Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طویل بمقابلہ مختصر مدتی

May 31, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : شیخ خالد زاہد

یہ اردو سے منہ بولتا محبت کا ثبوت ہے کہ عنوان کو انگریزی میں نہیں لکھا گو کہ انگریزی میں لکھ کر زیادہ پذیرائی کی حاصل کی جاسکتی تھی، جسکی وجہ ہمارے معاشرے میں عام بول چال میں استعمال ہونے والے انگریزی کے الفاظ کا بے دریغ استعمال ہے۔ بہر حال ہم جیسے لوگ اپنی جانب سے کوشش کررہے ہیں کہ اردو کو اردو میں ہی رہنے دیں۔ ابھی ایک مختصر سی تحریر نظر سے گزری ہے جو آپکی نظر کر رہا ہوں، لکھنے والے نے لکھا ہے کہ کوئل اپنی زبان بولتی ہے اس لئے آزاد رہتی ہے جبکہ طوطا دوسروں کی زبان بولتا ہے اسلئے قید میں رہتا ہے۔ ہم بھی قیدی ہیں۔

جو لوگ منصوبہ بندی سے شناسائی رکھتے ہیں انکے لئے یہ الفاظ جانے پہچانے ہیں اور عام فہم میں انہیں دور تک اور قریب تک سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو ادارے منصوبہ بندی کی بنیاد پر اپنے جز وقتی اور کل وقتی فیصلے کرتے ہیں کسی حد تک کامیاب دیکھائی دیتے ہیں۔ جن اداروں میں حالات و واقعات فیصلہ کرواتے ہیں وہ ادارے حالات و واقعات کی ہی نظر ہوجاتے ہیں۔ جیسے کہ کوئی حادثاتی کچھ بن جاتا ہے اور کوئی حادثاتی کچھ بن جاتا ہے، ایسے میں استحکام کی عدم دستیابی یقینی ہوتی ہے۔ کیا ہم ایسا مان لیں کہ ایک وقت تک دنیا کے مختلف ممالک کی ہوائی سہولیات کو بہتر بنانے میں معاونت کرنے والا پاکستان بین الاقوامی ہوائی ادارہ عدم منصوبہ سازی کے بحران کی نظر ہوگیا اور منافع بخش ادارہ خسارے کا شکار ہوتے ہوتے ملک پر بوجھ بن کر رہ گیا ہے۔ ایسا ہی کچھ حال پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیل مل کا بھی ہوا جس کی روداد آج حرف عام ہے۔ یہ ادارے منصوبہ سازوں کے ہاتھوں سے لے لئے گئے اور ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں دے دئے گئے جن کا نا اس ملک سے کچھ لینا دینا تھا اور ناہی یہ لوگ اداروں کو منظم اور مستحکم رکھنے کے خواہاں تھے۔ یہ ادارے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے جنہیں کسی منظم سازش کے تحت تباہ و برباد کرکے رکھ دیا گیا اور ابھی تک یہ ادارے اپنی بقاء کی جنگ میں بر سرپیکار ہیں۔ یہ ادارے گزشتہ کئی سالوں سے ملک کی معیشت پر بوجھ بنے ہوئے ہیں بلکہ کسی سفید ہاتھی کی ذمہ داری نبھاتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ ان اداروں اس ان جیسے تمام اداروں کی تباہی میں ہر کام کرنے والے کا حصہ ہے۔ لیکن سب سے بڑا حصہ حکومتی اراکین کا ہے جن کے کہنے پر ایسے اداروں میں بے وجہ بھرتیاں کی جاتی رہی ہیں اور ادارے کے سربراہوں کی تعیناتی کی گئیں۔ یعنی قابلیت پر سفارش اور مفاد کو ترجیح دی جاتی رہی ہے۔

