راستہ ہی نجا ت کا راستہ ہے حق تعا لی تمہیں دونوں جہانوں میں سرفراز فرمائے ‘ اِس کے ساتھ ہی بلھے شاہ خواب سے بیدار ہو گئے بلھے شاہ خو شی سے جھو م رہے تھے اُن کی منزل اُنہیں بتا دی گئی تھی بلھے شاہ کو سلگتے ریگستانوں میں چلنے کے بعد سبزہ زار نظر آگیا تھا ٹھنڈی چھائوں اور چشمہ نظر آرہا تھا خو شی سے سارا خواب والد صاحب کو سنا یا والد صاحب بھی بہت خو ش ہو ئے بیٹا تمہیں نشان منزل مبا رک ہو اب محنت اور تابعداری سے جلدی منزل پا لو ۔ اہل تصوف خو ب جانتے ہیں سلسلہ قادریہ کا تعلق غو ث اعظم شاہ جیلا ن عبدالقادر جیلا نی سے ہے اور شطا ریہ سلسلہ سر زمین بسطام کے عظیم صوفی حضرت شیخ با یزید بسطامی سے ہے ”شطار ”کے معنی بہت گرم اور تیز کے ہیں’شطا ریہ سلسلہ کے بزرگ جنگلوں ریگستانوں میں خو د کو سخت مجا ہدوں اور عبادت سے گزارتے ہیں اِس لیے اِن کو شطا ری کہا جا تا ہے۔

شما لی ہندو ستان میں سب سے پہلے تصوف کا یہ طریقہ جس بزرگ نے جا ری کیا وہ حضرت عبداللہ شطا ری تھے جن کا سلسلہ نصب پانچ واسطوں سے حضرت بایزیدبسطامی سے جا ملتا ہے حضرت عنا یت قادری دونوں سلسلوں میں بیعت تھے اِس لیے آپ ” قادری شطا ری ” کہلا تے ہیںبلھے شاہ نے مرشد خا نے کی طرف سفر کا آغا ز کیا راستے میںیہ خو ف ستا تا رہا کہ اگر حضرت شاہ عنا یت نے مجھے بیعت نہ کیا تو کدھر جا ئوں گا لیکن پھر یہ سوچا کہ میں سید زادہ عالی نسب ہو ں مجھے ضرور حلقہ ارادت میں لیں گے ، آخر کا ر شہر لا ہور کے مشہور بزرگ حضرت عنا یت قادری کے در پر حاضر ہو ئے آپ سینکڑوں متلا شیان حق کو درس دے رہے تھے خا نقاہ کے در و دیوا ر سے روحا نی نو ر ٹپک رہا تھا سینکڑوں کے ہجو م پر سنا ٹے کی چادر تنی ہو ئی تھی درویش وقت کی پر جلا ل آواز سے خانقاہ کے درو دیوار لر ز رہے تھے بلھے شاہ بھی چپکے سے ایک گو شے میں بیٹھ گئے تھے بلھے شاہ مرشد کو دیکھ کر مستی وسرور میں جھو م رہے تھے منزل سامنے نظر آرہی تھی درویش با کما ل کا واعظ ختم ہوا تو طالبان تصوف رخصت ہو نے لگے آخر میں بلھے شاہ ہی رہ گئے حضر ت عنا یت قادری نے بلھے شاہ کی طرف دیکھا اور کہا میا ں تم کیوں نہیں جا رہے تو بلھے شاہ بولے میرے شہنشاہ غلام تو قید ہو نے کے لیے آیا ہے میرا ٹھکانہ تو آپ کے پا ئوں ہیںآپ کی قربت ہے میں کہا ں جا ئوں ۔ لیکن ہما را گھر میاں آپ کے قابل نہیں ہے بلھے شاہ بو لے حضور میں مہما ن بننے نہیں غلام بننے آیا ہو ں خدمت کر نے آیا ہوں۔

