Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اور عوامی توقعات

October 10, 2018 0 1 min read
Illegal Encroachment
Illegal Encroachment
Illegal Encroachment

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

وطن عزیز میں قصبات سمیت چھوٹے بڑے شہروں خاص طور پر رہائشی، کاروباری علاقوں میں سرکاری جگہ پر ناجائز تعمیر یا قبضہ کرنے کواکثر معمولی بات سمجھا جاتا ہے بعض ناجائز قابضین نے تو ایسا بھی کیا کہ گھر یا دوکان بنا کر آگے فروخت کر دی اور خریدنے والا اپنی جمع پونجی سے توہاتھ دھو ہی بیٹھاساتھ ساتھ سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کے جرم میں بھی دھر لیا گیا سرکاری املاک ،پبلک مقامات (پارک ،ریلوے اسٹیشن ،بس اسٹینڈ وغیرہ )کو بے دردی سے استعمال میں لانا اور اس پر قبضہ جما لینا ہمارے معاشرے میں عام طور پرقابل سزا جرم تصور نہیں کیا جاتا اگرچہ پاکستانی قانون میں اس قسم کی حرکت کے مرتکب افراد کے لئے نرمی کی قطعاََکوئی شق نہ ہے اور ایسے افراد کے لئے سخت ترین سزائیں موجود ہیں بطور مسلمان دین اسلام کی تعلیمات میں سرکاری املاک یا جگہ پر ناجائز قبضہ کرنے کی سختی سے نا صرف ممانعت ہے بلکہ ایسے ناجائز قابضین کے خلاف سخت احکامات ہیں کسی دوسرے کی چیز کو اُسکی مرضی کے بغیر استعمال کرنے کو پیارے نبی حضرت محمد ۖ نے حرام قرار دیا ہے، سرکاری اشیاء کاناجائز استعمال حقیقت میں پوری قوم کی حق تلفی کے زمرے میں آتا ہے۔

مفتی تقی عثمانی کی ایک تحریر کے مطابق “سرکاری اشیاء برسر اقتدار افراد کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ملکیت ہوتی ہیں اور ان کا ناجائز استعمال صرف کسی ایک شخص کی نہیں سارے عوام کی حق تلفی ہے اور یہ ”حقوق العباد” کی اس قدر نفی ہے کہ اس میں اگر کوئی حق تلفی ہو جائے تو اس گناہ کی معافی انتہائی مشکل ہے حقوق العباد کے گناہ صرف توبہ استغفار سے معاف نہیں ہوتے بلکہ ان کے معافی کے لئے اس شخص کا معاف کرنا ضروری ہے جس کا حق پامال کیا گیا اب اگر وہ شخص ایک ہو اور معلوم ہو تو اس سے معافی مانگی جا سکتی ہے لیکن سرکاری املاک کے حق دار چونکہ سارے عوام ہیں اس لئے اگر کبھی ندامت اور توبہ کی توفیق ہو تو آدمی کس کس سے معافی مانگتا پھرے گا؟” سانچ کے قارئین کرام !ہمارے ہاں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ضلع یا تحصیل میںاگر کوئی جان پہچان والا افسر تعینات ہو جائے یا کسی بر سر اقتدار پارٹی کا مقامی لیڈر آپ کے ساتھ ہے تو سرکاری املاک خاص طور پر سڑکوں ،گلیوں پر ناجائز قبضہ کو جائز بنا دیا جاتا ہے۔

