Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اُردو ہے جس کا نام اُسکا نفاذ ناگزیر کیوں ہے

September 9, 2016 0 1 min read
Urdu
Urdu
Urdu

تحریر : محمد عرفان چودھری
زبان کسی بھی قوم کی ایک پہچان ہوتی ہے جس سے وہ اپنے قبیلے یا گروہ کی شناخت کا باعث بنتا ہے اور ابلاغ کے لئے آسانی میسر آتی ہے ہر سال مختلف ممالک میں اپنی اپنی قومی زبانوں کے حوالوں سے سیمینار کروائے جاتے ہیں اور اپنی زبان کی ترقی کے لئے کاوشوں کو تیز کیا جاتی ہے مگر بد قسمتی سے ہمارے ہاں پاکستان میں گنگا اُلٹی بہتی ہے یوں تو ہم کو آزاد ہوئے 69 سال ہو گئے ہیں مگر اس کے باوجود ہمارا رہن سہن ہماری بول چال سب ہمارے اُوپر راج کرنے والوں ہی کا ہے لفظی طور پر تو ہم آزاد ہیں مگر حقیقی طور پر آج بھی ہمارے اطوار ویسے ہی ہیں۔

اُردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دُھوم ہماری زُبان کی ہے

حضرت داغ دہلوی شائد جوشِ جنون میں یہ شعر فرما گئے کیونکہ ہمیں تو کہیں بھی اُردو کے نفاذ کا وہ حق نظر نہیں آتا جو کہ ہونا چاہئے کیونکہ اُردو ہماری قومی زبان ہے مگر ہمارے ہاں دفتروں میں انگریزی بولی، پڑھی اور لکھی جاتی ہے جس کی بنیادی وجہ ہماری نسل در نسل غلامی کی عادت ہے جو ہماری رگوں میں رچ بس چکی ہے اور اب حال یہ ہے کہ ہم اُردو بولنے والوں کو مہاجر کہتے ہیں جس بناء پر اُردو قومی زبان کم اور نسلی زبان زیادہ لگتی ہے ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میںاُردو دوسری بڑی زبان ہے اور بھارت میں دہلی، بِہار، جھاڑکھنڈ، تلنگانہ، اور اُتر پردیش جیسے علاقوں میں اُردو کو دوسری سرکاری زبان ہونے کا اعزاز حاصل ہے اس کے بر عکس پاکستان جس کی قومی زبان ہی اُردو ہے وہاں پر اُردو کو بطور سرکاری زبان رائج نہ کرنا حکومت پر سوالیہ نشان ہے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد سے لے کر اب تک ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اُردو کا نفاذ نہ ہونا اداروں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے اس لئے ارباب اختیار اور چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی فیصلے اور آئین کے آرٹیکل 251کی رو سے فی الفور اُردو کو بطور سرکاری زبان رائج کیا جائے اور اس معاملے میں اداروں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔

Pakistan Languages
Pakistan Languages

پاکستان میں محتاط اندازے کے مطابق 65 قسم کی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیںاس وقت پاکستان میں اردو کے علاوہ بہت سی دوسری مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں قابل ذکر پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتو صوبائی سطح پر اور دیگر زبانیں شہری و دیہاتی بنیادوں پر بولی جاتی ہیں جن میں آیر، بدیشی، باگری، بلتی، بھایا، بروہوی، بروشکی، چالیسیوں،ڈومیری،ڈیہواڑی،دھاتکی، ڈوماکی، فارسی، دری، گواربتی، گھیرا، جنگلی۔ کچھی، کالامی، گجراتی، ہندکو، میواتی، کشمیری، ماڑواری، ممینی، اوڈھ، اُڑمڑی، اورلوارکی وغیرہ قسم کی زبانیں شامل ہیں مگر بد قسمتی سے ہم آج تک اپنے آپ کو انگریزکی غلامی سے نکال نہیں پائے اور ہماری سرکاری زبان انگریزی ہی ہے حالانکہ 1962ء کے آئین کے مطابق اردو اور بنگالی پاکستانی کی قومی زبان ہوگی جبکہ 1973 ء کے آئین کے آرٹیکل 251 کی شق نمبر
(1) کے مطابق پاکستان کی قومی زبان اُردو ہے اوریوم آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لئے استعمال کرنے کے انتظام کئے جائیں گے۔

(2) کے مطابق شق 1 کے تابع انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لئے استعمال کی جا سکے گی جب تک کہ اس کے اُردو سے تبدیل کرنے کے انتظامات نہ ہو جائیں۔

