Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عاشقِ رسول ۖ کا ایک قدم

March 10, 2016July 18, 2016 0 1 min read
Ghazi Ilm Din
MUHAMMAD PBUH
MUHAMMAD PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
سرور کائنات ۖ کے نور کی تخلیق سے قبل نور عشق ِ الہی اپنے ہی گرد طواف میں مگن رہتا تھا کیونکہ اِس نور کے اندر اُس محبوب ۖ کا نور جھلکتا تھا یہ سلسلہ صدیوں تک اسی طرح جاری و ساری رہا اُس وقت کائنات کے ایک سرے سے دوسرے تک عمیق اور بعید حدوں تک صرف خدائے واحد کی واحدانیت کے نغمے چہار سو بکھرے ہوئے تھے اور پھر خدائے بزرگ برتر نے اپنے ہی نور سے اپنے محبوب کے نور کو وجود بخشا حضرت ولی اللہ محدث دہلوی فرماتے ہیں جب ودود نے اپنے محبوب ۖ کا نور پیدا فرمایا تو کہا ۔”یعنی اے میرے حسنِ ازلی کے مظہر اور میری قدرت کے شاہکار محبوب ۖ آپ میرے عشق ہیں اور میں آپ ۖ کا عشق ہوں ۔ ”پھر آنے والی کئی صدیوں تک اپنے محبوب ۖ کے نورانی جلوئوں میں ڈوبا رہا۔ اور پھر نور عشقِ الہی نے اپنے محبوب ۖ کے نور حسن سے قرار پکڑا تو اٹھارا ہزار عالمین کی مخلوقات اور کائنات کے ذرے ذرے پر الم نشرح ہوگیا کہ کائنات کی تخلیق کی وجہ محبوب خدا ۖ کی ذاتِ اقدس ہے اگر مالک ِ بے نیاز اول آخر کے روبرو محبوب ِ خدا کی ذات نہ ہوتی تو کبھی بھی افلاک اور کائنات کی تخلیق نہ کر تا ۔ چونکہ محبوب ذات نہ ہوتی تو کبھی بھی افلاک اور کا ئنات کی تخلیق نہ کرتا۔

چونکہ محبوب خدا ۖ کا نور اللہ تبارک تعالی کے نور کا ہی جز ہے تو بلاشبہ اللہ ذولجلال والاکرام کے بعدمقدس اور محبوب ترین ہستی سرتاج الانبیاء ۖ ہی کی ہے۔ کائنات کی تخلیق اور ہر چیز کے خمیر میں محبت ِ عشق رسول ۖ رکھ دی گئی ہے اب اِس سے خدا تعالی محبت کرتا ہے اُسی طرح کائنات کی ہر چیز بھی رسول کریم ۖ سے محبت کرتی ہے لہذا خدا کی رضا اور محب کے لیے شافع ِ دو جہاں ۖ کی محبت بھی لازمی ہے تو ثابت یہ ہوا کہ تمام محبتوں کا مرکز آقائے دو جہاں ۖ کی ذات ہے آپ ۖ سے خالق کائنات محبت کرتے ہیں بلکہ ہر انسان کے خمیر اور روح میں آپ ۖ کی محبت رکھ دی گئی ہے انسانوں کے علاوہ ملائکہ عرش فرش جنات پہاڑ نباتات اشجار چرندے پرندے ہوائیں فضائیں چاند تارے خدا کی ہر تخلیق محبت کرتی ہے ۔ مالک کائنات آپ ۖ پر درود سلام بھیجتا ہے ملائکہ کو بھی یہی حکم ہے اور مومنین کو بھی کرہ ارض پر اربوں انسانوں میں سے خوش قسمت ترین وہ لوگ ہیں جن کو اللہ تعالی نے ہدایت نصیب کی ایمان کی دولت سے مالا مال کیا مسلمان ہی وہ مقدس جماعت ہے جن کے خمیر میں عشقِ رسول ۖ کی چنگاری موجود ہے زمانے کی گہما گہمی میں یہ محبت کم تو ہو سکتی ہے لیکن یہ ختم نہیں ہوتی تاریخ کی ورق گردانی کر کے دیکھ لیں جب بھی کسی ظالم نے ناموس ِ رسولت ۖ کو دھندلانے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اندر دبی عشقِ رسول ۖ کی چنگاری آگ کا بھانبھڑ بن گئی اور پھر گستاخ رسول ۖ کو جلا کر خاکستر کر دیا ۔

