Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہائے اردو زبان

September 26, 2016 1 1 min read
Urdu Language
Urdu Language
Urdu Language

تحریر : شیخ خالد زاہد، نیو کراچی
دنیا، جسکی لاٹھی اسکی بھینس کہ مقولہ پر چلی جا رہی ہے۔۔۔جو طاقتور ہے ہر میدا ن میں اسکا ہی طوطی بولتا ہے۔۔۔جو جس کی غلامی میں رہا ہو یاغلام ہووہ اسی کی طرح بننے کا خواہاں نظر آتا ہے۔۔۔شائد یہ ایک نفسیاتی عمل ہے۔۔۔کتا شیر کی کھال پہن کر کیسے شیر بن سکتا ہے۔۔۔کتے کی اپنی خصلت شیر کا اپنا رعب و دبدبا۔۔۔ایک کی رال ٹپکنے لگتی ہے تو دوسرا طاقت اور رعب سے سب حاصل کر سکتا ہے۔۔۔گدھ کی اپنی فطرت اور شاہین کا جہاں اور۔۔۔کوئی بھی، کسی کی طرح ،کسی وجہ سے ہی دیکھائی دینے کہ لئے کوشاں رہتا ہے۔۔۔ ہندوستان میں مغل دورِ حکومت کا سورج بہت بے دردی سے غروب کیا گیا۔۔۔ برِ صغیر پر تاجِ برطانیہ کا راج قائم ہوگیا ۔۔۔یہ وہ وقت تھا تاج ِبرطانیہ کی ریاست میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔۔۔مگر ہر عروج کو زوال ہے ۔۔۔ہر فرعون کیلئے موسیٰ ہیں۔۔۔بہت خون آلود ہوائیں چلیں۔۔۔بہت آہ وفغاں ہوا۔۔۔کتنی ہی عزتیں پامال ہوئیں۔۔۔

قربانیوں کی لازوال داستانیں لکھی گئیں۔۔۔پھر کہیں جا کہ تاجِ برطانیہ میں سورج نے غروب ہونا شروع کیا۔۔۔دنیا کہ نقشے پر تبدیلی رونما ہوئی ۔۔۔افریقہ اور ایشیاء کہ نقشے تبدیل ہوگئے۔۔۔تبدیلی کی ہوا چل پڑی۔۔۔اللہ کہ نام پر پاکستان وجود میں آیا۔۔ ۔دوقومی نظریہ کی بنیاد پر۔۔۔ عقائد اور شناخت کی بنیاد پر۔۔۔ حکمرانی ہو یا غلامی اپنے اثرات ضرور چھوڑتی ہے۔۔۔ہمارے لئے برس ہا برس کی غلامی نے تبدیلی کے عمل میں پیچیدگیاں پیدا کردیں۔۔۔فیصلوں میں عدم اعتماد آگیا۔۔۔جن سے دنیا نے معاشرتی علوم سیکھے تھے۔۔۔جن سے دنیا نے زندگی گزارنے کہ زریںاصول سیکھے تھے۔۔۔وہ ادھر ادھر سے جمع کرکے نئے معاشرتی علوم اور زندگی کے اصول مرتب دینے لگے۔۔۔کسی کی پینٹ ،کسی کا پاجامہ اور کسی کی دھوتی میں اپنے پیر پھنسانے شروع کردئے۔۔۔اب چال بھی تو پہناوے کی سی ہوگئی۔۔۔یہ بحث بہت دکھ بھری اور طویل ہو جائے گی ۔۔۔ تفصیل سے گریز کرتے ہیں۔۔۔

