Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

January 25, 2016 0 1 min read
University Security
University Security
University Security

تحریر: حنظلہ عماد
یونیورسٹیز اور جامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتا ہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کا حل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اور پر سکون ہونا ضروری ہے۔ کیونکہ تخلیق اور تعمیر کے لئے یہ دو عناصر کا ہونا لازم ہے۔

چندروز قبل چارسدہ یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ملک بھرکی جامعات میں ایک خوف کی فضا ہے۔اس حملے میں 20کے قریب طلبا نے جام شہادت نوش کیا اور بہت سے زخمی بھی ہوئے۔اس حملے کے بعد ہر یونیورسٹی کے طلبا ڈر کی کیفیت میں ہیں۔ہرآن دھڑکااور ہرآہٹ خوف کاپیغام لیے آتی ہے۔اس کی واضح مثال لاہور میں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے دہشت گردی کے ممکنہ خطرے سے بچنے کے لئے کی گئی حفاظتی مشق میں سامنے آئی کہ طلبہ و طالبات کس قدر ہراساں ہیں۔

جامعہ پنجاب اور دیگر اداروں میں جب یہ مشقیں کی گئیں تو طلبا نہ صرف ڈر کے مارے چیختے چلاتے رہے بلکہ بہت سے طلبا و طالبات حواس باختہ بھی نظرا ئے۔ محض پولیس اور دیگر اداروں کے افراد کی اسلحہ کے ساتھ آمد ہی ان کے اوسان خطا کر دیتی ہے۔ ایسے وقت میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ان جامعات کاماحول دوبارہ پرامن اورتعلیم دوست بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔طلبا میں اعتماداور دہشت گردوں کیخلاف جرات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

Terrorists Attack Bacha Khan University
Terrorists Attack Bacha Khan University

بات اگر یوں کی جائے کہ ملک بھرکی یونیورسٹیز میں سکیورٹی بڑھادی جائے توایساممکن نہ ہے کہ ہائرایجوکیشن کمیشن کے مطابق ملک میں 135 سرکاری وغیرسرکاری یونیورسٹیاں ہیں۔ان میں سے زیادہ تر گنجان باد علاقوں میں ہے اور ہر ایک وسیع رقبہ بھی گھیرے ہوئے ہے۔ان کی چاردیواری کو ہی محض محفوظ کرنے کے لئے کروڑوں کا سرمایہ درکار ہے اور تعلیم کے بجٹ کی صورتحال سے ہم بخوبی واقف ہیں۔یوں بھی نہیں کیا جاسکتا کہ ہرایک کی سکیورٹی پرپولیس اورفوج کو تعینات کر دیاجائے۔اس کے علاوہ سکولز اورکالجز بھی بے شمار ہیں۔ان سب کی سیکیورٹی بھی ضروری ہے۔ چنانچہ اس مسئلے کا آسان اور دیرپاحل موجودہے۔محض حکومت کی توجہ کی ضرورت ہے۔کیونکہ اگر آپ سکیورٹی دے بھی دیں تو بھی طلبا کوخوف کی فضا سے باہر نکالنااورمشکل ہوگاکہ ہر وقت سنگینوں کے حصاروں میں نہ صرف تخلیق دم توڑدے گی بلکہ ہماری جامعات کارہاسہامعیار بھی مزید گر جائے گا۔

ہم ماضی کے اگرتھوڑے بوسیدہ اوراق کو پلٹیں توہمیں پاکستان کے تعلیمی اداروںمیں ایک فوجی ٹریننگ کی جھلکیاں ملیں گی جسے NCC کہاجاتاتھا۔ریٹائرڈ فوجی اس وقت کے تعلیمی اداروں میں طلبا کو یہ تربیت دیتے تھے جس میں بنیادی فوجی تربیت کے ساتھ شہری دفاع کی تربیت بھی شامل ہوتی تھی۔ اس وقت اگرچہ یہ ضروری نہ تھی لیکن بہت سے طلبا یہ تربیت حاصل کرتے تھے۔

اس کی ایک وجہ اس کے اضافی 20نمبروں کی کشش بھی تھی۔طلبافوجی وردی میں محدود عرصے کی یہ تربیت حاصل کرتے تھے۔اس سے نہ صرف ملک وقوم کے لیے قربان ہونے کا جذبہ بیدارہوتاتھا بلکہ خوف بھی ختم ہوجاتا تھا اورکسی بھی دشمن سے نبٹنے کے لئے ایک اعتماد طلبا میں در آتا تھا۔جبکہ آج صورتحال کچھ یوں ہے کہ ہمارے طلبا ہتھیار دیکھ کر ہی خوفزدہ ہو جاتے ہیں جبکہ اگر وہ اس کی تربیت حاصل کریں گے تو یقینا ان کا خوف بھی دور ہوگااور خود اعتمادی بھی بڑھے گی۔

