Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 24/8/2014

August 25, 2014 1 1 min read
News
News
News

گلے سڑے گندے پھل اور سبزیاں ہیضہ، اسہال اور پیچش جیسے عوارض کاباعث بنتی ہے
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے) گلے سڑے گندے پھل اور سبزیاں ہیضہ، اسہال اور پیچش جیسے عوارض کاباعث بنتی ہے چیزوں کو مکھیوں سے بچاکر رکھیں تاکہ کھانے پینے کی اشیاء پر مکھیوں کے بیٹھنے سے ان میں موذی بیماریوں کا باعث بننے والے جراثیم پیدا نہ ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن تحصیل پیرمحل کے صدر ڈاکٹر رمضان نے بدلتے موسم میں امراض سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر کے سلسلہ میں عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کیا۔انھوںنے کہا کہ اگر موثر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیںبدلتا موسم بیشتر امراض کا باعث بنتا ہے جس میں ، بھوک کی کمی ، سر درد ، گھبراہٹ، ٹائیفائیڈ، پھوڑے پھنسیاں ،ہیضہ ، اسہال اور پیچش جیسے عوارض شامل ہے۔ اس موسم میں کولا مشروبات بازاری کی بجائے دودھ ،دہی اور لیموں کی شکنجبین استعمال کریں۔ فاسٹ فوڈز اورگوشت کی بجائے تازہ سبزیاں استعمال کریں۔ سوتی ملبوسات کا استعمال کریں۔پانی کو ابال کر پیئں۔پھل سبزیوں کو اچھی طرح دھوکر استعمال کریں چیزوں کو مکھیوں سے بچاکر رکھیں تاکہ کھانے پینے کی اشیاء پر مکھیوں کے بیٹھنے سے ان میں موذی بیماریوں کا باعث بننے والے جراثیم پیدا نہ ہوسکیں۔ہیضہ اسہال اور پیچش، بخار کی بیماری کے حملہ کی صورت میں فوراً اپنے معالج سے رجوع کریں اور رات کے اوقات میں مچھروں سے بچنے کیلئے لوشن اور کوائل کا استعمال یقینی بنائیں۔کسی بھی بیماری کی صورت میں عطائیوںسے اجتناب کرتے ہوئے کوالیفائیڈ ڈاکٹرز سے رجوع کیا جائے تاکہ بروقت بیماری کاتدارک ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نامعلوم چور شہری کی موٹر سائیکل لے اڑے تفصیل کے مطابق کما لیہ رو ڈپر واقع گائوں
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے)نامعلوم چور شہری کی موٹر سائیکل لے اڑے تفصیل کے مطابق کما لیہ رو ڈپر واقع گائوں 664/5گ ب کا ناصر محمود اپنی موٹرسائیکل نمبری TSL5463گھر کے باہر کھڑی کر کے اندر گیا تو نامعلوم چوروں نے ماسٹر چابی کی مدد سے موٹر سائیکل اڑا۔تھانہ پیرمحل پولیس نے واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف بجرم 381ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مخالفین کا بیوہ خاتون سمیت بیٹی پر وحشیا نہ تشد د تفصیل کے مطابق نو احی گاؤں 673/14گ ب میں دیرینہ رنجش کی
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے) مخالفین کا بیوہ خاتون سمیت بیٹی پر وحشیا نہ تشد د تفصیل کے مطابق نو احی گاؤں 673/14گ ب میں دیرینہ رنجش کی بنائ پر مخالفین محمد رمضان ، محمد کامران اور خاتون غلام فاطمہ نے ڈنڈوںاورسوٹو ں سے لیس ہو کر چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کرکے بیوہ خاتون ارشاد بی بی اور اسکی 20سالہ بیٹی رضیہ بی بی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جب کہ دوران تشدد ماں اور بیٹی بر ہنہ بھی ہو گئیں۔سول ہسپتا ل پیر محل سے میڈیکل لیگل جاری ہو نے کے بعد تھانہ پیر محل پو لیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نامعلوم چور و رکشاپ سے تابنا شروع کرکے فرا ر ہو گئے تفصیل کے مطابق چوروں کے گروہ نے غوثیہ چوک میں واقع