ہم اپنی توجہ بنیادی نکتہ پر مرکوز کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔وہ ہے پاکستان کی قومی زبان۔۔۔ہم نے لکھنے میں تو قوم لکھا۔۔۔بولنے میں ،تقریروں میں تو قوم بولا ۔۔۔ مگر حقیقت میں ہم آج تک ایک قوم نہ بن سکے۔۔۔تو ہم قومی زبان کا کیا مسلئہ حل کرتے۔۔۔قومی زبان کا درجہ تو اردو زبان کو دے دیا گیا۔۔۔مگر سرکاری زبان کا درجہ انگریزی زبان کو ملا۔۔۔پاکستان میں پنجابی تقریباً پینتالیس فیصد لوگوں کی مادری زبان ہے۔۔۔پشتو تقریباً سولہ فیصد پاکستان میں بسنے والوں کی مادری زبان ہے۔۔۔سندھی قریب قریب پندرہ فیصد پاکستانیوں کی مادری زبان ہے۔۔۔سرائیکی گیارہ فیصد پاکستان میں بسے لوگوں کی مادری زبان ہے۔۔۔بلوچی چار فیصد افراد کی مادری زبان ہے۔۔۔اور اردوتقریباً نو فیصد پاکستان میں رہنے والوں کی مادری زبان ہے۔۔۔ اردو زبان کو بولنے اور سمجھنے والے ایک اندازے کہ مطابق نوے سے پچانوے فیصد پاکستانی ہیں۔۔۔جس کی وجہ سے اردو کو قومی زبان کا درجہ حاصل ہے یا ہوگیا۔۔۔قومی زبان ملک میں باہمی رابطے کی زبان کہ طور پر تو استعمال ہوتی ہے۔۔۔مگر کیا اردو زبان کو سرکاری سطح پر نافذ العمل ہونا چاہئے یا نہیں۔۔۔یہ ایک ایسا سوال ہے جو کوئی بھی محبِ وطن پاکستانی کہ ساتھ ساتھ اردو سے محبت بھی رکھتا ہو، اٹھا سکتا ہے۔۔۔

Urdu
Urdu

ہم پاکستانیوں کہ مزاج میں کوئی چیز اسوقت پائدار اور مضبوط نہیں ہوسکتی جب تک وہ درآمد شدہ نہ ہو۔۔۔اس پر جاپان، چین، امریکہ ، جرمنی کہ نام کی مہر ثبت نہ ہو۔۔۔ حال یہ کہ جو نام آپ کو پتہ بھی نہیں آپ شرمندگی سے پوچھے بغیر اس نام کی چیز بخوشی خرید لینگے۔۔۔شائد یہی وجہ تھی ہم نے قومی زبان تو اردو رکھ لی مگر سرکاری زبان کا درجہ ایک درآمد شدہ زبان کو دے دیا۔۔۔قومی لباس شلوار قمیض رکھا مگر درآمد شدہ ملبوسات کو اہمیت دیدی۔۔۔قومی کھیل ہاکی رکھا مگر اہمیت کرکٹ کو دے دی۔۔۔نظام ِ خلافت کہ ماننے والے تھے پارلیمانی نظام رکھ لیا۔۔۔دنیا کو آئین دیا مگر اپنے لئے درآمد شدہ آئین نافذ کردیا۔۔۔

دنیا جہان میں جن ممالک نے ترقی کی اس کی ایک بنیادی وجہ وہاں رائج قومی زبان کو ہی سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا ۔۔۔تعلیمی نظام میں اس زبان نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔۔۔جوزبان آپکے ملک کے شائد آٹھ یا دس فیصد لوگ بولتے یا سمجھتے ہیں۔۔۔آپ کا سارا کا سارا انحصار اسی زبان پر کیوں؟ ۔۔۔آپ دوسرے کہ جوتے میں پیر ڈال کر کہاں تک سفر کرینگے۔۔۔اور جوتا بھی وہ جو آپکے ناپ کا نا ہو۔۔۔اگر انگریزی کو آپ نے اتنے بھرپور طریقے سے پروان چڑہانا ہی تھا ۔۔۔تویہ دوہرا، تہرا نظام ِ تعلیم رائج نہ کرتے۔۔۔صرف ایک نظام ِ تعلیم رکھتے۔۔۔نہ تو احساسِ محرومی بڑھتی اور نہ ہی دہشت گرد یا دہشت گردی نام کا کوئی خوفناک حوا پیدا ہوتا۔۔۔ہم سب کو اندازہ ہے کہ پاکستان اور پاکستانیوں میں کتنی زرخیزی ہے۔۔۔کچھ نہ کر کہ بھی دنیا کو ہلا کر رکھا ہوا ہے۔۔۔اگر مثبت راستوں پر گامزن ہوتے۔۔۔تو دنیا آج ہماری حکمرانی میں ہوتی۔۔۔اور ہر طرف اردو کا بول بالا ہوتا۔۔۔پاکستان میں قومی زبان پر کتنا کام ہو رہا ہے ۔۔۔کچھ کہنا آسان نہیں ۔۔۔اگر آپ اردو میڈیم ہیں تو ساری زندگی شرمندگی آپ کا پیچھا کرتی رہے گی۔۔۔اور آپ کا اس سے پیچھا چھڑوانا مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام ٹہرے گا۔۔۔لوگ اپنے اپنے طور سے کچھ نہ کچھ لکھ کر اردو کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔کوئی پذیرائی کوئی ستائش نظر نہیں آتی۔۔۔

