
تلہار (نمائندہ) گذشتہ رات تلہار کے قریب گاؤں ریوا میں نامعلوم چور امین ملاح کے گھر میں داخل ہو کر چائنہ موٹر سائیکل اور 45 ہزارروپیہ نقدرقم چوری کر کے فرار ہوگے۔
جبکہ واقع کا مقدمہ درج نہ ہوسکا متاثر افراد نے صحافیوں کو بتایہ کہ میں نے اپنے پونجی گھر بنانے کے لیے رکھی تھی۔
امتیاز جونیجو تلہار
