Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عرس مبارک سیدنا داتا علی ہجویری گنج بخش

December 11, 2014 0 1 min read
Hazrat Data Ganj Bakhsh
Hazrat Data Ganj Bakhsh

تحریر: سید عرفان احمد شاہ
آپ کے دربار سراپا اقدس کو عرصہ نو سو سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود الحمدللہ مر جع خلائق ہے اور انشاء اللہ رہتی دنیا تک عالم کو اپنے فیض گنجینہ سے سرفراز کرتا رہے گا۔ اقلیم تصوف کے نیر، حجت الکا ملین۔ سلطان طریقت، برہان شریعت، آفتاببِ رشد، ہدایت، المخدوم، السید، ابو الحسن، علی بن عثمان ہجویری الغزنعی المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے سب سے پہلے سر زمین ہند میں قدم رنجا فرمایا۔ آپ کے یہا ں تشریف لانے سے کفر کے گھنے سائے چھٹنے لگے۔ کفر سے آراستہ محلات میں لرزہ طاری ہو گیا۔ پیغام حق نے کفر یہ طاقتوں پہ جیسے یلغار کر دی۔آپ 5 ویں صدی ہجری میں غزنی سے ہندوستان تشریف لائے۔ آپ نے لاہور میں اقامت فرمائی اور لاہور ہی میں آپ کا وصال ہوا۔ گنج بخش کی وجہ سے تسمیہ خزینتہ الصیفا ء میں یہ بیان کی گئی ہے کہ حضرت خواجہ خواجگان سیدنا معین الدین اجمیری رحمتہ اللہ علیہ نے کچھ عرصہ آ پکی مرقد مبارک پر چلہ فرمایا ۔ کچھ عرصے متعکف رہنے کے بعد آپ کے لب مبارک پہ از خود یہ شعر جاری ہو گیا۔

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
نا قصاں پیر کامل کاملاں رارہنما

حضرت داتا گنج بخش کا اسم گرامی علی اور کنیت ابو الحسن ہے آپکی ولادت با سعادت افغانستان کے ایک مردم خیز خطے غزنی میں ہوئی جو بت شکن سلطان محمود غزنوی رحمتہ اللہ علیہ کا آبائی وطن ہے۔ جس مٹی کی تاریخ غلامی پر موت کو تر جیح دے اس وطن سے آپ کا تعلق ہے۔ غزنی کے دو محلے تھے۔ ایک کا نام جلاب اور دوسرے کا نام ہجویر تھا۔ کہا جاتا ہے کہ ایک محلے میں آپ کے دحدیالی اور دوسرے محلے میں آپ کی ظاہری حیات طیبہ کا کچھ عر صہ محلہ جلاب اور کچھ عرصہ محلہ ہجویر میں بسر ہوا۔ اسی لئے آپ کے اسم گرامی کے ساتھ یہ دونوں نسبتیں مز کور ہیں۔ اپنی کتاب کشف ا لمجوب میں آپ نے اپنا نام نامی یوں رقم فرمایا۔ علی بن عثمان بن الجلابی ا لغزنی ظم ہجویری ۔ سوا نح نغاروں نے آپ کا سلسلہ نسب یوں بیان فرمایا۔علی ہجویری بن عثمان بن علی بن عبدالر حمن بن شجاع بن ابو الحسن علی بن حسن اصغر بن زید بن امام حسن بن سیدنا علی المرتضی و جہہ کریم ۔ اس سے معلوم ہوا کہ آپ ہاشمی اور سید اور حسینی ہیں۔ غزنی میں آپ کا خانوادہ مقدسہ وہاں عام و خاص کی آنکھوں کا مر کز نگاہ تھا۔

آپ کی والدہ ماجدہ عابدہ زاہدہ سیدہ خاتون تھیں گویا حسن جمال اور حسینی جلال کی جملہ رعنائیاں آپ کی ذات با برکات میں بد رجہ اتم موجود ہیں۔ آپ کے ماموں تاج الاولیاء کے لقب سے مشہور ہیں۔ داراشکوہ جب اپنے والد کے ہمراہ ا فغانستان کی سیر کے لئے گیا تو اس نے دربار پر انوار تاج الا ولیا ء پر حاضری دی۔ حضرت تاج الاولیا ء کے مزار کے ساتھ ہی ان کی ہمشیرہ یعنی حضرت داتا گنج بخش کی والد ہ ماجدہ کا دربار مبارک بھی ہے۔ تاریخ دانوں نے آپ کے ذاتی اور خاندانی حالات کے بارے میں بڑے اختصار سے کام لیا ہے اس لئے تفضیلات کی جستجو کرنے والوں کی تشنگی برقرارہتی ہیں یہاں تک کہ آپ کے سال ولادت با سعادت کے بارے میں بھی تذکرہ نگاروں میں اتفاق رائے نہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق آپ کا سال ولادت 400ہجری ہے۔ سیدنا داتا حضور نے اپنی ولادت با سعادت کے بارے میں کچھ نہیں تحریر فرمایا۔آپ کے حالات زندگی سے متعلق با وثوق مر جع آپ کی تصنیف کشف المجوب ہے۔

