Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میٹھے لوگ

September 25, 2018 0 1 min read
Mithy Log
Mithy Log
Mithy Log

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالقِ کائنات کی تخلیقات کا اگر بغور مشاہدہ کریں تو جیسے جیسے اسرار کے پر دے سرکتے ہیں ویسے ہی جبین بے نیاز میں ہزاروں سجدے تڑپنا شروع ہو جا تے ہیں خالق کی شاندار ایسی تخلیق پر فیکشن خو بصورتی اور تنوع کہ انسانی عقل عش عش کر اُٹھے ‘خدا ئی تخلیق میںسب سے اہم حضرت انسان جو ایسی پراسرار مشین ہے کہ جو اپنے اندر ہزاروں تنگ زاوئیے اور اسرارلیے ہو ئے ہے ‘ انسان اپنی صفتوں کے اظہار سے ہمیشہ حیران کر کے رکھ دیتا ہے ‘شر فساد جھگڑا خو د پسندی اقتدار شہرت حب چاہ حب اقتدار اِس کی جبلت میں ہے جس کے لیے یہ لاکھوں انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار کر خوش ہو تا ہے ۔چھوٹی سی بات پر شہروں کے شہروں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا ‘ انسانی کھوپڑیوں کے مینار بنانا اور پھر انسانی چربی سے ہی ان میں چراغ جلانا ‘ ہر دور میں چنگیز اور تیمور جیسے خونخوار درندوں نے انسانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کر رکھ دیا پھر مہذب دور کے انسان نے ناگا ساکی اور ہیرو شیما پر ایٹم بم گرا کر لاکھوں انسانوں کو کو ئلوں میں تبدیل کر دیا۔

موجودہ اور گذشتہ عشروں میں امریکی صدر بش ‘ اوبامہ اور ٹرمپ نے کس بے دردی سے مسلمان ملکوں میں عورتوں بچوں بو ڑھوں اور جوانوں کا قیمہ بنا یا ہے ‘ معصوم بچوں اور عورتوں کے جسموں میں سوراخ کئے ہیں ظلم و بربربیت کی خوفناک داستانیں جس بے دردی سے رقم کی گئی ہیں کر ہ ارض کا ہر انسان اِس سے واقف ہے درندگی ایسی کے خونخوار درندے بھی شرما جائیں اور یہی انسان جب اچھا ئی پر آتا ہے تو ایک مظلوم بیٹی کی آواز پر حجاج بن یو سف جیسا انسان تڑپ جاتا ہے ‘ اسلامی لشکر مظلوم بیٹی کی آہ پر اُس کی مدد کے لیے بھیج دیتا ہے تیمور جیسا ارتھ شیکر ایک فقرے کے بدلے سارے شہر کو معاف کردیتا ہے بلکہ انعام و کرام سے نواز دیتا ہے ‘ حضرت انسان رحم دلی پر آئے تو پرندوں جانوروں کے لیے ہسپتا ل قائم کر دے اور بے رحمی پر آئے تومعصوم بچوں کا قیمہ بنا دے ‘ انسان کی بے پناہ خو بیوں میں سب سے بڑی خو بی اُس کی زبان یعنی بو لنے کی قدرت ہے جس سے با قی تخلیقات محروم ہیں ‘ اِسی زبان سے الفاظ نے تاریخ عالم میں بھر پور کر دار ادا کیا ہے۔

