Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اڑی کا واقعہ اور کشمیر

September 20, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Issue
Uri Camp Attack
Uri Camp Attack

تحریر : خالد زاہد
سیاست عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کی جاتی ہے، عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کی جاتی ہے، عوام کی بھوک پیاس کے سدِباب کیلئے کی جاتی ہے، معاشرتی ضابطہ اخلاق مرتب دینے کیلئے کی جاتی ہے، معاشرے میں موجود اقدار کو دوام بخشنے کیلئے کی جاتی ہے، معاشرے میں اعتدال اور ہم اہنگی کے فروغ کیلئے کی جاتی ہے اور سب سے بڑھ کر ناانصافی سے نجات اور انصاف کی بھرپور فراہمی اور بالادستی کےلئے کی جاتی ہے۔ دنیا کے دوسرے ممالک کے سیاسی ماحول کاجائزہ لیں تو پتہ چلےگا کے ان ممالک کے سیاست دانوں کی سیاست ملکی استحکام کی صورت میں نظر آتی ہے اور اس کے ثمرات عوام تک پہنچتے ہیں، جسکی بدولت عوامی زندگی معمول کے مطابق گزاری جاتی ہے۔ عوام قابل ترین اور مخلص اشخاص کو ووٹ جیسی قیمتی شے دے کر منتخب کرا کے اعوان میں بطور اپنا نمائندہ بھیجتے ہیں اور انکا اس یقین کے ساتھ کے منتخب شدہ نمائندہ معاشرے میں بہتری کیلئے کام کرے یہ ملک کی معیشت مستحکم کرنے کیلئے کام کرے گا، یہ ہماری زندگیوں سے مسائل کا قلع قمع کرے گا اور ہماری زندگیاں آسان بنائے گا۔

ہمیں پڑھایا کچھ جاتا ہے اور برتاؤ سے سمجھایا کچھ اور جاتا ہے۔ ہر فرد یہی کہتا ہوا سنائی دیتا ہے کہ سچ بولو، کسی کو تنگ مت کرو، لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرو اور اسی طرح نیکی کی نصحیتیں مگر یہ تمام کی تمام نصحیتیں کسی ایسی تصویر کی مانند ہوتی ہیں جو دیکھائی تو بہت خوبصورت دیتی ہیں مگر حقیقت میں بلکل مختلف ہوتی ہیں اور نصحیت کرنے والے ان پر عمل کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔
دنیا کی سب سے بڑی سیکولر جمہوریت رکھنے والا ہمارا پڑوسی ملک کی سیاست کا ڈھنگ ہی نرالا ہے یہ عرصہ دراز سے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ کر ملکی سیاست کر رہے ہیں۔ آج جب میڈیا اتنی ترقی کر چکا ہے تو کچھ بھی چھپانا ممکن نہیں رہا آج کسی بھی خبر کو دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچنے میں بہت ہی قلیل وقت درکار ہوتا ہے۔ لیکن بھارت سفاکیت کی تمام حدیں پار کرچکا ہے، اخلاقیات کو تو پہلے ہی تار تار کر چکا، ساری دنیا سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی مظالم دیکھ رہی ہے مگر پھر بھی بھارت کو کسی قسم کے بین الاقوامی دباؤ کا سامنا نہیں کرنا پڑھ رہا ہے۔ ہم اس لمحہ فکریہ پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔

آخر ایسی کیا وجوہات ہیں کے دنیا جہان کے سیاستدان کشمیر کو لے کر بھارت کی بازپرس کرنے سے گریزاں ہیں۔ بھارتیوں کیلئے ایک گائے کا ذبح کرنا اور اسکا خون بہانہ اتنا بڑا مسلئہ ہے کے وہ اس ذبح کی گئی گائے سے کہیں زیادہ مسلمانوں کا بہا دیتے ہیں ان کے نزدیک انسانیت کے قتل کی کوئی اہمیت نہیں انسانوں کے خون کی کوئی حیثیت نہیں۔ ہر روز کشمیرکی وادی میں بھارتی درندے اپنے ظلم اور بربریت کی بدولت کسی گھر کا چراغ گل کردیتے ہیں، کسی کی عزت پامال کردیتے ہیں، کسی کی گود اجاڑ دیتے ہیں۔ یہ ایسے بے حس ظالم ہیں جو نا مرد عورت میں تمیز کرتے ہیں اور نہ ہی ان کو معصوم بچوں اور بوڑھوں میں فرق نظر آتا ہے۔ ان سفاک درندوں نے وادی کی سنگلاخ زمین میں جو کچھ بویا ہے اب اس فصل کی تیاری کا وقت آگیا ہے۔ اب کشمیری اپنی آزادی کیلئے بہت منظم طریقے سے پر عزم دیکھائی دیتے ہیں۔