اسی کے مطالعہ سے آپ کی ظاہری حیات طیبہ پر روشنی پڑتی ہے۔ آپ نے اپنی کتاب میں جگہ جگہ ارشاتا ارشاد فرمایا ہے کی آپ کو بچپن ہی سے حصول علم کا جنون تھا۔ آپ کو یہ جنون بے چین کئے رکھتا تھا۔ آپ اپنے زمانے کے جلیل القدر علما ئے حق کی خدمت اقدس میں حاضر ہو کر ان سے فیض یاب ہوئے۔ آپ نے حصول علم کے لئے شام، عراق، بغداد، مدائن، فارس، آذربا ئیجان، طبرستان، خودستان، خراسان، اور ماورا ء انینان کے مشہور علما فضلا ء حق سے شرف تلمند حاصل کیا۔ حصول علم راہ میں آنے والی صعوبتیں بڑی خندہ پیشانی سے برداشت کیں۔ علوم و مصارف کے سمندر پی جانے کے باوجود شوق علم کے سفر میں ذرہ برابر کمی نہ آئی۔ آپ خود فرماتے ہیں۔ کہ فقط خراسان میں تین سو مشائخ کی خدمت اقدس میںحاضری دی اور انکے علم وحکمت کے پر بہار گلستانوں سے گل چینی کر کے اپنے پاک دامن مارک کو خوب بھرتا رہا۔ آپ کے بیشمار اساتذہ میں سے شیخ ابو العاس احمد بن محمد الا شقائی، شیخ ابو القاسم، علی گر گائی سر فہر ست ہیں۔

پر وفیسر نکلسن کیمبرج یونیووورسٹی نے کشف المجوب کا انگریزی ترجمع کیا۔ وہ آپ کے شوق علم کے بارے میں لکھتے ہیںکہ آپ نے اسلامی مملکت کے دور دراز علا قوں کا سفر ا ختیار کیا ۔ شام سے ترکستان تک، سندھ سے بحر کیپسن تک کا علاقہ آپ کی دسترس میں رہا ۔ تحصیل علم کے بعد آپ نے مرشد کامل کی تلاش میں طویل سفر کئے۔ آپ کی طلب صادق پر رحمت الٰہی نے آپ کی رسائی اس شیخ کامل اکمل تک کر دی جن کے حسن تربیت اور فیض نظر کے با عث آپ پر معرفت آفتاب عالم تاب بن کر طلوع ہوے اور آج تک دنیا آپ کی ضوفشانیوں سے فیض یاب ہو رہی ہے۔ اولیا ء کا ملین کی سیرت کا مطالعہ کرتے ہیں تو ایک بات ہمیں قدر مشترک نظر آتی ہیں کہ یہ نفوس قدسیہ پہلے ثاہری علوم میں مہارت وکمال حاصل کرتے ہیں اور اسکے بعد جادواں عشق و محبت والٰہی پر قدم رکھتے ہیں اوراس وقت تک مصروف جہاد رہتے ہیں جب تک شاہد حقیقی ان شوق کی بے تابیوں پر رحا فرماتے ہوئے حریم ذات کے دروازے ان کے لئے کھول نہ دے۔ آپ کے مرشد کامل کا سم گرامی شیخ ابو الفضل بن حسن ختلی رحمتہ اللہ علیہ ہے۔ جو سلسلہ منیدیہ کے شیخ کامل تھے۔ آپ کئی سال شبانہ روز مرشد اکمل کی خدمت اقدس میں حاضر رہے یہاں تک کہ جب آپ کے مرشد نے دار فانی سے پردہ فرمایا تو ابو الفضل ختلی رحمتہ اللہ علیہ کا سر مبارک آپ داتا ری علی ہجویری کی گود میں تھا۔ حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام اعظم حضرت ابو حنیفہ رضی اللہ تعا لٰی عنہ کے مقلد ہیں۔ آپ کی عقیدت، محبت وعشق امام ابو حنیفہ سے بے پناہ ہے۔

