Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اردو کا نفاذ پاکستان کی ترقی کا راز

October 30, 2018 0 1 min read
Urdu
Urdu
Urdu

تحریر : محمد شاہد محمود

نفاذ اردو کے سلسلے میں عدالت عظمی کے فیصلے کے تین سال مکمل ہونے پر پاکستان قومی زبان تحریک کے زیر اہتمام عزیز ظفر آزاد کی صدارت میں ”کل پاکستان نفاذ اردو کانفرنس ”منعقد کی گئی جس سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید، صاحبزادہ سلطان علی احمد، سینیٹر میر طاہر بزنجو (نیشنل پارٹی بلوچستان) ، رہنما مسلم لیگ (ق) جناب کامل علی آغا، رکن اسلامی نظریاتی کونسل محترمہ سمیعہ راحیل قاضی، اوریا مقبول جان، پروفیسر اشفاق احمد، ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا، ڈاکٹر عارفہ صبح خان، سعدیہ سہیل رکن پنجاب اسمبلی، آمنہ مسعود جنجوعہ، ڈاکٹر نجیب اللہ، جمیل بھٹی، قیوم کاکڑ، قمر ستار، عزیز ظفر آزاد صدر پاکستان قومی زبان تحریک، فاطمہ قمر صدر شعبہ خواتین پاکستان قومی زبان تحریک اور دیگر راہنماؤں نے خطاب کیا۔

سینیٹر جناب میر طاہر بزنجو (نیشنل پارٹی بلوچستان) نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت پاکستان میں غالبا ساٹھ کے قریب بولی جاتی ہیں۔ اگر زبان ذریعہ تعلیم نہ ہو تب اس زبان کے مٹ جانے کے امکانات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے ترکستان حکومت کی مثال بیان کی کہ انہوں نے اپنی مادری زبان میں تعلیم نہ دی اور ترقی نہ کر سکی۔ انہوں نے کہا کہ اردو ہمارے لئے لازم و ملزوم ہے۔ ہم بلوچی ہونے کے باوجود اردو زبان کو پسند اور روزمرہ استعال کرتے ہیں۔ ہمارے شاعر بلوچی کے علاوہ اردو زبان میں بھی شاعری کرتے ہیں۔اگر آپ اپنی مادری زبان کو ذریعہ تعلیم نہیں بناتے ہیں تو اس میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ لیکن اردو ہماری رابطے کی زبان ہے۔ انہوں نے قومی زبان اردو ہمارے ملک کی رابطے کی زبان ہے اس کی اپنی ایک اہمیت اور افادیت ہے۔پاکستان قومی زبان تحریک کی شعبہ خواتین کی صدر فاطمہ قمر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم سب جسٹس جواد ایس خواجہ کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے تاریخ ساز فیصلہ کے ذریعے پاکستان میں اردو کے فی الفور نفاذ کا فیصلہ سنایا۔ انہوں نے کہا کہ تمام قوم اردو کے نفاذ کے لئے یکسو ہے۔

انہوں نے پاکستان قومی زبان تحریک کی گزشتہ عرصہ کی کارکردگی کی تفصیل بھی پیش کی۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے پاکستان قومی زبان تحریک کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اردو زبان رابطے کی زبان ہے ، اردو میں ہر علاقے کی زبان کا لفظ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ڈپٹی سپیکر کی حیثیت میں اپنی قومی زبان میں بات کرتے ہیں حتی کہ وہ کسی اور ملک میں جاتے ہیں یا جائیں گے تب بھی اپنی قومی زبان میں بات کریں گے۔پروفیسر اشفاق احمد بانی پاکستان قومی زبان تحریک نے کہا کہ جب ہم اردو کے نفاذ کی بات کرتے ہیں تو تعلیمی اداروں میں نصاف کے نفاذ کی بات کرتے ہیں یعنی تعلیمی اداروں میں اردو میڈیم لازمی اختیار کیا جائے۔ لیکن افسوس کہ غیر ملکی این جی اوز کی مداد کے ذریعے پاکستان میں اردو میڈیم کو انگریزی میں بدل دیا گیا ۔پاکستان قومی زبان تحریک کا قیام اس وقت عمل میں آیا جب 2009 میں پنجاب حکومت نے پنجاب کے تعلیمی ادروں میں اردو کو ہٹا کر انگریزی کو ذریعہ تعلیم بنانے کا فیصلہ کیا. اس پر صدائے احتجاج بلند کرنے کے لئے چند اہل دل اکٹھے ہوئے اور انہوں نے سرکاری اسکولوں میں اردو ذریعہ تعلیم کی بحالی کے لئے پاکستان قومی زبان تحریک قائم کرنے کا فیصلہ کیا. اس تحریک کے تحت عوام کو حکومت کے اس فیصلے سے آگاہ کرنے، اس حکومتی فیصلے کے مضمرات پر غور کرنے اور اردو کو دوبارہ ذریعہ تعلیم بنانے کے لئے بہت سے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا جن میں عوامی رابطہ مہم، سیاسی رہنماؤں اور مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے رابطے، جلسے جلوس اور مظاہرے شامل تھے.