انسانی خو بیوں میں سیرت کردار کے ساتھ لہجہ اور زبان کی مٹھاس خاص مقام رکھتی ہے دل و دماغ کی گہرائیوں سے نکلے ہو ئے چند جملے سننے والے کی زندگی بد ل کر رکھ دیتے ہیں ‘ نسلِ انسانی میں بلا شبہ انبیاء کرام کے گروہ یہ صفت رکھتے تھے کہ اُن کی مٹھاس سے بھرپور گفتگو سننے والے کو جہالت کی پاتال سے نکال کر انسانیت کے ماتھے کا جھومر بنا دیتی ‘ فخرِ دو جہاں ۖ کی زندگی ایسے لاتعداد واقعات سے بھری پڑی ہے جب آپ ۖ نے حسنِ اخلاق اور مٹھاس بھرے لہجے سے سننے والے کو حلقہ کفر سے نکال کر نورِ ایمان میں داخل کر دیا ‘ نبی رحمت ۖ کے بعد آپ ۖ کے تربیت یافتہ پروانوں کی زندگیاں بھی بھری پڑی ہیں جب صحابہ کرام کی حکمت و عظمت سے لبریز پر کشش باتیں جن کی سما عت سے ٹکرائیں وہ جہالت کی قید سے آزاد ہو کر حلقہ اسلام میں داخل ہوئے ‘ صحابہ کرام کے بعد یہ شعبہ علما ء حضرات کا تھا لیکن علماشو نے اپنا حقیقی کردار ادا کر نے کی بجائے جب ایک دوسرے پر کفر کے گو لے داغنے شروع کئے تو نسلِ انسانی اخو ت محبت پیار امن کی بجائے طبقات میں تقسیم ہو تی چلی گئی۔

کیونکہ خدا ئے عظیم کسی بھی دور میں انسان کی فلاح سے غافل نہیں ہوا اِس لیے نبیوں پیغمبروں صحابہ کرام کے بعد یہ ڈیوٹی عشقِ الٰہی کے متوالوں نے خوب نبھائی ‘صدیوں سے صوفیاء کرام کردار سازی کی اِس عظیم مشق کو بخوبی اوراحسن طریقہ سے نبھا رہے ہیں ‘ آپ تاریخ کا ورق ورق کھنگال لیں آپ کو جب بھی کسی انسان میں مثبت تبدیلی نظرآتی ہے یا کو ئی چور سے قطب کے عہدے پر فائز ہوتاہے تو یہی کو چہ محبت صوفیاں کا آنگن ہے جہاں دن رات انسانوں کی کردار سازی ہو تی ہے انسانوں کے ظاہر و با طن کی جہالت گند گی کو طہا رت میں بدلا جاتاہے ‘نظر آتا ہے آپ صوفیا کرام کی مجلسوں میں بیٹھ کر دیکھیں اِن کی چھوٹی چھوٹی باتیں کشش اور کیف میں بسے جملے معارف و حقائق کے سمندر اپنے اندر سمیٹے ہو ئے ہو تے ہیں اِن کے پاس بیٹھ کر عرفان کو غذا ملتی ہے عقل کی گتھیاں لمحوں میں سلجھتیں ہیں اِن کی گفتار کی شیرینی اور زبان کی مٹھاس سما عتوں کو لذت کے نئے جہانوں سے متعارف کرا تی ہیں اب جب اِن عظیم نفوس قدسیہ کی مجالس و محافل کا مطالعہ کر تے ہیں تو گلشن تصوف انو کھا نرالا الگ ذائقہ لیے نظر آتا ہے جس میں ہر پھول کا رنگ اورخو شبو دوسرے سے مختلف ہے جو بصارت کو سرور اور مشام جان کو معطر کر تا ہے جب یہ بزرگان دین کے ہونٹوں سے گفتگو کے پھول جھڑتے ہیں تو عزت آموز مثالوں اور سبق آموز حکایتوں کے ساتھ زندگی کے عمیق ترین الجھے ہوئے حقائق چٹکیوں میں حل ہو ئے چلے جاتے ہیں۔

