Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلا عنوان

February 14, 2015February 16, 2015 0 1 min read
Liar
Liar
Liar

تحریر: ابن نیاز
بڑے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کچھ لکھوں لیکن دماغ راغب نہیں ہو رہا تھا۔ ایک دفعہ جب ذہن بنا تو سمجھ نہ آئی کہ کس کو تختہء مشق بنایا جائے۔ بہت سوچا کوئی ایسا نہ ملا جو میرے دل پر راج کر سکتا۔ کہتے ہیں کہ جب ساری سوچیں جواب دے جائیں تو پھر حالات کے دھارے کا رخ دیکھنا چاہیے۔ میں نے اپنی اوقات دیکھی تو ایک ہی بات کا پتہ چلا کہ میری اوقات کچھ نہیں سوائے اسکے کہ ہر کوئی برا کہے اور ہر کوئی میری پیٹھ پیچھے میری برائی کرے۔ جب یہ کچھ دکھائی دیا تو ایک آئیڈیا بھی سوجھائی دیا۔ وہ یہ تھا کہ آج خود کو ظاہر کر دو۔ ظاہر کیا کرنا جیسا ہوں ویسا ہی لکھوں گا نہ۔ لیکن اس میں بھی ایک بات ہو گی کہ ساری خود ستائیشی ہی نظر آئے گی۔ اسکے لیے میں ایڈوانس میں معذرت کروں گا۔

میں اپنے بارے میں اگر یہ کہوں کہ میں منہ پھٹ ہوں اور یہ نہیں دیکھتا کہ میرے سامنے کون کھڑا ہے، اسکی کوئی بات بری لگے تو 90 فیصد اسکے منہ پر کہہ دیتا ہوں کہ یہ بات ٹھیک نہیں کی۔ میں شاید یہ واحد موقع ہوتا ہے کہ نتائج کے بارے میں کبھی نہیں سوچتا۔ ورنہ میری یہ بھی ایک عادت ہے کہ کوئی بھی بات کرنے سے پہلے ہمیشہ مستقبل میں ہونے والے نتائج پر غور ضرور کرتا ہوں، چاہے وہ اسی طرح پیش آئیں یا نہ آئیں۔ اور یہی بات میں ہمیشہ اپنے بھائیوں کو اور اپنے جاننے والوں کو بھی سمجھاتا ہوں کہ جب بھی کوئی بات کرو یا کوئی فیصلہ کرو تو کم از کم ایک بار یہ ضرور دیکھ لیا کرو کہ اس کے مستقبل میں کیا اثرات ہو سکتے ہیں۔

اس طرح منہ پھاڑ کر بولنے کے بعد جب بعد میں احساس ہوتا ہے کہ اس پورے مسلے میں غلطی میری اپنی بھی تھی تو کوشش ہوتی ہے کہ جیسے ماحول میں بات کی تھی اسی قسم کے ماحول میں معذرت بھی کر لوں۔ بے شک اس سے میری عزت نفس بری طرح مجروح ہوتی ہے کہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ پہلے یہ کام کیا ہی کیوں تھا کہ اب معافی مانگنی پڑی۔ لیکن میرا ضمیر مطمئن ہو جاتا ہے۔ بچپن میں ایک واقعہ پڑھا تھا جسکا عنوان تھا سانچ کو آنچ نہیں،لیکن آج کہ اس دور میں جو سچ بولتا ہے وہ ہی کنڈا کھولتا ہے۔ سچ بولنے والے کو زیادہ تر رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بے شک اللہ پاک کے ہاں اسکا درجہ بہت بلند ہے لیکن دنیا میں شاید آج کل کے دور میں سچ کو کڑو ا ہی مانا گیا ہے اور درست مانا گیا ہے۔ یہ بات لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اس طرح کے سچ بولنے سے مجھے اکثر نقصان اٹھانا پڑا۔ ایک مرتبہ نوکری کو خیرآباد کہا۔ ایک دفعہ تھانے جاتے جاتے بچا، ارے ارے کسی جرم میں نہیں بلکہ کسی کی طرف داری کرنے پر۔

