Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا دورہ پاکستان

December 6, 2017 0 1 min read
James Mats
James Mats
James Mats

تحریر : محمد صدیق پرہار
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کی ملاقات کے جاری کردہ اعلامیہ میںکہاگیا ہے کہ امریکی وزیردفاع کے دورے کامقصدپاکستان سے طویل مدتی تعلقات کوآگے بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان مثبت ومسلسل تعلقات کے لیے مشترکہ راہ تلاش کرنا ہے۔

جیمزمیٹس نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں قابل تحسین اوردہشت وانتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں سے آگاہ ہیں۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا دہشت گردی کے خاتمے اورخطے میںامن واستحکام کے لیے دوطرفہ تعاون کوبڑھاناہوگا۔جب کہ افغانستان میںامن کاسب سے زیادہ فائدہ پاکستان کوہوگا۔قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میںامریکی حکام نے جنوبی ایشیاکے حوالے سے اپنی نئی پالیسی کوواضح کیا۔جب کہ پاکستانی حکام کی جانب سے خطے کی سلامتی کے حوالے سے اپناموقف کھل کربیان کیاگیا۔پاکستانی قیادت کی جانب سے موقف اپنایاگیا کہ پاکستان تمام دہشت گردوںکے خلاف بلاامتیازکارروائیاں کررہا ہے۔جب کہ دہشت گردی کے خلاف پرعزم ،متحدہوکرلڑناضروری ہے۔ذرائع کہتے ہیں کہ پاکستانی حکام کی جانب سے امریکی وزیردفاع کودہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنزپرتفصیلی بریفنگ دی گئی اورپاک افغان سرحدمحفوظ بنانے کے اقدام سے آگاہ کیا۔پاکستانی حکام کی جانب سے کہاگیا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسزنے دہشت گردوںکی کمرتوڑدی ہے۔

دوسری جانب امریکی حکام نے دہشت گردوںکے خلاف پاکستانی اقدامات کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا خطے میںامن وسلامتی کے لیے پاکستان کوآگے بڑھ کرمزیداقدامات کرناہوںگے۔ملاقات میںامریکہ کی نئی جنوبی ایشیاکی پالیسی کے امورزیرغورآئے۔جب کہ پاکستان نے خطے کی سلامتی کے حوالے سے اپناموقف کھل کربیان کیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی قیادت سے ملاقات کے دوران امریکی وزیردفاع سے علاقائی سلامتی ،امن، افغان تنازعے اوردوطرفہ امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔پاکستان کی سول وعسکری قیادت نے امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس سے ملاقات کے دوران واضح موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ تمام دہشت گردوںکے خلاف بلاامتیازکارروائیاںکی جارہی ہیں۔امریکی وزیردفاع نے جی ایچ کیو راولپنڈی میںآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات کی۔قبل ازیںامریکی وزیردفاع اپنے اکیس رکنی وفدکے ہمراہ پاکستان کے دورے پرپہنچے توان کاسرداستقبال کیاگیا۔جیمزمیٹس کے استقبال کے لیے ان کے پاکستانی ہم منصب سمیت کوئی وزیربھی موجودنہیںتھا۔نورخان ایئرپورٹ پروزارت دفاع وخاورجہ کے حکام نے ان کااستقبال کیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ویب سائٹ پرموجوداس حوالے سے ایک خبراس طرح ہے کہ امریکی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق جیمزمیٹس نے آرمی چیف سے کہا کہ پاک فوج نے دہشت گردوںکے خلاف موثراقدامات کیے تاہم کچھ عناصرپاکستان کی سرزمین کوافغانستان میںدہشت گردی کے لیے استعمال کررہے ہیں۔جیمزمیٹس کاکہناتھا کہ امریکہ پاکستان کے تحفظات دورکرنے کے لیے اپناکرداراداکرنے کوتیارہے۔ہم پاکستان سے کوئی مطالبہ نہیں کررہے بلکہ اس سے مل کرکام کرناچاہتے ہیں۔