حضرت عنا یت قادری بو لے میں خا لی دامن ہوں تمہا ری مزدوری کے پیسے نہیں دے سکتا بلھے شاہ گلو گیر لہجے میں بو لے میری خدمت کا معاوضہ صرف یہ ہو گا کہ آپ مجھے ایک نظر دیکھ لیا کریں آپ کی ایک نظر میرا معا وضہ ہو گی جو دنیا بھر کے خزانوں سے افضل ہو گی اپنے لیے بلھے شاہ مسلسل غلا می کی درخوا ست کر رہے تھے اور حضرت عنا یت قادری مسلسل انکار ‘ شدید ما یوسی کی حالت میں بلھے شاہ بو لے شاہا کیا میرا خواب غلط تھا مجھے غلط بشارت دی گئی تھی کیا میرا روحا نی لنگر آپ کے پا س نہیں ہے کیا معرفت الٰہی کی منزل میںآپ میرے مشعل راہ نہیں بنیں گے کیا ابھی بھی میرے مقدر میں اندھیرے ہیں ٹھو کریں ہیں بلھے شاہ روروکر مریدی کی درخواست کر رہا تھا حضرت عنا یت قادری گہری مشفقانہ نظروں سے بلھے شاہ کو دیکھ رہے تھے تمہیں خوا ب میں جو بشارت دی گئی ہے وہ سچ ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ تم اعلیٰ نسل کے سید زادے ہو اور میں ایک کم ذات کا انسان سید زادے تم میری ذات نسل سے واقف ہو میں باغبا ں خاندان کا چشم و چراغ ہوں دنیا میں با غبانوں کوعزت کی نظر سے نہیں دیکھا جا تا اس لیے میں کہہ رہا ہوں تم جس آستا نے پر آئے ہو وہ تمہیں مزدوری دینے کے قابل نہیں ہے بلھے شاہ پر سکتہ طار ی ہو چکا تھا وہ مرشد کی قوت مکا شفہ پر ششد ر تھے کہ راستے میں بلھے شاہ اپنے اعلی نصب پر سوچتا آیا تھا۔

بلھے شاہ پر سکتہ طا ری تھا اُس کے دل کی با ت مرشد پر ظا ہر ہو چکی تھی بلھے شاہ دیوانگی سے اٹھے اور حضرت عنا یت قادری کے قدموں سے لپٹ گئے اور بو سے لینے لگے یا شیخ مجھے معاف کر دیں میری گردن میںغلا می کی زنجیر ڈال کر مجھے امر کر دیں حضرت عنا یت قادری نے بلھے شاہ کو اٹھا کر گلے لگا یا اور نہا یت مٹھا س بھرے لہجے میں بو لے تم ہما رے ہو چکے ہو اب تمہیں نہیں چھو ڑیں گے بلھے شاہ شیخ کے قدموں میںآنسوئوں کا نذرانہ پیش کرتے رہے شیخ نے بلھے شاہ کواٹھا یا اور کہا حق تعالیٰ تم پر رحیم وکریم ہو وہ تمہیں معرفت کا نو ر جلدی عطاکرے گا حضرت عنا یت قادری نے بلھے شاہ کو اپنے سینے سے لگا لیا ہزاروں راتوں کے جا گے مسا فر کو قرار آنے لگا مرشد کے سینے سے نور کی کر نیں بلھے شاہ کے با طن کو منور کر رہی تھیں نو ر کی شدت سے بلھے شاہ گھبرا گئے تو مرشد بو لے یہ آتش عشق کی آنچ ہے جب ہجر و فراق کی تیز ہوا ئیں چلیں گی تو اِس کے شعلوں سے تما م کثافتیں کدورتیں راکھ میںخا کستر ہو جائیں گی پھر صرف آتش عشق کا نور ہو گا جو ازل سے قیا مت تک رہے گا ۔ شیخ کا سینہ انوارِ الٰہی معرفت الہی کا خزانہ تھا اسرار ربا نی کی آنچ سے بلھے شاہ کا جسم کسی نا دیدہ آگ سے جل رہا تھا گھبرا کر بو لے مرشد یہ آتش عشق ہے تو مرشد بو لے فرزند یہ آگ تو چنگا ری کی صورت میں تیرے با طن میںمو جو د تھی آج تیز ہوا چکی تو آگ کا بھانبھڑ بن گئی بلھے شاہ کے جسم کا رواں رواں آتش عشق کی نو ری چنگا ریوں سے جھلس رہا تھا با طن میں ہزاروں کہکشائوں کی روشنی پھوٹ رہی تھی اندھیرے اجالوں میں ڈھل رہے تھے چاروں طرف نور اور خوشبوئوں کے قافلے اُتر رہے تھے حضرت عنایت قادری نے بلھے شاہ کو حلقہ بیعت میں شامل کر لیا اور ایک شعر پڑھا۔

بندہ عشق تر ک نسب کن جامی ۔ کندریں راہ فلاں ابن فلاں چینرے نست۔
اے جامی تو بندہ عشق بن جا اپنے خاندانی تفاخر کو ترک کر دے کیو نکہ عشق کے راستے میں فلاں ابن فلاں کی کو ئی حیثیت نہیں ہے۔

PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB
PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dream Guidance Human Slavery universe worship انسان راہنمائی شعر عبادت غلاموں کائنات
Donald Trump
Previous Post بیوقوف کون
Next Post مودی کا مکروہ چہرہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close