
اورکزئی(جیوڈیسک) اپراورکرزئی کے علاقے مامونزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 4 اہلکار اور ایک افسر بھی زخمی ہوا ۔ سیکیورٹی فورسز نے اپراورکزئی کے علاقے تارغو کا کنٹرول سنبھال لیا۔