ALLAH
ALLAH

ایک اور مزے کی عادت جو میں باوجود کوشش کے نہ چھوڑ پایا وہ ہے جھوٹ بولنے کی عادت۔ جتنا جھوٹ ایک دن میں میں بولتا ہوں، شاید ہی کوئی بول پائے۔ یہ اور بات کہ جھوٹ بولنے کا بھی فن آنا چاہیے۔ اور شاید مجھے آتا ہے۔ کیونکہ بہت کم، بہت ہی کم میرے جھوٹ کو کئی پکڑ پایا ہے۔ جھوٹ بولتے ہوئے کہانی اسطرح بیان کرتا ہوں کہ سننے والا بھرپور یقین کر لیتا ہے۔ میں نے بھر پور کوشش کی کہ کسی بھی طرح اپنی اس بری عادت سے چھٹکارا پا لوں لیکن ہنوز ناکامی ہی مقدر میں ہے۔ میری کوشش پھر بھی جاری ہے۔ کبھی نہ کبھی تو کامیابی میرے قدم چومے گی۔
کام چوری بھی میرا دھرم ہے۔ لوگ کوشش کرتے ہیں کہ اپنے پورا دن محنت کریں اور اس دن کے بدلے ملنے والے رزق کو حلا ل کر کے کھائیں، لیکن میں ٹھہرا سخت کام چور۔ ایک تو کام تو ٹالنا اور ٹالتے جانا۔ اور جب کوئی بہانہ کارگر نہ ہو تو پھر پانچ منٹ کا کام گھنٹے میں نبٹانا۔ اور پھر یہ سوچنا کہ آج بہت کام کر لیا اور حلال کر لیا۔ کہا گیا ہے کہ اگر حرام کا ایک لقمہ پیٹ میں چلا جائے تو چالیس دن تک اسکی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی یا کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ تو پھر میں کیسے اللہ سے یہ شکوہ کروں کہ میری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اور سونے پہ سہاگہ کہ میری اتنی بڑی ہڈ حرامی کے باوجود اللہ کا بے پایاں کرم اور فضل مجھ پر ہر دم رہتا ہے اور پھر میری گستاخیاں تو دیکھیے کہ اسکا شکرادا کرنے میں بھی کنجوسی برتتا ہوں۔ اس پاک ذات کے احسانات کی فہرست اتنی بڑی ہے کہ اگر ایک سیکنڈ میں ہزاروں مرتبہ گن سکیں تو تمام عمر بھی کم ہو گی اور اس ذات کے احسانات ختم نہ ہوں گے۔ اور ہمیں ان احسانات کے بدلے کرنا کیا ہوتا ہے، صرف ایک بار الحمد اللہ ہی تو کہنا ہوتا ہے اور وہ بھی ہم نہیں کہہ سکتے۔ پانی پیا ، کہہ دیں الحمد اللہ۔ یا اللہ تیرا شکرہے۔ کھڑے تھے، تھک گئے، کرسی پر بیٹھے، الحمد اللہ۔ لیٹ گئے، الحمد اللہ۔ کوئی بھی کام کیا تو یا اللہ تیرا شکر ہے، کہنے میں کتنا وقت لگتا ہے۔ لیکن ہم ٹھہرے ازلی نا شکرے۔

Lies
Lies

آپ میں سے کنجوس تو بہت لوگوں نے دیکھے ہوں گے، لیکن مہا کنجوس دیکھنا ہو تو مجھ سے مل لے۔ لوگوں کے در پر فقیر آتے ہیں، بھکاری آتے ہیں ، اللہ کے نام پر مانگتے ہیں اور لوگ سینکڑوں ، ہزاروں روپے بنا سوچے سمجھے صرف اپنی عاقبت سنوارنے کے لیے انھیں دے دیتے ہیں۔ انھیں علم ہوتا ہے کہ یہ صرف دعا ہی دے سکتیہیں ، باقی اجر دینے والا تو اللہ ہے۔ اور اجر کب ملے گا یہ بھی علم نہیں۔ لیکن پھر بھی بنا سوچے دیے جا رہے ہیں۔دوسری طرف میں ہوں جس کے دروازے پر کبھی کوئی بھکاری آجائے تو پہلے تو معاف کرو بابا کی آواز لگا دیتا ہوں۔ یا اگر کچھ دینے کو دل کرے تو کنجوس تو پھر بھی 5، 10 روپے دے ہی دیتے ہوں گے، میں ایک یا دو روپے کا سکہ دیتا ہوں۔ وہ بھی بڑی حقارت سے دیکھتے ہیں۔سکے کو نہیں، مجھے کہ لوگ تو کنجوس ہو کر بھی 5، 10 روپے دیتے ہیں یہ تو کسی اور دنیا کی مخلوق نظر آتی ہے کہ ابھی تک ایک اور دو روپے کے سکے میں دعائوں کو تول رہا ہے۔ جبکہ اس کے برعکس میری سخاوت دیکھئے فضول میں اتنا خرچ کر لیتا ہوں کہ مہینے کی 20 تاریخ کے بعد یار دوستوں سے ادھار مانگتا پھرتا ہوں۔ اور پھر انکو اپنی شکل اگلے 4، 5 ماہ تک نہیں دکھاتا، مبادا کہ کہیں چوک میں پکڑ کر دھنائی کر لیں اور جیب تک کاٹ لیں۔ اس پر بھی انکو ہی رسوائی ہو گی، میرا تو کچھ نہیں بگڑے گا۔ کیوں کہ جیب میں کچھ ہو گا تو انکو کچھ ملے گا۔