(3) قومی زبان کی حیثیت کو متاثر کئے بغیر ، کوئی صوبائی اسمبلی قانون کے ذریعے قومی زبان کے علاوہ کسی صوبائی زبان کی تعلیم ، ترقی، اور اس کے استعمال کے لئے اقدمات تجویز کر سکے گی۔
تو قارئین کرام پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 251 کی شق نمبر 1مطابق 1988ء تک پاکستان میں اُردو کو بطور سرکاری زبان رائج ہو جانا چاہئے تھا مگر حکومتی نا اہلی کی بناء پراٹھائیس سال کا عرصہ گزرنے جانے کے باوجود یہ مسئلہ ابھی تک لٹکا ہوا ہے اور اس کا کوئی ٹھوس حل نکلتا نظر نہیں آ رہا۔

حالانکہ اس ضمن میں ” تحریک ادارہ فروغ قومی زبان”( مقتدرہ قومی زبان) نے حکومت کو کچھ سفارشات پیش کی تھیں جن کے مطابق:
١۔ صدر پاکستان 1981 ء میں ایک آرڈیننس جاری کر کے مرحلہ وار اردو کو دفتری اور سرکاری زبان کے طور پر اپنانے کے لئے ایک حکمنامہ جاری کریں۔

٢۔1981 ء کے اختتام تک اُردو زبان میں رودادیں ، مسودہ کی تیاری، اور خلاصہ نویسی کا کام کیا جائے۔
٣۔ 1982ء کے اختتام تک اُردو زبان دفتری امُور میں انجام دینے کا تقریباََ تین چوتھائی کام ہو جائے گا، حکومت کو چاہیئے کہ اُردو ٹائپ مشین کی خریداری کے لئے فنڈ مہیا کرے۔
٤۔ 1983 ء تک کابینہ ڈویژن کے تمام خلاصہ جات اُردو زبان میں تیار کئے جائیں گے اور وفاقی سیکریٹریٹ بشمول ایوانِ صدر کے تمام امور اُردو زبان میں انجام دیے جائیں گے۔
(ب) اُردو بطور ذریعہ تعلیم اپنانے کے لئے سفارشات
١۔1984 ء کے بعد انٹرمیڈیٹ (ایف اے، ایف ایس سی، آئی کام) پیشہ ورانہ ڈپلومہ ، بی اے، ایم کام، بی ایڈ، ایل ایل بی، کے لئے ذریعہ تعلیم اُردو زبان میں ہو۔

٢۔ 1984 ء کے بعد بی ایس سی، ایم ایس سی، بی ای، ایم اے، ایم کام، ایم ایڈ، بی بی اے، اور ایل ایل ایم کے کے تمام امتحانات اُردو زبان میں ہوں۔
٣۔ 1984 ء کے بعد ایم ایس سی او ر ایم بی اے کے امتحانات بھی اُردو میں منعقد ہوں۔

٤۔یہ بھی سفارش کی گئی تھی کہ مُلک کی ہر ڈویژن میں ایک ماڈل اُردو سکول قائم کیا جائے ، تدریس کی زبان کے طور پر اُردو کے استعمال کو فروغ دینے کے لئے ورکشاپس منعقد کروائی جائیں، تمام پی ایچ ڈی کے مقالات کا اُردو ترجمہ کیا جائے اور تمام نئے مقالات کا ایک خلاصہ اُردو میں دینا ضروری قرار دیا جائے نیز انگریزی ذریعہ تعلیم کے سکولوں کے قیام کی حوصلہ شکنی کی جائے۔

(ج) مقابلے کے امتحانات میں اُردو کو ذریعہ اظہار بنانے کے لئے سفارشات
١۔ مقابلے کے امتحانات میں عملی اُردو کا ایک لازمی پرچہ ہونا چاہیئے جس کے کل نمبر 50 ہوں۔
٢۔ اُردو ادب کا ایک اختیاری پرچہ پتعارف کرایا جائے جس کے 200نمبر ہوں۔
٣۔ مقابلے کے امتحانات کے لئے اُردو کو فوری طور پر زبان کے طور پر اپنایا جائے اور تمام پرچہ جات اُردو اور انگریزی میں دیے جائیں۔