اہل مغرب مسلمانوں کو تنگ اور عشق ِ رسول ۖ کے جذبات کم کر نے کے لیے جب بھی کوئی حماقت یا گستاخی کرتے ہیں تو مسلمانوں کے خمیر میں دبے عشق ِ رسول ۖ جذبات سراپا احتجاج بن کر کائنات کے چپے چپے پر پھیل جاتے ہیں۔ ناموس ِ رسالت کے لیے بچے نوجوان اور بوڑھے جان ہتھیلی پر رکھ کر میدان میں آجاتے ہیں ۔کرہ ارض پر بسنے والے ہر مسلمان کی یہ دلی خواہش ہے کہ وہ کوئی ایسی عبادت ریاضت مجاہدہ کرے کوئی ایسا عمل کرے جو بارگاہ ِ الہی میں قبول ہو، تاکہ جنت کا پروانہ مل سکے ۔ اِس جنت کی تلاش میں عابدوں زاہدوں مفتیوں عالم دینوں نے نجانے کتنے فاصلے طے کئے لوگ بارگاہ ِ الہی میں سرخرو ہو نے کے لیے پیشانیاں رگڑتے رہے سر پٹختے رہے دنیا سے کنارہ کش ہو کر دریائوں سمندروں کے کناروں پر آباد ہوئے جنگلوں صحرائوں پہاڑوں میں صرف اللہ کو راضی کرنے کے لیے لاکھوں سجود میں غرق رہے لاکھوں صوفی درویش و ملا وقف دعا رہے پرہیز گاروں نے تزکیہ نفس کے کٹھن مراحل خوشی خوشی طے کئے خدا کو منانے اور جنت پانے کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلے عبادت ریاضت مجاہدوں کے پل صراط سے گزرے یقینا خدا اِن سب کی محبت عبادت ریاضت قبول کرے گا لیکن شان دیکھیں اُن عاشقان ِ رسول ۖ کی جنہوں نے نہ چلا کیا نہ مجاہدہ نہ عمرہ نہ حج نہ لمبی چوڑی عبادت ریاضت نہ کسی بڑے مکتب میں داخلہ لیا نہ کسی عظیم خانقاہ میں تصوف کے اسرار و رموز سے آگا ہی حاصل کی نہ کشف المحجوب عارف ِ المعارف رسالہ قشیریہ فتوحاتِ مکیہ کا مطالعہ کیا نہ فصوص الحکم کے رموز سے آشنائی حاصل کی نہ حبسِ دم نہ ریاضت نہ مجاہدے نہ اسم اعظم کی لمبی ریاضتیں نہ قصیدہ غوثیہ پر کامل عبور اور نہ ہی حزب البحر کا ورد نہ ہی فلسفہ و منطق سے آشنا ہوئے نہ مسجد کی لوٹے بھرے نہ کسی حلقہ تربیت میں اپنی تربیت کے تبلیغی گشت میں حصہ لیا نہ ہی پاکبازی کا خبط سوار ہوا نہ علما دین کے پاس زیادہ وقت گزارا نہ ہی اہل علم کے سامنے بیٹھے نہ ہی لا ئبریریوں میں دن رات غرق رہے ۔