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے) نامعلوم چور و رکشاپ سے تابنا شروع کرکے فرا ر ہو گئے تفصیل کے مطابق چوروں کے گروہ نے غوثیہ چوک میں واقع ٹریکٹر ورکشاپ کے تالے توڑ کرایک لاکھ چالیس ہزار روپے مالیت کا تا بنا سمیت قیمت سامان لوٹ کرفرار ہو گئے تھانہ پیر محل پو لیس نے مالک ورکشاپ امتیاز احمد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پوری دنیا نے اسرائیل کی غنڈہ گردی اور فسطائیت پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے) پوری دنیا نے اسرائیل کی غنڈہ گردی اور فسطائیت پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔غزہ میں اب تک سینکڑوں معصوم بچے، خواتین اور نہتے شہری شہید ہوچکے ہیںان خیالات کااظہار رہنما جماعت اسلامی پیرمحل رانا غلام عباس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کم عمر فلسطینی بچے اسرائیلی جارحیت کا خصوصی نشانہ ہیں۔ہزاروں کی تعداد میں افراد کو گرفتار کرکے پس دیوارزنداں کردیاگیا ہے۔اسرائیل کی قید میں فلسطینی شہریوں کو بنیادی انسانی حقوق اور سہولتیں حاصل نہیں ہیں اورانہیں بغیر کسی الزام کے چھ چھ ماہ قید رکھا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امرکی ہے کہ پوری مسلم دنیا متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف اعلان جہاد کرے۔ حماس اور فلسطینیوں کی اس تحریک جہاد کو جبر کے ذریعے ختم نہیں کیاجاسکتا۔ بین الاقوامی پلیٹ فارم ہمیشہ مغربی مفادات کے تحفظ کیلئے استعمال ہوئے ہیں ۔ آج دنیا بھرمیں مسلمان مظالم کا شکار ہیں جبکہ عالمی برادری اس ظلم وبربریت کی مذمت کرنے سے گریزاں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اپنے فلسطینی بھائیوں کے پشتی بان بنتے ہوئے قبلہ اول کی آزادی کیلئے یہودیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔ اور ان کی مدد واعانت کیلئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کرنا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انقلا ب اور آزادی ما ر چ کا ڈرا مہ پا کستا ن کے خلا ف بین الاقوامی سازش ہے
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے) انقلا ب اور آزادی ما ر چ کا ڈرا مہ پا کستا ن کے خلا ف بین الاقوامی سازش ہے پا کستا ن معاشی اور اقتصا دی طور پر تر قی کر رہا ہے عمرا ن خا ن اور طا ہر القادری پا کستا ن کے اندر فحاشی ،بے حیا ئی اور افرا تفر ی پھیلا رہے ہیں پا کستا ن کے عو ام اور تما م جمہو ریت پسند سیا سی جما عتیںمیا ں نو از شر یف کے سا تھ کھڑ ی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ ن) یوتھ ونگ پیرمحل سٹی کے نائب صدر محمد بلال انجم نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ جمہو ری حکومت اورفو ج کے خلا ف کو ئی سازش بر دا شت نہ کر یں گے میا ں نو از شر یف نے سارے معاملا ت کو انتہا ئی صبرو تحمل اور حو صلے کے ساتھ ڈیل کر رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ پوری قو م مشکل کی گھڑ ی میں افو اج پا کستا ن اور میا ں محمد نو از شریف کے ساتھ کھڑ ے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں نواز شریف اور ان کی پوری کابینہ جب تک استفیٰ نہیں دے دیتی اس وقت تک دھرنا جاری رہے گا
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے) میاں نواز شریف اور ان کی پوری کابینہ جب تک استفیٰ نہیں دے دیتی اس وقت تک دھرنا جاری رہے گا اور عمران خان کے اشارے پر اپنا سب کچھ نچھاور کر نے کے لیے کارکن تیار ہیں ان خیالات کا اظہار میاں اختر جاوید ایڈوکیٹ تحصیل صدر تحریک انصاف نے اسلام آباد سے بذریعہ ٹیلی فون میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اب پاکستان کے نظام کو بدلنے کے میدان میں اتر چکے ہیںاب چوروں لیٹروںکو بھاگنے نہیں دیں گیاور ان سے ملک کے غریب عوام کی لوٹی ہوئی ایک ایک پائی واپس لیںگے۔انہوں نے کہا کہ دھاندلی کی پیداوارحکومت اب آخری ہچکولے لے ر ہی ہے عوام اس کو آخری دھکا دے کر رخصت کریں گے ،انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ میں شامل شرکاء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیںجو کہااپنے قائد عمران خان کی محبت میں کئی روز سے حکومت کے خلاف سراپاء احتجاج ہیںجب تک میں نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتے اس وقت تک دھرنا اور احتجاج جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بابا شریف میموریل فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ پیرمحل میں منعقد کیاگیا جس میں پنجاب بھر سے 24ٹیموں نے حصہ لیا