 Hazrat Data Gunj Bakhsh
Hazrat Data Gunj Bakhsh

کشف المجوب میں جہاں بھی امام اعظم کاذکر مبارک آیا آپ نے معزز القابات کے ساتھ آ پکو یاد فرمایا۔ کہیں آپ نے امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کو امام اماماں مقتدائے سنیاں کہاہے ۔ تو کہیں فقہ کے معتبر ناموں سے یاد فرمایا حضرت داتا گنج بخش مرشد کامل کے وصال کے بعد آپ نے اپنے آبائی وطن غزنی کو خیر باد کہا اور تبلیغ اسلام کی تڑپ آپ کو کشاںکشاں بت کدا ہند کی جانب لے آئی۔ اس وقت آپ کے ہمراہ دو دوست شیخ احمد سرجنی اور شیخ ابو سعید ہجویری بھی تھے۔ اسلام کے روشن اسلاف کے یہ روشن مبلغین ا گرچہ تعداد میں صرف تین تھے پر باوجود اس کے ماحول کی امنیت سازوسامان کے فقدان ، مخالفین کا جورو جبر، طوفان بد تمیزی، تشدد، تعصبالغرض کسی بھی چیز کو کبھی خاطر میں نہ لائے۔ ملت اسلامیہ کا یہ روشن مینار فریضہ دین ملت حنیفہ لیلئے لا ہور کی جانب روانہ ہوئے تو راستے بھر کفر و ظلمت کے اندھیروں میں توحید کی شمع فروزاں کرتے ہوئے آئے۔ جب سر زمین لاہور ان نفوس قدسیہ کی قدم بوسی سے سرفراز ہوئی تو اس وقت لاہور کا حاکم مسعود غزنوی تھا۔ جو محمود غز نوی کا بیٹا تھا۔ اس کا عہد حکومت 421 ہجری تا432 ہجری ہے۔ لاہور میں آپ کی آمد کے سال کا تعین مشکل ہے اگر آپ کا وصال465 ہجری تسلیم کیا جائے تو شہر خوش قسمت لاہور میں آپ کے قیام کی مدت عرصہ 30سال سے زائد بنتی ہے ۔ اس تمام عرصہ مبارک میں شبانہ روز آپ نے تبلیغ دین ملت حنیفہ کو جاری و ساری رکھا ۔آپ کی بے داغ، دلکش، خو بصورت اور پر نور شخصیت مبارکہ قول و فعال کی یکساں طور پر عملی مظاہر ہیں۔

ولی قلندر کے منصب کے سبب آپ کے و عظ کا ایک ایک لفظ مبارک لوگوں کے قلوب کو دین اسلام کے نور سے منور فرما دیا کرتا ۔ کفر و شرک کی ضلا لت سے نکل کر لوگ صراط مستقیم کے عظیم المرتت راستے پر گامزن ہو تے۔جن خوش نصیب لوگوں نے آپ کے دست مبارک اور ہدایت پر فلسفہ فکر دین اسلام پر بیعت کی آپ کے فیض کی برکت سیان کے لعح و قلب پر کلمہ توحید یوں نقش ہوا صرف تا دم واپسی اس کی لزت سے سرشارنہیں رہے بلکہ آج ساڑھے نو سوسال بیت جانے کے بعد ان کی نسلیں بھی اسی ذوق کے ساتھ کلمہ توحید کا وردکر رہی ہیں جب بھی کوئی ایسا وقت آیا تو انہوں نے پرچم توحید کو تھام کر بلا تامل بصد مسرت و ایکان اپنے سروں کے نذرانے پیش کئے اور انشا ء اللہ عزو جل پیش کرتے رہے گے۔ ولی کامل کی یہی خصوصیت ہمیشہ تا قیامت بلکہ بعداز قیامت یعنی روز حشران کا پڑ ھایا ہوا سبق حق ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ گردش لیل و نہار، حوداثدہر کے با وجود اس کی سر مستیاں بڑھتی رہتی ہیں۔ بلکہ ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ اور خصو صا ًوقت آذان اس کی آب و تاب میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ ایک درویش کامل بظاہر جس کے پاس نہ خزانہ ہے، نہ لشکر نہ دنیاوی وسائل، نہ جاہ و حشمت، تن تنہا جنگل بیاں باں میں بغیر چھت و مکاں کے شبانہ روز معبود بر حق کی یاد میں مشترق اللہ عزوجل کے انوار تجلیات کے نزول کے باعث اسے وہ شان دلربائی عطا کر دی جاتی ہے کہ لوگ جوق در جوق اس مرد حق کی جانب دیوانہ وار کھینچے چلے جاتے ہیں۔ لوگ ان کے رخ زیبا کو دیکھتے ہی اپنے نقار روڑ ڈالتے ہیں۔ اپنے آبائی عقیدوں کو ہمیشہ کیلئے ترک کر دیتے ہیں۔ کل تک وہ جن بتوں کی پر ستش کر رہے تھے اب اپنے ہا تھوں سے ان کو پاش پاش کر دیتے ہیں۔ وہ رب ذولجلال کی بارگاہ میں یوں پیش ہوتے ہیں کہ انہیں اپنا ہوش ہی نہیں رہتا۔ انہیں سجدہ حق کے سبب جو کیف سرور، نظف انعام اکرام میسر آتا ہے اس پر وہ اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔

