Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی ڈرون حملے قبول نہیں

June 9, 2016 1 1 min read
Condemns drone attacks
Condemns drone attacks
Condemns drone attacks

تحریر : سید توقیر حسین
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے صدر مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ناکامی کوئی آپشن نہیں’ ضرب عضب اپریشن میں 99 فیصد کامیابی حاصل کرلی ہے’ باقی ایک فیصد بھی جلد ہو جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حدود میں ڈرون حملہ افسوسناک اور پاکستان کی خودمختاری کیخلاف ہے۔ ڈرون کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا’ یہ بند ہونے چاہئیں۔ ڈرون حملوں کی مذمت بہت چھوٹا لفظ ہے’ اس معاملے کو تمام متعلقہ فورمز پر بھرپور طریقے سے اٹھایا جارہا ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے پر پہلے بھی شدید ردعمل کا اظہار کرچکے ہیں۔ یہ بلوچستان میں گزشتہ 21 مئی کو پہلا ڈرون حملہ تھا جس میں افغان طالبان کے امیر ملااختر منصور مارے گئے تھے۔

جنرل راحیل شریف نے حملے پر تشویش کا اظہار امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے کیا، جنہوں نے راولپنڈی میں ان سے ملاقات کی تھی۔ فوج کے سربراہ نے اس موقع پر امریکی سفیر کو باور کرایا کہ ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت کی خلاف ورزی اور دوطرفہ تعلقات کیلئے نقصان دہ ہیں۔ اس طرح کی کارروائیاں امن عمل اور علاقائی استحکام کیلئے بھی سود مند نہیں ہیں۔ امریکہ کے ڈرون حملوں کیخلاف حکومتی’ سیاسی اور سماجی سطح پر آواز بلند ہوتی رہی ہے۔ جنرل پرویز مشرف نے نائن الیون کے بعد امریکہ کو افغانستان پر حملوں کیلئے پاکستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی تو امریکہ نے پاکستان کو طالبان پر ڈرون حملوں کی آڑ میں نشانہ بنانا شروع کر دیا جس میں پاکستان اور امریکہ کو مطلوب شدت پسندوں سے زیادہ بے گناہ لوگ مارے گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

pakistan
pakistan

جنرل پرویز مشرف کی پروردہ حکومت نے بھی ان حملوں کو پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کیخلاف قرار دیا تھا مگر امریکہ کے کان پر جوں تک نہ رینگی’ پیپلزپارٹی کے دور کے بعد مسلم لیگ (ن) کے موجودہ دور حکومت میں بھی ڈرون حملوں کا تسلسل جاری ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ امریکہ 2004ء سے اب تک ہماری سرزمین پر 390 ڈرون حملے کرچکا ہے’ ان حملوں پر احتجاج کی پالیسی مشرف کے آمرانہ اور نیم جمہوری دور کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے جمہوری ادوار میں یکساں رہی ہے۔ مذمت’ شدید مذمت’ امریکی سفیر کو طلب کرکے احتجاج اور تشویش کا اظہار کیا جاتا ہے مگر امریکہ ایک آزاد اور خودمختار ملک کے احتجاج کو اہمیت کیوں نہیں دیتا۔اس راز سے پردہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں وکی لیکس میں یہ کہہ کر اٹھایا گیا تھا کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکہ سے کہا آپ حملے جاری رکھیں’ ہمارے احتجاج کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں۔

بادی النظر میں یہ درست بھی ہے کیونکہ امریکہ کے ڈرون حملوں میں پاکستان کو مطلوب کئی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ پاکستان اور امریکہ کے مابین انٹیلی جنس شیئرنگ کا معاہدہ موجود ہے جس کے تحت امریکہ کو کوئی ہائی ویلیو ٹارگٹ ملتا ہے تو اس پر حملے کیلئے وہ پاکستان کو آگاہ کرے مگر عملی طور پر اسکے برعکس ہوتا نظر آتا ہے۔ خود حملوں کا کہہ کر اس پر رسمی احتجاج منافقت ہے۔ انٹیلی جنس شیئرنگ کے بعد امریکی ڈرون حملوں پر احتجاج اس سے بھی بڑی منافقت ہے۔ اگر آپ نے کسی ہائی ویلیو ٹارگٹ کے بارے میں امریکہ کو اجازت دی ہے تو قوم کو سچ بتانے کی اخلاقی جرآت ہونی چاہیے۔