Kashmir Violence
Kashmir Violence

دوسری طرف غور طلب بات یہ کے اکیسویں صدی میں کشمیریوں کو پتھروں اور ڈنڈوں سے لڑتے دیکھ رہے ہیں بلکل ایسی ہی صورتحال فلسطین کی بھی دیکھائی دیتی ہے۔ ان دونوں کے خلاف دنیا کا جدید ترین اسلحہ سے لیس منظم افواج ہیں جو حق کی آواز کو دبانے میں پچھلی کئی دہائیوں سے بر سرِ پیکار ہیں۔

آج کے اخبار میں ایک انتہائی مضحکہ خیز خبر چھپی ہے جس میں ہمارے پڑوسی ملک کے وزیرِداخلہ محترم جناب راج ناتھ فرمارہے ہیں کے “پاکستان دہشت گرد ریاست ہے”، یعنی دہشت گردوں کو بھی کسی کو دہشت گرد کہنے کا معقع مل گیا۔ ہمسائے ملک کے وزیرِداخلہ جو اپنے ملک کے داخلی امور ٹھیک کرنے میں تو مکمل ناکام رہے ہیں تو حسبِ معمول اور حسبِ عادت الزام تراشیوں کا ایک نیا باب کھول دیا ہے۔

ہم پر اس الزام کے لئے جو منصوبہ بندی کی گئی کشمیر میں ہونے والے حالیہ مظالم سے بین الاقوامی میڈیا اور اربابِ اختیار کا دھیان ہٹانے کیلئے “اڑی” کا ڈرامہ رچایا گیا ہے۔ اس ڈرامے کا مقصداقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کے موقف کو کمزور کرنے کی ایک انتہائی گھٹیا اور ناکام کوشش ہے۔ دوسری طرف دنیا کی بہترین اور صفحہ اول کی بہترین پیشورانہ امور سے لیس پاکستانی افواج کو بھی للکارا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ پاکستانی فوج کو للکارتے ہوئے انکی زبانیں بھی لڑکھڑائی ہونگی اور بہت محتاط طریقے سے ایسا بیان دیا گیا ہوگا اور غالب گمان یہ ہے کہ یہ بیان صرف تحریری ہی ہو کیونکہ بزدل دشمن میں اتنی جرات ہے ہی نہیں کے اسکی زبان شیر دل پاکستانی فوج کو للکار سکے۔

ہم تو عرصہ دراز سے حالتِ جنگ میں ہیں ہمارے لئے ایسے بیانات کی اہمیت “گیدڑ بھپکیوں سے زیادہ نہیں”۔ بھارتی سیاستدان اور انکی فوج کے افسران یہ جان لیں کے دراصل ” پاکستان کا بچہ بچہ افواجِ پاکستان ہے”۔ اکسیویں صدی میں ہمارا پڑوسی ایسی بچکانا سازشیں کر رہا ہے جیسے “کبوتر کو آنکھیں بند کر کے لگتا ہے کے بلی اسے نہیں دیکھ رہی”۔ آج ساری دنیا میں بھارتی سیاست کا گھنوونا کھیل فاش ہو چکا ہے۔ یہ لوگ مسلمانوں کے خون بھانے پر اپنی سیاست کرتے ہیں۔ کبھی یہ گھنؤنا کھیل گجرات میں کھیلتے ہیں تو کبھی کسی اور شہر میں۔ بھارتیوں کی بنیاد پرستی یا انتہا پسندی دنیا کی آنکھ کا تارا بنی ہوئی ہے۔ کیونکہ ساری دنیا کے سامنے لگ بھک ڈیڑھ ارب مسلمان دہشت گرد قرار پا چکے ہیں کسی کو باضابطہ سند دے کر دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے تو کسی ترچھی نظروں سے دیکھ اور کسی کو دنیا کے کسی بھی ہوائی اڈے پر گھنٹوں انتظار کرواکر دہشت گرد ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