کرپشن نے ایسے ناجائز قابضین اور انکو تحفظ فراہم کرنے والوں کے لئے مزید آسانیاں پیدا کر دی ہیں رشوت کے بل بوتے پر سرکاری املاک پر قبضہ جمائے رکھنے کی کھلی چھٹی مل جاتی ہے گزشتہ دنوں سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ناجائز قابضین اور ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کئے پچھلے ایک ہفتہ کے دوران ناجائز قابضین سے سرکاری زمین وا گزار کرانے کے ساتھ ساتھ کچی آبادیوں ،قبرستانوں بازاروں میں کاروائیاں کرتے ہوئے انتظامی افسران نے سینکڑوں ایکڑ زمینوں پر قبضے ختم کروا لئے جو کہ ایک احسن اقدام ہے لیکن اس دوران کچی آبادیوں کے مکین اور بعض علاقوں کے دوکانداروں نے احتجاج کیا کہ وہ اس جگہ پر تیس پنتیس سال سے رہائش پزیر ہیں انھیں کسی نوٹس اورمناسب وقت دیئے بغیر بے گھر کر دیا گیا ہے جو کہ انتظامی افسران اور انکے عملہ کی جانب سے ظلم وزیادتی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اتنے طویل عرصہ سے یہ قابضین بغیر کسی سرکاری افسر یا متعلقہ عملہ کی آشیر بادکے بغیر ناجائز قابض رہے ہوں اکثر جگہوں پر سننے میں آیا کہ یہ ناجائز قابضین باقاعدہ رشوت کی صورت میں متعلقہ اداروں کے ملازمین کو بھتہ دیتے رہے ہیں جس کی وجہ سے اُنھیں پہلے سرکاری زمینوں سے نہیں اُٹھایا گیا۔

یہ الزام کافی حد تک درست ثابت بھی ہوسکتا ہے کیونکہ بازاروں میں تیس فٹ چوڑی سڑکیں جب گزرنے کے لئے تین فٹ کی بھی نہ رہیں تو اس بات کو تقویت ملتی ہے دوکانوں کے تھڑوں سے آگے دس دس فٹ تک سامان رکھنے والوں کو عملہ تہہ بازاری نے آغاز میں ایسا کرنے سے کیوں نہ روکا؟ ماضی میں قائم ناجائز تجاوزات کو گرانے کے لیے آنے والوں نے اِکا دُکا کاروائیاں کر کے ادھورا کام کیوں چھوڑا؟ اورکبھی کبھی چند دن کے لئے ناجائز قابضین کو روکے رکھنے کے بعد پھر اجازت کیسے دے دی ؟ قصبوں ،دیہاتوں میں توگزرنے والی گلیاں تک بند کر کے وہاں پر قبضہ جما لیا جاتا ہے ،میرے شہر اوکاڑہ میں گزشتہ چند دونوں سے ضلعی انتظامیہ نے ناجائز قابضین خاص طور شہرمیں ناجائز تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں جوکہ ایک اچھا اقدام ہے خاص طور پر قبرستانوں میں ناجائز بنائی گئی تعمیر کا خاتمہ ضلعی انتظامیہ کا ایک اچھا قدم کہا جارہا ہے یہاں پر ایک توجہ طلب بات یہ ہے کہ بعض دوکانیں تحصیل میونسپل کمیٹی نے آج سے تقریباََ تئیس سال پہلے کچھ مارکیٹوں کو ختم کرنے کے بعد وہاں کے دوکانداروں کو متبادل کے طور پر دی تھیں جنھیں اب ناجائز قرار دیتے ہوئے گرا دیا گیا جس پر وہاں کے دوکانداروں نے احتجاج بھی کیا خاص طور پر پاوا مارکیٹ کا دیپالپور روڈ سے اکبر روڈ پر آج سے تئیس سال پہلے منتقل ہونا اوراب ناجائز تجاوز ات کہہ کر گرا دینا غریب دوکانداروں کے ساتھ یقینی زیادتی قرار دی جا سکتی ہے۔