Urdu Alphabets
Urdu Alphabets

قارئین کرام حکومت کو کی گئی ان سفارشات کی روشنی میں مورخہ 06 جولائی 2015 ء کو حکومت پاکستان کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 251 کی رو سے فوری طور پر اُردو کو بطور سرکاری دفتری زبان بنانے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو حکمنامہ جاری کیا گیا جس کے چند نکات ذیل میں ہیں کہ
١۔ وفاق کے زیر انتظام کام کرنے والے تمام ادارے ( سرکاری و نیم سرکاری) اپنی پالیسیوں کا تین ماہ کے اندر اُردو ترجمہ شائع کریں۔
٢۔ وفاق کے زیر انتظام کام کرنے والے ادارے (سرکاری و نیم سرکاری) تمام قوانین کا اُردو ترجمہ تین ماہ میں شائع کریں۔
٣۔ وفاقی حکومت کے زیر انتظام کام کرنے والے تمام ادارے ( سرکاری و نیم سرکاری) ہر طرح کے فارم تین ماہ میں انگریزی کے ساتھ اُردو میں بھی فراہم کریں۔

٤۔تمام عوامی اہمیت کی جگہوں مثلاََ عدالتوں، تھانوں، ہسپتالوں ، پارکوں، تعلیمی اداروں، بینکوں وغیرہ میں راہنمائی کے لئے انگریزی کے ساتھ ساتھ اُردو میں بھی بورڈ تین ماہ کے اندر آویزاں کئے جائیں۔
٥۔پاسپورٹ آفس، محکمہ انکم ٹیکس، اے جی پی آر، آڈیٹر جنرل آف پاکستان، واپڈا، سوئی گیس، الیکشن کمیشن آف پاکستان، ڈرائیونگ لائسنس، اور یوٹیلٹی بلوں سمیت تمام دستاویزات تین ماہ میں اُردو میں فراہم کئے جائیں، پاسپورٹ کے تمام اندراجات انگریزی کے ساتھ اُردو میں بھی منتقل کئے جائیں۔

٦۔ وفاقی حکومت کے زیر انتظام کام کرنے والے ادارے
(سرکاری و نیم سرکاری) اپنی ویب سائٹ website تین ماہ کے اندر اُردو میں منتقل کریں۔
٧۔ پُورے مُلک میں چھوٹی بڑی شاہراہوں کے کناروں پر راہنمائی کی غرض سے نصب سائن بورڈ تین ماہ کے اندر انگریزی کے ساتھ اُردو میں بھی نصب کئے جائیں۔
٨۔ تمام سرکاری تقریبات / استقبالیوں کی کارروائی کا مرحلہ تین ماہ کے اندر اُردو میں شروع کی جائے۔
٩۔ صدر مملکت، وزیر اعظم اور تمام وفاقی سرکاری نمائندے اور افسر مُلک کے اندر اور باہر اُردو میں تقاریر کریںاور اس کام کا مرحلہ وار تین ماہ کے اندر آغاز کر دیا جائے۔

١٠۔ اُردو کے نفاذ و ترویج کے سلسلے میں ” ادارہ فرغ قومی زبان” کو مرکزی حیثیت دی جائے تا کہ اس قومی مقصد کی بجا آوری کے راستے کی رکاوٹوں کو موثرطریقے سے جلد از جلد دُور کیا جا سکے۔

”سانجھ سے کچھ تارے نکلے پل بھر چمکے ڈوب گئے
انبر انبر ڈھونڈ رہا ہے اب انہیں ماہِ تمام کہاں
دل پہ جو بیتے سہہ لیتے ہیں اپنی زبان میں کہہ لیتے ہیں
انشاء جی ہم کہاں اور میر کا رنگ کلام کہاں”

ایک بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ ایک طرف تو حکومت ملک میں شرح خواندگی میں اضافے کے لئے ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے مگر شائد یہ بھول کر کہ جن بھی ملکوں نے ترقی کی ہے جدت کی نئی راہیں تلاش کی ہیں اور شرح خواندگی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں وہ صرف اور صرف اپنی قومی زبان کے بل بوتے پر کی ہیں اس لئے گزارش ہے کہ اُردو کو مرنے سے پہلے آکسیجن مہیا کر دی جائے کہ شائد اُردو کی دم توڑتی ہوئی روح پھر سے تازہ دم ہو جائے اور ہم فخر سے کہہ سکیں کہ
اُردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دُھوم ہماری زُبان کی ہے

Mohammad Irfan Chaudhry
Mohammad Irfan Chaudhry

تحریر : محمد عرفان چودھری

Share this:
Tags:
country Development Implementation inevitable language Mohammad Irfan Chaudhry name nation pakistan Urdu اردو پاکستان ترقی زبان قوم ممالک ناگزیر نام نفاذ
Quaid e Azam
Previous Post یاد قائد زندہ رہے گی
Next Post قربانی کے احکام و مسائل
Sacrifice

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close