یار دوست یا آفس والے جب بھی کہتے ہیں کہ آج میں انھیں کھانا کھلائوں تو میری ایسی جان نکلتی ہے جیسے جیسے۔۔۔ بس سمجھ لیں آپ۔ تو پھر یہ ہوتا ہے کہ میرے پاس بہانے گھڑے گھڑائے تیار ہوتے ہیں۔ اور بعض اوقات تو ایسا ہو جاتا ہے کہ بجائے اسکے کہ میں انھیں کھانا کھلائوں، الٹا انھیں مجھے خرچے کے لیے رقم دینا پڑ جاتی ہے کہ میں نے دو دن سے کچھ پورے طریقے سے نہیں کھایا ہوتا۔ بس ایک عدد روٹی اور ایک کپ چائے پر پورا دن گزرتا ہے، دوپہر کا کھانا نہیں کھاتا بلکہ پانی پی پی کر پیٹ کی پوجا کراتا ہوں۔ رات کے کھانے میں بھی ایک کپ قہوہ کے ساتھ ایک نان نوش ہوتا ہے۔ تو یہ باتیں سن کر میرے دوستوں کو مجھ پر رحم کیوں نہیں آئے گا۔

Friendship
Friendship

ایک گانا کبھی سنا تھا اور آج کل بھی اکثر اپنے لیے گنگناتا رہتا ہوں۔ مطلبی ہیں لوگ یہاں پر، مطلبی زمانہ۔۔۔۔۔ اپنے لیے اسلیے گنگنا تا ہوں کہ مجھ سے زیادہ خود غرض کبھی کسی نے نہ دیکھا ہو گا۔میں ہمیشہ دوست بناتا ہوں اور بہت بناتا ہوں۔ مجھ سے ذرا ہنس کر کوئی بات کر لے، سمجھ لیں کہ جو ہنس گیا ، وہ پھنس گیا۔ تو اس ہنسے والے کو پھر وہ مکھن لگاتا ہوں کہ وہ میری چکنی چپڑی باتوں میں ایسا آتا ہے کہ میری دوستی پر فخر کرتا ہے۔ لیکن اس کو یہ نہیں علم ہوتا کہ اس نے کس بلا کو اپنے گلے لگا لیا ہے۔ کیونکہ شروع کے چند دن تو بات صرف ہیلو ہائے تک رہتی ہے۔ اور جب میں یہ دیکھتا ہوں کہ اب کچھ بات بن سکتی ہے اور اس بندے سے کوئی نہ کوئی کام نکل سکتا ہے تو پھر اپنا کام نکالتا ہوں۔ اور اگر بدلے میں وہ کسی کام کا کہہ دے تو جھوٹ بولناتو میرا ایک فن ہے۔ اسکو وہ گولی دیتا ہوں، وہ پھرکی کراتا ہوں کہ مجھ سے دوبارہ کسی کام کا کہنے کے لیے ایک ہزار بار سوچتا ہے۔ البتہ میرے ہر کام کو بسم اللہ کہنے کو ہر دم تیار رہتا ہے۔ جب دوستوں سے سمجھتا ہوں کہ اب یہ کام کہ نہیں رہے تو پھر آہستہ آہستہ ان سے دوستی کم ہوتی جاتی ہے اور ایک دن میں انکے لیے گم ہو جاتا ہوں۔

صرف ایک اچھی عادت جو مجھ میں ہے وہ ہے خوشامد نہ کرنا۔ آج تک میں نے کبھی بھی اپنے کسی جائز کام کے لیے کسی کی بھی خوشامد نہیں کی۔ ناجائز کام تو ظاہر ہے ناجائز طریقے سے ہی ہوتا ہے۔ اگر مجھے کبھی اپنے سینئر سے کام پڑا تو خوشامد نہیں کی۔ سیدھی طرح طریقہ کار کے مطابق لکھ کر کہہ دیا یا زبانی کہہ دیا، اگر مان گئے تو ٹھیک نہ مانے تو پھر ناجائز طریقہ اختیار کیا۔ کسی اختیار والے کو کہہ دیا کہ یہ کام کرانا ہے۔ اسی خوشامد نہ کرنے کی وجہ سے اپنے افسرانِ بالا سے پوری طرح نہ بن پائی۔ ایک تو انکے منہ پر انکی غلطی بتا دینا اور دوسری خوشامد نہ کرنا ، یہ دونو ں باتیں افسروں کو ایک آنکھ نہ بھائیں، نہ بھاتی ہیں۔ اب تک آپ نے دوسرے ممبران سے متعلق میری مزاحیہ جھوٹی تحریریں پڑھیں۔ اس بار سوچا کہ کچھ اپنے بارے میں لکھ دوں کہ لوگ مجھ سے دوستی کرتے ہوئے کم از کم ایک بار ضرور سوچیں۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں، اسی کا نام زندگی ہے۔

تحریر: ابن نیاز

Share this:
Tags:
guilt اللہ جرم حالات مستقبل نقصان
Education
Previous Post کچرا انسان
Next Post ناقص نظامِ تعلیم
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close