شہر کے بازاروں میں تنگی کا سبب سینئر شہری یہ بھی بتاتے ہیں کہ رہائشی علاقے کمرشل بن جانے کے بعد گھروں کے سامنے تھڑوں پر پہلے قبضہ کیا گیا اور وہاں سٹال لگا دیئے گئے بعد ازاں گلیوں میں ہاتھ ریڑھی والوں نے ناجائز قبضے کر لیے جس سے وہاں سے گزرنا محال ہوتا گیا ڈپٹی کمشنر رضوان نذیر نے ضلع کی تینوں تحصیلوں اوکاڑہ،رینالہ خورد اور دیپالپور میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی نگرانی کرتے ہوئے جان مولا قبرستان ،شیر ربانی ٹائون ،کوٹ امیر علی شاہ قبرستان سے ملحقہ مارکیٹ سمیت ،مرکزی قبرستان میں ناجائز تعمیرکو گروا دیا اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ بلدیہ اوکاڑہ نے ٹھنڈی سڑک (تحصیل روڈ)،ایم اے جناح روڈ ،اکبر روڈ ،دیپالپور روڈ پر حدود سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سائن بورڈ ز سمیت دیگر سامان قبضہ میں لے لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر رافعہ قیوم کی نگرانی میں جی ٹی روڈ 4/4Lنہر نزد ملٹری فارم فیکٹری قبرستان کی جگہ پر بنائی گئی ناجائز دکانیں اور ستگھرہ موڑ پر سرکاری زمین پر بنائی گئی۔

ناجائز تعمیرات کو گرا دیا اس موقع پر پولیس،بلدیہ کا انٹی انکروچمنٹ عملہ اور ریونیو کا عملہ بھی موقع پر موجود رہا ،اسی طرح رینالہ اور تحصیل دیپالپور کے علاقوں میں بھی بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں جبکہ بعض متاثرین کا کہنا ہے کہ تہہ بازاری کا عملہ بعض قابضین کو چھوڑ کر امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے اس سلسلہ میں راقم نے سیاسی وسماجی شخصیت سینئر ایڈووکیٹ محمد اسلم مغل سے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے بارے پوچھا تو انکا کہنا تھا” بیوروکریسی چیف جسٹس آف پاکستان کے احکامات کا غلط استعمال کر رہی ہے ، ناجائزتجاوزات گرانے کی آڑ میں غریب سے اس کی روزی روٹی اور چھت چھینی جارہی ہے، وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار فوری نوٹس لیںمحمد اسلم مغل ایڈووکیٹ نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے احکامات کے مطابق سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون اور ناجائزتجاوزات ختم کرنے کا حکم ہے۔

جبکہ بیوروکریسی چیف جسٹس آف پاکستان کے احکامات کو ہوا میں اُڑا رہی ہے کچی آبادیوں پر آپریشن کر کے نا صرف غریب سے اُس کی چھت اور روزی روٹی کھینچی جا رہی ہے بلکہ بیوروکریسی عوام اور موجودہ حکومت میں تنائو کا سبب بھی بن رہی ہے اُن کا کہنا تھا کہ اوکاڑہ شہر میںاکبر روڈ سے ملحقہ کچی آبادی اور دوکانیںعرصہ 30سال سے قائم تھیں اُن کو توڑنے کا کوئی جواز نہ بنتا تھا لیکن غریب عوام کے ساتھ نا انصافی اور حق تلفی کی گئی ہم ایسے ہرعمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار اور وزیراعظم عمران خان اس عمل کا فوری نوٹس لیں ” سانچ کے قارئین کرام !سرکاری اراضی پر قبضے کو کسی بھی صورت اچھا عمل تو قرار نہیں دیا جاسکتا ہاں البتہ کچی آبادی کے مکینوں کو باقاعدہ قانونی شکل دی جاسکتی ہے تاکہ غریب چھت سے محروم ہو کر دربدر نہ ہوں اور انتظامیہ کو آئندہ کے لئے ایسی حکمت عملی اپنانا ہوگی کہ پھر سے یہ قابضین سر گرم نہ ہو سکیں ایسا نہ ہو کہ آج بازاروں میں پانچ پانچ فٹ کا ناجائز قبضہ چھوڑ کراپنی جگہ پر سمٹ جانے والے چند ہفتوں بعد سات سات فٹ پر قابض ہو جائیں۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

Share this:
Tags:
end nation public expectations truth حقیقت خاتمہ عوامی توقعات قوم ناجائز تجاوزات
Election
Previous Post پی پی 165 کے بنیادی مسائل سے ناواقف نمائندے
Next Post آئی جی پنجاب پولیس کے معاملے میں انسانی حقوق کی پامالی۔؟؟
IG Punjab Tahir Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close