ادھر پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میںپاکستان نے اپنے حصے سے زیادہ کام کیاہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق آرمی چیف نے امریکہ کے وزیردفاع جیمزمیٹس کوبتایا کہ پاکستان نے اپنے محدودوسائل سے بہت کچھ کیاہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق امریکہ کے وزیردفاع مؤجیمزمیٹس نے جی ایچ کیومیں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات کی۔اس موقع پرجنرل قمرجاویدباجوہ کاکہناتھا کہ افغانستان میں دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانے ختم کیے جانے ضروری ہیں۔آرمی چیف نے واضح کیا کہ پاکستان میں دہشت گردوںکی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے اورپاکستان امریکہ سے صرف انڈرسٹینڈنگ چاہتاہے۔ان کامزیدکہناتھا کہ افغانستان کی سرزمین کے انڈین استعمال پرتحفظات دورکیے جانے چاہییں۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان افغانستان سے آئے ہوئے مہاجرین کی باوقاراورجلدواپسی چاہتاہے۔جنرل قمرجاویدباجوہ نے جیمزمیٹس کوبتایا کہ پاکستان میں دہشت گردوںکے خفیہ ٹھکانے ختم کردیے گئے ہیں۔تاہم پاکستان اس امرکاجائزہ لینے کے لیے تیارہے کہ کیاکوئی شرپسندکہیںافغان پناہ گزینوںکے لیے پاکستان کی ہمدردی سے ناجائزفائدہ تونہیں اٹھارہا ہے۔ کیلی فورنیامیں نیشنل ڈیفنس فورم سے خطاب کے دوران امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف مائیک پومپیونے کہا کہ سی آئی اے ڈائریکٹرنے جیمزمیٹس کے دورے کے حوالے سے بتایا کہ جمیزمیٹس پاکستان کوڈونلڈٹرمپ کے ارادوںسے آگاہ کریں گے اوریہ پیغام دیںگے کہ ہم ان سے کیاچاہتے ہیں۔پاکستان میں دہشت گردوںکی پناہ گاہوںکے باعث امریکاافغانستان میں وہ کردارادانہیںکرپارہا جواسے کرناچاہیے۔انہوںنے مزیدکہاکہ اگرپاکستان نے واشنگٹن کی ؛پیش کش کومستردکردیاتوٹرمپ انتظامیہ ان پناہ گاہوںکوختم کرنے کے لیے دوسرے ذرائع استعمال کرے گی۔سی آئی اے کے ڈائریکٹرمائیک پومپیوکے سابق ہم منصب لیون پانیٹانے بھی اس موقع پراوباماانتظامیہ کے دورمیں سی آئی اے چیف کی حیثیت سے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے گفتگوکی۔کیلی فورنیامیں نینشنل ڈیفنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے اوریہاں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیںموجودہیںجوسرحدپارافغانستان میںحملے کرکے واپس پاکستان چلے جاتے ہیں۔

سی آئی کے سابق ڈائریکٹرنے کہا کہ ہم نے پاکستان کواس مسئلے پرپوری طرح سے منانے کی کوشش کی تھی جیساکہ مائیک پومپیوجانتے ہیں کہ پاکستان میں دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے دوقسم کی رائے پائی جاتی ہیں۔اس نے مزیدکہا کہ ایک جانب پاکستان دہشت گردی کاخاتمہ چاہتا ہے جب کہ دوسری جانب وہ افغانستان اوربھارت کے معاملے میں دہشت گردوںکواستعمال کرنے سے گریزنہیں کرتا۔لیون پانیٹانے دعوی کیا کہ پاکستان اپنی اس پالیسی کی وجہ سے ہمیشہ سے ایک سوالیہ نشان رہا ہے۔اس نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کے تعاون کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امیدہے کہ جیمزمیٹس اورمائیک پومپیوپاکستان کودائرہ کاربڑاکرنے پرمناسکیں گے۔ جس کے ذریعے وہ اپنی حدودمیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کاآغازکریں گے۔تاہم جب تک ایسانہیںہوتاہمیں افغانستان میںمسائل کاسامنارہے گا۔مائیک پومپیونے پاکستان کے حوالے سے ایک سوال کاجواب دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی سوچ اب تک تبدیل نہیں ہوسکی ہے۔تاہم ان کاکہناتھا کہ ان کی نظرایک اورمشترکہ مفادات ڈھونڈنے پرہے جہاں دونوں ایک دوسرے کی بات سنیں گے۔امریکی وزیردفاع کے دورہ پاکستان کے تناظرمیں ایئرمارشل (ر) شاہدلطیف کہتے ہیں کہ امریکہ سے وقتاً فوقتاً پاکستان آنے والے عہدیداروں کامقصدایک ہی ہوتاہے کہ امریکی صدرٹرمپ کی افغان پالیسی پرہمیں قائل کرنے کی کوشش کی جائے اورنہ ہونے کی صورت میں اس پرعملدرآمدکے لیے مجبورکیاجائے۔جیمزمیٹس کے دورے کامقصدبھی یہی ہے۔

