
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ٹی وی اور فلم کی اداکارہ عروا حسین نے رواں سال شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اس حوالے سے انہوں نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے جس میں ان کے گھر والوں کی رضا مندی بھی شامل ہے۔
اداکارہ رواں سال شادی کر کے پیا گھر سدھار جائیں گی۔
