
نیو یارک (جیوڈیسک) امریکا نے بحری بیڑے کے بعد فضائی بیڑہ تیار کرنے کا بھی بیڑہ اٹھا لیا ہے۔ امریکی فوج نے یہ فیصلہ ہالی وڈ فلم دی ایونجر سے متاثر ہو کر کیا ہے۔
اس فضائی بیڑے سے فضاء میں ہی ڈرون پرواز کر سکیں گے۔ امریکی فوج نے لوگوں کو اپنے خیالات پیش کرانے کی دعوت بھی دی ہے۔