Tomb of Hazrat Data Ganj Bakhsh
Tomb of Hazrat Data Ganj Bakhsh

غزنوی خاندان کے با ہمت جری، نڈر فا تحین نے ممالک فتح کئے ، قلعے سر کئے، شاہی محلات پر پرچم لہرائے۔ مگر ہجویر سے آئی ہوئی اس ہستی مبارک، غریب الدایار درویش نے قلوب کی اقالیم کو مسخر کیا۔ تعصب اور ہٹ دھرمی کے قلعوں کو پیوند خاک کیا۔ جہالت اور گمراہیوں کے پردوں کو سرکا کر حقیقت کے رخ زیبا کو یوں بے نقاب کیا کہ ہر صاحب قلب سلیم دیوانہ وار ان پر سو جان سے نثارہونے لگا۔ آپ ایک بلند پایہ عالم، بالغ نظر ، محقق اور معقول و منقول کے امام تھے۔ جبکہ آپ باطن نور فرفان سے جگمگ تھا۔ کشف المجوب ، تصوف پر ایک انتہائی د ستا ویز ہے جو آپ کا قلمی شاہکار ہے۔ یہ ایک بین الااقوامی مسلم اصول و قانون ہے۔نیز فطرت بھی ہے کہ تنصیف کی قدرو قیمت کا اندازہ اس کے منصف سے لگایا جاتا ہے جس کتاب کے منصف مرد قلندر، ولی کامل، عارف کامل، عالم ربانی حضرت ابو الحسن علی بن عثمان ہجویری ا الجلابی جیسی فقید ا لمثال بر گز یدہ ہستی ہوں اس کتاب کے بارے کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ ہر زمانے کے اہل علم، ارباب طریقت کا بر ملا اعتراف کیا ہے ۔ کشف المجوب کے زندہ جاوید ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ اس زمانے میں جبکہ لوگوں کا مکمل ذہن مادہ پرستی کی جانب ہے اپنے اور بیگانے آج بھی اس کتاب کی تحقیق اور اس کی معیاری طباعت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے پر کو شاں ہیں۔ مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم مشر قین میں سے پروفیسر نکلسن جو کیمبرج یونیورسٹی میں عربی اور فارسی کے پر وفیسر تھے انہوں نے اس کا انگریزی زبان میں تر جمہ کیا اور خوب کیا۔ بلکہ یوں کہیں کے انہوں نے حق ادا کر دیا۔ اسی طرح روس کے مستشرق پروفیسر ژو فسکی نے اس کتاب کی اہمیت و افادیت کو تسلیم کرتے ہوئے کشف الم جوب کو ایک قدیم نسخے کی تصیح کے کئے اپنی زندگی کے کئی قیمتی سال صرف کئے اور فارسی زبان میں ایک محققانہ مقدمہ لکھ کر اسے لنن گراڈ سے شائع کیا۔ وہ خطہ جو رب العزت کے وجود (نعوز باللہ ) کا منکر ہے دین اور روحانیت کو لغو( معازاللہ ) اور فضول گرادنتا ہے۔ اس ملک کے ایک فاضل نے بھی اس کتاب کی تحقیق صیح اور تشریح میں اپنا قیمتی وقت لگایا اور محققانہ مقدس کا اضافہ کیا اور اس کتاب کی اہمیت اور افادیت کا معترف ہوا۔ حضرت داتا گنج بخش ہجویری کی ذات انور کی دلکشی کا یہ عالم ہے کہ رات دن طالبان حق کا تانتا باندھا ہوا ہے۔ موسم کوئی بھی ہو، سردی، گرمی، بارش، طوفان، رات ہو یا دن تشنگان لب، بندگان خدا کا ہجوم، اللہ عزوجل کے اس پیارے اور بر گزیدہ بندے کی زیارت سے مستفید ہونا باعث خیروبرکت وطمانیت گردانتے ہیں۔ پر وفیسر نکلسن نے آپ کے وصال مبارک کے بارے میں لکھا ہے کہ 456 ہجری تا465 کا کوئی درمیانی سال آپ کا وصال ہے۔ جبکہ جامی لاہوری کا جو کتبہ آستانہ عالیہ کے دروازے پر نصب تھا۔ اس میں وصال کی تاریخ لفظ سردار سے نکالی گئی ہے اور اس طرح وصال 465 بنتا ہے۔

تحریر: سید عرفان احمد شاہ
03134237099

Share this:
Tags:
book lahore study urs عرس مبارک کتاب لاہور مطالعہ
Previous Post عدالت کے حکم پر زیر حراست ملزم کا نکاح پڑھوایا گیا
Next Post محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ میں ٹیچرز کی بھرتیوں میں این ٹی ایس کی شرائط کو ختم کیا جائے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close