اس کے دورہ کامقصدبھی پاکستان پردبائوڈالناہے۔اس لیے کسی بریک تھروکی توقع نہیں ۔ایئرمارشل (ر) شاہدلطیف کاکہناتھا کہ جمیزمیٹس کے دورے کامقصدمختلف اینگلزسے پاکستان سے اپنے مطالبات کومنواناہے۔ان کے خیالات میںکوئی فرق نہیں کیونکہ یہ قدرتی بات ہے کہ ان سمیت ہرایک عہدیداراپنے صدرکی ہی پالیسی کوآگے بڑھاتاہے۔ٹرمپ کے خلاف اپنے ہی ملک میں چونکہ مختلف محاذوںپرتنقیدہورہی ہے۔اس کی پالیسیاں عوام اوراداروںمیں مقبولیت حاصل نہیںکرپارہی ہیں۔اس لیے ان کی اپنی پوزیشن اتنی مضبوط نہیں ہے کہ جس کاہمیں فائدہ اٹھاناچاہیے۔امریکی طاقت کاجائزہ لیتے ہوئے باقاعدہ اپنانقطہ نظرکامیابی کے ساتھ انہیں پہنچاناچاہیے۔ٹرمپ نے افغان پالیسی پربات کرتے ہوئے پاکستان سے شکایت کی تھی کہ آج بھی پاکستان میں دہشت گردوںکی محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔اس سلسلے میںانہوںنے کالعدم جماعتوں اورحقانی گروپ کاذکرکیااورڈومورکاپھرسے وہی مطالبہ کیاجوعرصہ درازسے کیاجارہا ہے۔مگراس بارہماری طرف سے فوراً کہہ دیاگیا کہ اب ڈومورنہیں بلکہ نومورہوگا۔ اب کرنے کی باری آپ کی ہے۔پوری دنیامیں دہشت گردی آپ کی غلط پالیسیوںکی وجہ سے پھیلی۔پاکستان نے توبڑی قربانیاں دیں ،٧٥ ہزارکے قریب پاکستانی شہیدہوئے ضرب عضب، ردالفسادجیسے کئی آپریشنزکیے جوکسی اورملک نے نہیں کیے۔اس کے باوجودآج بھی ہم پرہی دبائوڈالاجارہا ہے اورہندوستان کی تعریف کی جارہی ہے کہ اس کاافغانستان میں بہت اہم کردارہے۔بھارت نے تووہاںکوئی قربانی نہیں دی۔ان کے کون سے لوگ وہاںمارے گئے۔ہماراموقف بالکل ٹھیک ہے ،ہم نے یہ واضح کردیا کہ پاکستان سے اب ڈومورکامطالبہ نہ کیاجائے اورہماری طرف سے نومورسمجھاجائے۔امریکہ پندرہ سال سے افغانستان میںبیٹھاہواہے۔پوری دنیاکی طاقت اس کے پاس تھی جوخودایک سپرپاورہے وہ ڈیڑھ لاکھ فوج کے ساتھ اگروہاںدہشت گردی کم نہیںکرسکابلکہ اب وہ مزیدبڑھ گئی ہے توپھروہ پاکستان سے کس بنیادپرمطالبہ کرتا ہے ۔ہمیں اپنے موقف پرثابت قدمی سے کھڑے رہنا چاہیے۔