پاکستان کی موجودہ صورتحال ایک دن یا آٹھ ماہ میں ایسی نہیں ہوگئی، یہ بربادی کی ایک طویل داستان ہے اور برباد کرنے والے بڑے بڑے محلوں میں بیٹھے اس حال پر ماتم کرنے کے بجائے دوسروں کو مورد الزام ٹہرا رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایوان میں کھڑے ہوکر ایک نامی گرامی سیاست دان یہ فرما رہے تھے کہ پاکستان کی معیشت ایسی تاریخ میں کبھی خراب نہیں ہوئی، جب ان سے پوچھا جائے کہ آخر اس کی وجہ کیا ہے تو وہ اور انکے باقی تمام ہم رکاب ایوان سے اٹھ کر بھاگنے لگتے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جنہیں نا شرم آتی ہے اور نا ہی حیاء آتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے پاکستانیوں کے منہ میں زبان دی ہے گوکہ اسکی وجہ سے یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ نئی نسل کو بدتمیز بنادیا گیا ہے۔ ہمارا دین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ حق اور سچ کہنے سے مت ڈرو تو پھر حق اور سچ کہنے سے کیسے بدتمیز ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے چور کو چور اور ڈاکو کو ڈاکوکہنے کا حوصلہ عوام کو دیا ہے گوکہ ابھی تمام پاکستانی اس فہم سے آشنا نہیں ہیں لیکن جلد ہی یہ شعور کی شمع سارے پاکستان کو روشن کردیگی اور جھوٹ بولنے والوں کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، آج بھی منہ چھپانے ملک سے باہر جاکر بیٹھ جاتے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ایک ابھی تک اپنی کارگردگی کا مظاہرہ کھل کر نہیں دیکھا سکی ہے جسکی سب سے اہم وجہ معاشی بدحالی ہے۔ ان حالات سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ وہ ایسے لوگوں کو بلا تفریق موقع فراہم کریں جو ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہوسکیں۔ کیا اس بات سے ملک سے مخلص ہونے کی گواہی نہیں ملتی یا پھر واقعی یہ تمام تعیناتیاں و بھرتیاں کسی اور کہ کہنے پر ہورہی ہیں۔اگر وزیر اعظم صاحب ہسپتالوں اور دیگر اداروں کے اچانک دورے کر رہے ہیں تو انکی ٹیم کے باقی تمام ممبران اپنے اپنے حلقے کے ایسے دورے کیوں نہیں کر رہے۔ حکومت وقت جسے کسی حد تک ایک پیشہ ور طرز پر چلائے جانے کا اندیہ دیا جاتا رہا ہے کیا طویل اور مختصر مدتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے یا پھر ویسے ہی بس کام کر رہی ہے۔ بظاہر جو تاثر مل رہا ہے کہ وہ یہی ہے کہ تمام کام باقاعدہ منصوبہ بندی کے تہت سرانجام پا رہے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب کہ علم میں ہے کہ جہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہووہاں سدھار لانے میں زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔ یو ں تو ہنگامی صورتحال کا اعلان کرکے حکومت کو بنیادی سہولیات والے اداروں کو مختصر وقت میں سدھارنے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانی چاہئے جن میں بلدیاتی ادارے صفحے اول پر آتے ہیں۔ یہ وہ ادارے ہیں جو گلی محلوں میں حکومت کی کارگردگی کا منہ بولتا ثبوت ہوتے ہیں۔کیونکہ تحریک انصاف کی سیاست اسلئے نہیں ہے کہ وہ لوگوں کے کام نا کریں اور لوگ آکہ انکی منت سماجت کریں اور اپنی واہ واہ کرواتے پھریں۔

مختصر وقتی منصوبوں میں سب سے اول نمبر پر بلدیاتی نظام کو مستحکم اور صوبائی حکومت سے آزادی دلانا ہونا چاہئے۔ یہ وہ نظام ہے جو اگر صحیح معنوں میں کام کرنا شروع کر دے تو ترقی ہو یا نا ہو لیکن ہمارے شہر گاؤں دیہات کسی ترقی یافتہ ملک کی جیسے دیکھائی دینے لگینگے۔ دوسرے نمبر پرحکومتی نمائندے عوام میں اپنے اپنے حلقوں میں موجود رہیں لوگوں سے ملتے رہیں انہیں یہ احساس نا ہونے دیں کہ وہ آپ سے دور ہیں، یہ ایسا کارنامہ ہوگا کہ آپ کچھ نا کر کے بھی آنے والے وقتوں کیلئے اپنی جگہ عوام کے دلوں میں بنا لینگے۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Crisis English pakistan planning Urdu اردو انگریزی بحران پاکستان منصوبہ بندی
Orphans
Previous Post یتیم کا تماشہ
Next Post تحریک نفاذ اردو پاکستان (تناپ) نے ضلعی صدور کا تعین کر دیا
Zemadaran TNUP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close