Educational Institutions Without Security
Educational Institutions Without Security

آج پھر اسی تربیت کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ جس میں طلبا کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت دی جائے ۔ سر فہرست ابتدائی طبی امداد کی تربیت اور بعد ازاں فائر فائٹنگ اور شہری دفاع کے دیگر لوازمات شامل ہیں۔پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور حالت جنگ میں قومیں ہر طرح کے حالات کے لئے خود کو تیار رکھتی ہیں۔ہم دہشتگردی کیخلاف یہ جنگ جیت رہے ہیں اور دشمن محض خوف مسلط کرنے کی بنیاد پر اس جنگ میں فتح نہیں پا سکتا۔

یاد رکھیں فوج کے ذمہ لڑنا ہوتا ہے ۔وہ دفاع بخوبی کرتی ہے اور دشمن کے دیگر حربوں کو ناکام بنا نا یقینا عوام کے ذمہ ہے ۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ جنگیںفوج نہیں بلکہ عوام لڑا کرتی ہے۔ ہماری فوج اپنے حصے کی جنگ بہت احسن انداز میں لڑ رہی ہے ۔آپریشن ضرب عضب کی کامیابی ہمارے سامنے ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنے حصے کا کردار نبھائیں۔ہماری حکومت اس سلسلے میں آگے بڑھے اورملک بھر میں تمام شہریوں اور بالخصوص طلبا کے لئے ایسے کورسز کا آغاز کرے ۔ جن میں طلبا کو نہ صرف ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت دی جائے بلکہ انہیں ابتدائی طبی امدا د ،فائر فائٹنگ اور شہری دفاع کے تمام کورسزبھی کروائیں جائیں۔

ہماری حکومت شایداس ڈر سے طلبا کو تربیت نہیں دیتی کہ دنیاہمیں دہشت گرد نہ سمجھے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس وقت ساری دنیامیں طلبا کو ایسی تربیت دی جاتی ہے کہ جس کے ذریعے وہ نہ صرف شہری دفاع سیکھتے ہیں بلکہ پراعتماد اندازمیں ملک وقوم کی خدمت بھی کرتے ہیں۔ان ممالک میں سرفہرست اسرائیل ہے کہ جہاں انٹر یا گریجوایشن کرنے کے لیے فوجی تربیت حاصل کرنالازم ہے۔کوئی بھی طالب علم اس وقت تک اپنی تعلیم مکمل نہیں کر سکتا کہ جب تک وہ مخصوص حد تک فوجی تربیت نہ حاصل کر لے۔جبکہ بعض معاملات میں تو طلبا کے لئے میدان جنگ میں وقت گزارنا بھی لازم قرار دیا جاتا ہے۔

Terrorism
Terrorism

برطانیہ جیسے ملک میں بھی اس کو پرکشش اندازمیں پیش کیا جاتا ہے کہ طلبا بنیادی فوجی تربیت حاصل کریں۔ امریکہ ،جرمنی ،فرانس اور دیگر تمام ترقی یافتہ دینا میں طلبا کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ بنیادی فوجی تربیت اور شہری دفاع کی تربیت حاصل کریں۔اور تو اور ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میں بھی طلبا کو یہ تربیت دی جاتی ہے۔اگرچہ کچھ عرصہ قبل تک اس کی اتنی پذیرائی نہ تھی لیکن اب گزشتہ چند سالوں سے سیاستدان بھی وہاں اس عمل کو پذیرائی دینے میں اپناکرداراداکررہے ہیں۔اگران سب ممالک میں ایساہوسکتاہے تو پاکستان پیچھے کیوں رہے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان حکومت اس قسم کے کورسز کاآغاز کروائے اور طلباکی تربیت کا اہتمام کرے۔ یہ نہ صرف حالیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مفید ہے بلکہ نوجوان طلبا کے لیے بھی دیرپا مفید اثرات کی حامل ہے۔

تحریر: حنظلہ عماد

Share this:
Tags:
construction Future Security issues students Universities تعمیر سکیورٹی طلبا مسائل مستقبل یونیورسٹیز
Kidney Stones
Previous Post کڈنی سٹونز
Next Post کراچی: اشتعال انگیز تقاریر پر قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close