امریکہ کواس خطے کے مسائل حل کرنے میں ہرگزدل چسپی نہیں۔وہ نہیں چاہتاکہ یہاںامن اورسکون آئے۔امریکہ نے افغانستان کی حکومت کی کمزوری کافائدہ اٹھاتے ہوئے داعش کوکھڑاکردیا۔صرف چالیس فیصدعلاقے پران کی رٹ ہے اورباقی طالبان کے پاس ہے۔ایئرمارشل (ر) شاہدلطیف کہتے ہیں کہ داعش کوکھڑاکرنے کایک مقصدانہیں طالبان کے خلاف استعمال کرناہے۔جوان کی بات نہیںمان رہے۔پاکستان میںجوباربارحملے ہورہے ہیں ان کاتعلق بھی افغانستان سے ہے۔ابھی پچھلے دنوں زرعی ٹریننگ سنٹرپرہونے والے حملے کے پاکستان نے انہیں ثبوت فراہم کیے ہیں۔اس سمیت سب حملوںکاکنٹرول افغانستان سے ہورہا ہے۔سانحہ اے اپی ایس کاکنٹرول بھی وہیں سے ہورہاتھا۔اس میں بھی امریکہ اوربھارت شامل ہیں۔افغانستان پرہمارے خلاف کارروائیوں کے لیے دبائوڈالنا، ان کی سرزمین استعمال کرنا،بھارت کاراکے ذریعے افغان سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرانایہ وہ ساری چیزیں ہیںجوہمیں میزپرکھل کررکھنی چاہییں۔ہمیں اب کسی بھی چیزمیں شرم محسوس نہیںکرنی چاہیے۔امریکہ کے اصل چہرے کوچھپاتے چھپاتے ہم سترسال تک یہ نقصان اٹھاتے رہے۔اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی اصل پوزیشن کوان کے سامنے رکھیں اوراپنی شکایات جوان کی پالیسیوںکی وجہ سے پیداہوئیں کہ کیسے وہ افغانستان اوربھارت کے ذریعے ہمارے خلاف کیاکررہاہے۔اپنے پائوںپرمضبوطی سے کھڑے ہوکریہ سب ان کے سامنے رکھیں کیونکہ پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والاخودامریکہ ہے اورڈومورکامطالبہ ہم سے کرتا ہے۔

امریکی صدر، اس کے وزراء اوردیگرافسران مسلسل یہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں کہ افانستان میں اس کی ناکامی کی وجہ پاکستان ہے۔ہم جوکرناچاہتے تھے وہ پاکستان نے اپنی پالیسیوںکی وجہ سے نہیںکرنے دیا اورجوہم پاکستان سے کرنے کوکہتے ہیں پاکستان وہ بھی نہیںکرتا۔امرکی وزیرخارجہ اوروزیردفاع نے اپنے الگ الگ پاکستان کے دوروںمیں ایک ہی بات کی کہ پاکستان افغانستان کامسئلہ حل کرانے کے لیے کرداراداکرے اورملک میں دہشت گردوںکی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرے۔ریکس ٹلرسن کے بعدجیمزمیٹس سے بھی پاکستان کی سول وعسکری قیادت نے واضح الفاظ میں کہہ دیاہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں۔پاکستان نے یہ بھی واضح پیغام دے دیا ہے افغانستان میں ناکام ہونے کاذمہ دارکوئی اورنہیں صرف اورصرف امریکہ خودہے۔پاکستان نے امریکی وزیردفاع کاسرداستقبال کرکے اسے بتادیا ہے اب پاکستان کی نظروںمیںامریکہ کی کوئی وقعت نہیں رہی۔اس نے پاکستان سے ڈوموراورہندوستان کی باربارتعریف کرکے پاکستان کے تعلقات کوٹھیس پہنچائی ہے۔پاکستان افغانستان میںامن چاہتا ہے جب کہ امریکہ ایساہرگزنہیں چاہتا۔جب بھی پاکستان میںامن کی فضاقائم ہونے لگتی ہے امریکہ کی طرف سے ڈومورکی تکرارمیں تیزی آجاتی ہے۔اب تک توپاکستان آنے والاہرامریکی یہی کہہ رہا ہے کہ اورکرو پاکستان اپنے موقف پراسی طرح قائم رہا ، امریکیوں کااسی طرح سرداستقبال کیاجاتارہاتووہ وقت دورنہیں جب امریکہ ہاتھ جوڑ کرکہے گا کہ ہم اپنی شکست تسلیم کرتے ہیں ہم سے کچھ نہیں ہوسکا ، اب پاکستان ہی کچھ کرے ،افغانستان سے ہماری جان چھڑائے۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

Share this:
Tags:
pakistan relations US defense secretary visit امریکی وزیر دفاع پاکستان تعلقات جیمز میٹس دورہ
Pakistan Democracy
Previous Post یہ منظر آخر کون بدلے گا
Next Post عمرہ سے پہلے حج
Umrah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close