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے) بابا شریف میموریل فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ پیرمحل میں منعقد کیاگیا جس میں پنجاب بھر سے 24ٹیموں نے حصہ لیا تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1گ ب کے گرئوانڈ پر پانچ دن تک جاری رہنے والا بابا شریف میموریل فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پنجاب کے مختلف شہر وں کی 24ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میچ شرجیل فٹ بال کلب 509 گ ب ماموں کانجن اورفٹ بال کلب 319 گ ب کے درمیا ن کھیلاگیا مقررہ وقت میں گول نہ ہو نے پر فٹ بال کلب 319گ ب کی ٹیم نے مزیدوقت نہ لے کرشرجیل فٹ بال کلب 509گ ب ماموں کانجن کی ٹیم کو میچ جیتوا دیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی ضلعی نائب ناظم چوہدری خالد سردارنے کھلاڑیوں اور تماشائیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہو تے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہو تے ہیں اس قسم کے ایونٹ سے نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما ہو تی ہے اور نوجوان نسل منشیات اور بری عادات سے محفوظ ہو تے ہیں انہوں نے کہا کہ کھیلیں ذہنی و مخفی صلاحیتوں کو جلا بخشنے کے ساتھ ساتھ اخلاق و کردار کی تعمیر میں بھی معاون ثابت ہوتی ہیں اور نوجوان نسل کو معاشرے کا مفید و کارآمد شہری بنانے کا بھی ذریعہ ہیں۔ اگر ہمارے نوجوان آج صحت مند ہوں گے تو کل کو ملک کی باگ دوڑ سنبھال سکیں گے اس لیئے ہمیں چاہئیے کہ اپنے بچوں کو شروع سے ہی مختلف سپورٹس اور ایکٹویٹیز میں حصہ لینے دیں تاکہ صحت مند معاشرہ قائم ہو سکے ، ٹورنامنٹ میں پہلے نمبرپر آنے والی ٹیم کو 30ہزار نقد رقم بمعہ ٹرافی دوسرے نمبر پر آنے ٹیم کو 25ہزار نقد رقم بمعہ ٹرافی دی گئی اور تیسرے اور چوتھے نمبر پر آنے والی ٹیموں میں پانچ پانچ ہزار نقد ا انعامات تقسیم کئے۔ ٹورنامنٹ کے موقع پر
کھانے پینے کے مختلف سٹال لگاے گئے تھے جس سے ٹورنامنٹ کی رونق دوبالا ہو گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرائض کی بجاآوری کسی بھی ملازم کا فرض بنتا ہے اپنی ڈیوٹی کو محنت لگن سے سرانجام دے کر نہ صرف اپنا
پیرمحل(میاں اسد حفیظ سے) فرائض کی بجاآوری کسی بھی ملازم کا فرض بنتا ہے اپنی ڈیوٹی کو محنت لگن سے سرانجام دے کر نہ صرف اپنا فرض پور اکیاجاتاہے بلکہ اپنے فرائض کو محنت لگن سے پورا کرکے انسانیت کی خدمت کا پورا پورا اجر حاصل کیا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار رانا محمد نواز خاں ٹی ایم او کمالیہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کمالیہ کے زیراہتمام نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل ملازمین کے تقریب تقسیم کارکردگی ایوارڈ کے شرکاء سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل کے عملہ نے جس محنت جان فشانی سے رمضان المبارک اور یوم پاکستان پر آزادی تقریبات کے لیے دن رات محنت اور لگن سے کام کیا قابل ستائش ہے اس مو قع پراسلم بھٹی ٹی او آئی اینڈ ایس ، رائوشفیق الرحمن ٹی او آر ، چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ ، محمد عارف ہیڈکلر ک ، منورحسین آفس کلرک ، محمد ارشد سینٹری انسپکٹر ،محمد رضوان ارشد کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ دی گئی

محمد امجد علی تحصیل رپورٹر پیرمحل نئی بات
MOB,03017173226
CODE,PL28

Share this:
Tags:
group located thief unknown workshop تفصیل چور شروع فرار گروہ مطابق نامعلوم واقع ورکشاپ
HEC
Previous Post ایچ ای سی نے جامعات کو این ٹی ایس ٹیسٹ کی 30 ستمبر تک اجازت دیدی
Next Post ایران نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Iran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close