کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہرکی کشیدہ صورت حال کے باعث جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
آج ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Start typing to search...