خدا معلوم کتنی لمبی چوڑی ریاضت کے بعد خواجہ معین الدین چشتی اجمیری بابا فرید گنج شکر شیخ عبدالقادر جیلانی اِس کرہ ارض پر سورج کی طرح طلوع ہوئے لیکن چشم فلک اور اہل دنیا نے حیرت سے دیکھا جب ایک بڑھئی کی دوکان سے غازی علم دین اٹھتا ہے اور ایک ہی قدم میں صدیوں کے فاصلوں کو طے کر جاتا ہے ۔ شاعرِ مشرق علا مہ اقبال کو جب غازی علم الدین کے بارے میں بتایا گیا کہ ایک اکیس سالہ ان پڑھ اور مزدور پیشہ نوجوان نے گستاخ َ رسول راج پال کو بہت ہمت جرات اور پھرتی سے قتل کر دیا تو علامہ اقبال نے رشک اور حیرت سے فرمایا۔

”اسی گلاں ای کردے رہ گئے تے تر کھاناں دا منڈا بازی لے گیا”
(ہم با تیں ہی بناتے رہ گئے اور بڑھئی کا بیٹا بازی لے گیا) یقینا حضرت علامہ اقبال نے اِسی موقع کے لیے کہا تھا۔

عشق کی ایک جست نے طے کر دیا قصہ تمام
اِس زمین و آسمان کو بے کراں سمجھا تھا میں نے

Ghazi Ilm Din
Ghazi Ilm Din

جس زمانے میں غازی علم الدین نے یہ عظیم کارنامہ سر انجام دیا گستاخ ِ رسول کو واصل جہنم کیا یقینا اس دور میں لاہور میں بہت سارے اہل علم دانشور اور علما دین تحریروں تقریروں میں لگے ہوں گے ادیبوں خطیبوں نے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا ہوگا تقریروں اور تحریروں اور لفاظی سے بہت کچھ کہا ہوگا ۔ لاکھوں لوگوں نے اپنے اپنے طریقے سے تنقید بھی کی ہوگی ۔ لیکن شاتم رسول کو جہنم واصل کرنے کی سعادت اِن میں سے کسی کو بھی حاصل نہ ہوئی یہ سعادت کسی عالم دین دانشور شاعر خطیب صوفی کسی امام ادب و انشاء کسی سیاسی راہنما کے حصے میں نہ آئی بلکہ ایک معمولی مزدور کے حصے میں جو ممتاز دانشور یا اہل علم نہ تھا

معمولی کا ریگر عام مزدور جس کی پیشانی پر لمبے سجدوں کے نشان نہ تھے نہ ہی علم و فضل کے گہرے آثار بلکہ ہاتھوں میں لوہے کے اوزار تھے خدا معلوم وہ پکا نمازی تھا یا نہیں لیکن حقیقی اور اصلی نمازی نکلا غازی علم الدین شہید کو دیکھ کر کم از کم یہ تو یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ مالک بے نیاز کسی کی عبا دت کے طول و عرض پر نہیں جاتا بلکہ کسی کے بے غرض جذبے کو شرف قبولیت بخش کر اُسے قیامت تک امر کر دیتا ہے وہ خدا کسی کے ماتھے کا محراب نہیں دیکھتا بلکہ قلب و روح کا اضطراب اور حقیقی جذبہ دیکھتا ہے۔ غازی علم الدین نے 21 برس کی عمر میں صدیوں کا سفر اِس شان سے کیا کہ اس کی گردِ سفر کا ایک ایک ذرہ عاشقان رسول ۖ کے لیے نشان راہ بن گیا۔ قیامت تک جب بھی ناموس رسالت ۖ پر حرف آئے گا تو غازی علم الدین یا ممتاز قادری صرف ایک قدم اٹھائے گا جس کا دوسرا قدم جنت الفردوس میں ہوگا قیامت تک کرہ ارض پر ایسے غازی سورج کی طرح طلوع ہوتے رہیں گے۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Ghazi Ilm Din
Ghazi Ilm Din
Share this:
Tags:
art clouds then universe خدا شاہکار فرمایا کائنات
DMC KORANGI KARACHI
Previous Post متوقع برسات کے پیش نظر بلدیہ کورنگی کا رین ایمرجنسی انتظامات فعال کرنے کا اعلان
Next Post وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ خوشنود اعوان
Khushnood Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close