ایک شخص شہنشاہِ پاک پتن بابا فرید کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کر تا ہے شہنشاہِ میں آپ کے لیے چھری لایا ہوں یہ تحفہ قبول کر لیں تو آپ بو لے تمہارا شکریہ مگر مجھے چھری نہ دو ‘ دوبارہ کبھی آنا تو چھوٹی سی سوئی لیتے آنا اللہ والے کاٹنے کا کام نہیں کرتے بلکہ جو ڑنے کا کام کر تے ہیں عبادت کرنا کو ئی اِن سے سیکھے ایک مرتبہ حضرت ابو بکر شبلی حالت ِ مراقبہ میں دنیا ما فیا سے بے خبر بیٹھے تھے جیسے پتھر کا بت ‘ یہاں تک کہ جسم کا بال بھی حرکت نہ کر رہا تھا تو لوگوں نے آپ سے پو چھا حضرت اِس کما ل درجے کی محویت اور طریقہ آپ نے کہاں سے سیکھا تو حضرت شبلی بولے ایک مر تبہ میں نے بلی کو چوہے کے شکا رمیں بیٹھا دیکھا تو بلی کے جسم کا ایک بال بھی حرکت نہیں کر رہا تھا بلی کی یہ حالت دیکھ کر میرے دل میں خیال پیدا ہوا کہ ایک جانور اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے اِس قدر دنیا و ما فیا سے بے خبر بیٹھا ہے تو میں اپنے مالک کی رضا کے لیے بے دھیانی سے عبادت کیوں کروں مجھے بھی خدا کی رضا کے لیے بلی کی طرح بے حس و حر کت خدا کی طرف متو جہ ہو نا چاہیے ‘ خدا سے عشق کا یہ عالم کہ ایک مر تبہ کسی شخص نے حضر ت با یزید بسطامی کے دروازے پر آکر دستک دی آپ کو پکا را تو آپ نے پو چھا کسے تلاش کر تے ہو تو آنے والے نے کہابایزید کو بلا تا ہوں تو اللہ کے عاشق نے کہا میں بیچارے بایزید کو تیس سال سے تلاش کر رہا ہوں لیکن مجھے نہیں ملا جب ذوالنون مصری تک آپ کی اس حالت کا احوال پہنچا تو فرمایا با یزید بسطامی خا صان خدا کی طرح بحضورباری تعالیٰ میں اِیسی شدت سے محو ہو گئے ہیں کہ خو د کو بھی بھو ل بیٹھے ہیں۔

یہی وہ ادائیں اور عبادات ہیں جو اولیاء کرام کو دوسرے انسانوں سے اوپر لے جاتی ہیں کہ آپ کے منہ سے نکلے الفاظ مٹھاس کی ایسی چاشنی میں لپٹے ہو تے ہیں کہ سننے والا جھوم کر سر عقیدت میں جھکا کر غلامی کا طوق گلے میں پہن لیتا ہے صوفیا کرام کی زبان میں مٹھاس اور اثر اسی لئے آتا ہے کہ یہ خدا سے حقیقی عشق اور پھر اُس کی مخلوق سے لازوال محبت اور خدمت کر تے ہیں پھر خدا ئے لازوال اِس عظیم محبت اور خد مت کے صلے میں انہیں عوام کے دلوں کا تاجدار بنا دیتا ہے ‘ عبداللہ بن مبا رک عہد ہا رون رشید کے مشہور فقہی و محدث اور بزرگ تھے ایک مرتبہ جب وہ عراق میں تشریف لا ئے تو اہل شہر کا سیلاب غلاموں کی طرح آپ کے استقبال کو اُمڈ آیا ہارون رشید اپنی بیگم کے ساتھ موجود تھا عوام کی عقیدت اور جذبات دیکھ کر بیگم بو لی یہ ہے حقیقی سلطنت کہ اہل دنیا زیارت کے لیے غلاموں کی طرح اُمڈ پڑے ہیں دوسری طرف تمہاری حکو مت ہے کہ جب تک پولیس ڈنڈا نہ چلا ئے ایک انسا ن بھی تمہا رے استقبال کو نہیں آتا حقیقی سلطان یہ لوگ ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
History power stories universe worship اقتدار تاریخ داستانیں عبادات کائنات
Sajid Javaid
Previous Post منی لانڈرنگ کیسز میں صرف ٹھوس شواہد پر کارروائی ہو گی، برطانوی وزیر داخلہ
Next Post چوہدری عابد رضا ایم این اے کی ڈیرہ ملک افتخار احمد اعوان وائٹ ہاؤس پر معززین ملکہ سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
Group Photos

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close