Pakistan
Pakistan

اب جو کچھ ہو چکا ہے جانے دیتے ہیں ۔۔۔لکیر کو نہیں پیٹتے ۔۔۔ماضی کو گھسیٹ کر حا ل میں نہیں لاسکتے۔۔۔مگر حال اور مستقبل کو بہتر بنانے کیلئے کوئی باضابطہ پروگرام تشکیل دیا جاسکتا ہے۔۔۔جس کہ توسط سے ہم اپنے نظام ِ تعلیم سے یہ دوہرا ، تہرا نظام خارج کریں۔۔۔اردو کی ترویج پر بھرپور توجہ دیں۔۔۔اردوترقیاتی بورڈ کو انتہائی فعال ادارہ بنائیں۔۔۔اردو کا ہم پر بہت احسان ہے ۔۔۔ تاریخ بڑے بڑے ایسے ناموں سے منور ہے جنہوں نے اپنا اوڑھنا بچھو اردوکو بنایا۔۔۔آج ہمیں ایک ایسے ادارے کی ضرورت ہے جو دنیا جہان کے علوم کا ترجمہ اردو زبان میں کر سکے۔۔۔اور ایسے اسکول ، کالج اور یونیورسٹی بھی قائم کریں جہاں تمام علوم اردو میں پڑھائے جائیں۔۔۔یقینا کچھ لوگ اس سوچ کو دقیا نوسی سوچ کہینگے۔۔۔مگر۔۔۔ہمارا ادب اردو زبان میں مرتب دیا جاتا رہا ہے۔۔۔

کم و پیش سارا تاریخی ورثہ اسی زبان میں موجود ہے ۔۔۔مگر نئی نسل کو اس سے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔یا رکھنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔۔۔مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔۔۔درآمد شدہ چیزیں میرے لئے بھی اتنی ہی اہمیت رکھتی ہیں جتنی کسی اور پاکستانی کہ لئے ۔۔۔مگر میںمعاشرے میں رہتے ہوئے تبدیلی کا خواہ ہوں۔۔۔میں نے اپنے دل میں ایک قندیل روشن کر رکھی ہے۔۔۔پاکستان اور اردو سے محبت کی۔۔۔ان اشعار کہ ساتھ احتتام کرونگا کہ۔۔۔
اپنے مرکز سے اگر دور نکل جائو گے۔۔۔خواب ہوجائو گے افسانوں میں ڈھل جائو گے۔۔۔
دے رہے ہیں جو تمھیں آج رفاقت کا فریب۔۔۔ان کی تاریخ پڑھو کہ تو دہل جائوگے۔۔۔
اپنی مٹی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو۔۔۔سنگ ِ مر مر پہ چلو گہ تو پھسل جائو گے۔۔۔
تیز قدموں سے چلواور تصادم سے بچو۔۔۔بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جائو گے۔۔۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد، نیو کراچی

Share this:
Tags:
government National language pakistan stories urdu language World اردو زبان پاکستان حکومت داستانیں دنیا قومی زبان
Pakistani Drone
Previous Post پاکستانی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ
Next Post سفارتی محاذ پر پاکستان تنہا کرنے کی دھمکیاں اور حقائق
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close