اس دوران بہت سے اجلاس کے گئے، سیاسی رہنماؤں اور مقتدر شخصیات سے ملاقاتیں کی گئیں، اخبارات میں مضامین اور کالم لکھے گئے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں کے دورے کیے گئے اور نگر نگر تحریک کا پیغام پہنچایا گیا۔ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، جمیعت اہل حدیث، مسلم لیگ ق، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور کئی چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور اکابرین سے ملاقاتیں کی گئیں. فروری 2014 کو ں لیگ کی رہنما ماروی میمن نے قومی اسمبلی میں آئین کی شق 251 میں ترمیم کے لئے بل پیش کیا. اس بل کا مقصد پاکستان میں اردو کے نفاذ کی رہ میں روڑے اٹکانا کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس کا راستہ مسدود کر کے اس ملک کو انگریزی کی دائمی غلامی میں دینا تھا. ہم نے اس بل کے خلاف ایک باقاعدہ مہم چلائی، اخبارات میں مضامین لکھے، جلسے اور مظاہرے کیے، آخر کار قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انصاف قانون اور پارلیمانی امور نے کمیٹی کے چیرمین جناب محمود بشیر ورک کی قیادت میں اس بل کو مسترد کر کے کوڑے دان کے سپرد کیا. یکم جوں 2014 تحریک کی زندگی میں ایک اہم موڑ ثابت ہوا جب ہم نے ہمدرد سنٹر لاہور میں نفاذ اردو کانفرنس منعقد کی۔عوام نے اس کانفرنس میں جوق در جوق شرکت کر کے ہمارے موقف کی بھر پور تائید کی.

ڈاکٹر وسیم اختر، اعجاز چودھری، کرامت بخاری، اوریا مقبول جان، اور بہت سے دوسرے مقررین نے پاکستان میں نفاذ اردو کے لئے تحریک کے موقف کو سراہا اور اس کے لئے اپنے اپنے پلیٹ فارم سے بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا. 29 دسمبر 2014 کو ایوان کارکنان نظریہ پاکستان میں ایک بار پھر نفاذ اردو کانفرنس منعقد کی گئی جہاں شدید سردی اور دھند کے باوجود عوام کی بہت بڑی تعداد نے ہمارے موقف کی تائید کی. اس کانفرنس میں دیگر رہنماؤں کے ساتھ ساتھ جنرل (ر) حمید گل کی شرکت ہمارے حوصلوں میں بے پناہ اضافے کا موجب بنی۔ اسی اثنا میں ہماری تحریک کی کامیابیوں سے متاثر ہو کر جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ کی دبیز فائلوں میں دبے ہوئے جناب کوکب اقبال ایڈووکیٹ کی جانب سے 2002 میں دائر کردہ نفاذ اردو کے ایک کیس کو نکالا اور اس کی سماعت شروع کر دی. اس موقع پر ہم نے راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں تک تحریک کا پیغام براہ راست پہنچانے کے لئے 28 مارچ 2015 کو راولپنڈی آرٹس کونسل میں ایک کل پاکستان نفاذ اردو کانفرنس کا انعقاد کیا. اس کانفرنس میں راولپنڈی اسلام آباد کے ادیبوں دانشوروں کے ساتھ ساتھ پشاور سے تعلق رکھنے والے ادیبوں دانشوروں اور شاعروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور پاکستان قومی زبان تحریک کے موقف کی بھر پور تائید کی۔

جنرل حمید گل اس بار بھی ہمارے ساتھ تھے اور ہمارے موقف کے حق میں ہم سے کئی قدم آگے نظر آ رہے تھے۔اس دوران ہم چھوٹے بڑے کئی پروگرام کرتے رہے۔جولائی 2015 میں تحریک کا ایک وفد اسلام آباد گیا جہاں اس نے سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کے زر صدارت نفاذ اردو کے مقدمے کی سماعت میں شرکت کی ۔تحریک کی سرگرمیاں جاری رہیں اور انہی کا فیضان تھا کہ ملک کی ایک اہم سیاسی جماعت نے 2 ستمبر 2015 کو ملک بھر میں یوم اردو منانے کا فیصلہ کیا اور اس دن ملک بھر میں ریلیوں، جلسوں ار جلوسوں کا اہتمام کیا گیا، اخبارات میں مضامین اور کالم لکھے گئے. تحریک کے زیر اہتمام 6 ستمبر 2015 کو لاہور کے الحمرا ہال میں نفاذ اردو/دفاع پاکستان کانفرنس ہوئی جس میں ملک بھر سے دنشوروں، ادیبوں، صحافیوں اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی. اس کی ایک اہم بات اس میں ملک کے ممتاز دانشور اور وکیل جناب ایس ایم ظفر کی شرکت تھی۔ اسی کانفرنس کی ایک خاص بات ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے رکن قومی اسمبلی جناب شبیر قائم کہانی کی شرکت تھی جن کو جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر کراچی سے لاہور بھیجا گیا۔ اس کانفرنس نے عوام کی ایک بڑی تعداد کو ہماری تحریک کی طرف متوجہ کر دیا۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Development government Mohammad Shahid Mahmood pakistan Secrets Urdu اردو پاکستان ترقی حکومت راز کانفرنس
Fawad Chaudhry
Previous Post وزیراعظم آئی جی کو بھی معطل نہیں کر سکتا تو الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں: فواد چوہدری
Next Post غازی علم دین شہید کی شہادت۔ مسلمانوں کے لیے زادِ راہ
Ghazi Ilm Din Shaheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close