
پیرمحل (نامہ نگار) عرس و میلہ منظور جی سرکار تین ساون بروز اتوار 17 جولائی بمقام چک 682/23 گ ب میں منعقدہوگا۔
تفصیل کے مطابق سالانہ عرس و میلہ منظور جی سرکار تین ساون بروز اتوار 17جولائی بمقام چک 682/23 گ ب میں منعقدہوگا جس میں محفل سماع لنگر عام ہو گا۔
خلیفہ مجاز منظور احمد ہونگے ،عرس پاک میں مریدین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔
