نیویارک (جیوڈیسک) امریکی کوسٹ گارڈز نے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بحرالکاہل سے دس ماہ کے دوران 30 ہزار کلو گرام کوکین ضبط کر لی۔

Start typing to search...