کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن محمدی مسجد میں نماز عیدالفطر 6:00 بجے اداکی جائے گی۔ترجمان جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مطابق عیدالفطر کی نماز ٹھیک چھ 6:00 بجے ادا کی جائے گی۔
امامت وخطابت کے فرائض مولانا قاری عبدالناصر صاحب سرانجام دیں گے۔

Start typing to search...