دوسری طرف دنیا میں جمہوریت اور سیکولر ریاست کہلوانے والا ملک اپنی فوج کے ذریعے نہتے کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے کسی کو دیکھائی نہیں دے رہا یہاں تک کے ہم پاکستانی بھی بھارتی میڈیا کی رنگینیوں میں ایسے دھت ہوئے بیٹھے ہیں کے زبانیں تو زبانیں سماجی میڈیا پر بھی کسی قسم کا استحصال کرنے سے قاصر ہیں۔ خدا کے لئے پچھلے 70 دنوں سے کشمیر میں کہرام مچاہوا ہے ہر طرف صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے مگر پھر بھی ہمارے گھروں سے بھارتی ڈراموں، فلموں اور گانوں کی آوازیں سنائی دی جارہی ہیں اور ہم ساتھ ساتھ یہ دعوا بھی کئے جاتے ہیں کے “کشمیری ہمارے بھائی ہیں” کیا بھائی کے گھر میت ہو اور آپ اپنے گھر میں ناچ گانا کروگے، نہیں ایسا کبھی نہیں ہوسکتا ایسا کرنے والے کیساتھ کبھی بھی اچھا سلوک نہیں کرو گے۔

ہمارے حکمرانوں اور دیگر تمام سیاستدانوں کو چاہئے کے وہ اپنے چہروں سے اس وقت تک کیلئے “مسکراہٹیں” ہٹا دیں جب تک کشمیر کا معاملہ حل نہیں ہوجاتا چاہے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق یا پھر بھارت کے جنگی جنون کے مطابق۔ اب یہ آگ اور خون کا کھیل ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔ اب کشمیریوں کی قربانیوں کا صلہ ملنے کا وقت آگیا ہے۔ پچاس فیصد بھارتی اپنی حکومت سے اختلاف کر رہے ہیں مگر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولر حکومت کے کان پر جوں نہیں رینگ رہی ہے۔ سچ پوچھئے تو اب کشمیر کا مسلئہ جیسے بھی حل کرنا ہے کر لیں تاکہ یہ روز روز کے مرنے سے نجات مل جائے اور کشمیریوں کو ان کا حق مل جائے۔

کشمیر کے مسلئہ کا حل خطے میں امن و امان کا ضامن ہے اور بھارت اپنی سازشوں سے خطے کے امن کو برباد رکھنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے پاکستان ان ہی الجھنوں میں الجھاء رہے اور وہ اپنا کام کرتا چلا جائے۔ پہلے صرف کشمیر تھا اب تو بلوچستان اور کراچی میں بھی اپنی کاروائیاں کر رہا ہے جس کا مقصد تجارتی رہداری منصوبے کو کسی بھی حال میں نقصان پہنچاناہے۔ اس راہداری کی بدولت پاکستان میں خوشحالی کا راستہ کھلنے والا ہے اور یہی وہ بات ہے جس نے ہمارے دشمنوں کی صرف راتوں کی نیندیں ہی نہیں بلکہ دن کا چین بھی حرام کر رکھا ہے۔ فتح حق کی ہی ہوا کرتی ہے اور وہ دن بہت قریب دیکھائی دے رہا ہے۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : خالد زاہد

Share this:
Tags:
incident issues kashmir people politics Sheikh Khalid Zahid Society سیاست عوام کشمیر مسائل معاشرے واقعہ
Media Talk Umaer Farooq
Previous Post حاجی ملک عمر فاروق کا تحصیل پریس کلب کا دورہ
Next Post داماد رسول سیدنا حضرت عثمان غنی
Sayyidina Hazrat Usman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close