US drone attack
US drone attack

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کا ملا منصور اختر پر امریکی ڈرون حملے پر استدلال تعجب خیز اور حیرت انگیز ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ”نوشکی ڈرون حملے کا عسکری قیادت کو بھی علم نہیں تھا’ اس حملے کو انٹیلی جنس کی ناکامی کہنا درست نہیں’ اس میں کئی اندرونی اور بیرونی عناصر ملوث ہیں لیکن کئی باتیں ایسی ہیں جنہیں افشا نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان ڈرون حملوں پر احتجاج تو کرسکتا ہے مگر ان کا منہ توڑ جواب دینے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہمارے پاس ابھی تک ایسی ٹیکنالوجی موجود نہیں جس سے ڈرون کا پتہ لگایا جاسکے۔” معاون خصوصی نے جو فرمایا اس سے لگتا ہے وہ قوم کو بے وقوف سمجھتے ہیں یا وہ خود کو فریب دے رہے ہیں۔ پاک فضائیہ کے کم از کم دو سابق ایئرچیف اپنی ملازمت کے دوران قوم کو یقین دلا چکے ہیں کہ پاک فضائیہ کے پاس ڈرون گرانے کی مکمل صلاحیت ہے۔ ایئرڈیفنس اگر ڈرون کی نشاندہی نہیں کر سکتی تو اس پر اربوں کے اخراجات کرنے کی ضرورت کیا ہے’ اسے بند کر دیں۔ پاکستان کے پاس ڈرون کی نشاندہی کرنے اور اسے گرانے کی مکمل صلاحیت ہے جس کا مظاہرہ بھارت کا قصور کے قریب ڈرون گرا کر کیا جاچکا ہے’ اس صلاحیت کو بروئے کار نہ لانا بزدلی نہیں تو مصلحت ضرور ہے جس کے تحت رسمی احتجاج کیا جاتا ہے۔

جان کیری کہتے ہیں کہ ملا اختر منصور پر حملے کے بارے میں پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا’ انکی وزیراعظم نوازشریف سے بھی بات ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے تشویش کا اظہار کیا نہ ان حکام نے احتجاج کیا جن کو امریکہ نے حملے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔ تیسرے روز وزارت خارجہ سیاپا کرتی نظر آئی’ وزیر داخلہ بھی اشتعال میں دکھائی دیئے۔ وزیراعظم کو لندن جا کر تشویش کا اظہار کرنا یاد آیا۔ پاکستان کے پاس خدا کے فضل سے نہ صرف ڈرون کی نشاندہی کرنے اور اسے گرانے کی ٹیکنالوجی موجود ہے بلکہ پاکستان خود ڈرون بنا چکا ہے۔ امریکہ کا پاکستان کے اندر پاکستان کی اجازت کے بغیر ڈرون حملے کرنے کا کوئی اختیار کبھی نہیں تھا اور اب جبکہ پاکستان کے پاس ڈرون ٹیکنالوجی موجود ہے تو امریکہ کے پاس پاکستان کے اندر ڈرون حملے کرنے کا سرے سے جواز نہیں ہے۔

parliment
parliment

پارلیمنٹ پاکستان کی حدود میں حملے کی غرض سے داخل ہونیوالے ڈرون کو مار گرانے کی منظوری دے چکی ہے’ حکمران طبقہ منافقت اور مصلحت سے کام نہ لے اور جرآت کا مظاہرہ کرے تو ڈرون گرائے جاسکتے ہیں۔ ایران نے دو امریکی ڈرون مار گرائے’ ایک کو بحفاظت اتار لیا۔ پاکستان کے پاس تو ایران کے مقابلے میں کہیں زیادہ معیاری اورجدید ٹیکنالوجی موجود ہے۔ جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ ضرب عضب میں 99 فیصد کامیابی حاصل کرلی ہے تو مزید ایک فیصد کیلئے امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت کیوں دی گئی ہے۔ اگر اجازت نہیں دی گئی تو ان ڈرونز کو کیوں مار نہیں گرایا جاتا۔ بالفرض پاکستان کے پاس ڈرون گرانے کی ٹیکنالوجی نہیں ہے اور اصل مقصد ڈرون گرانا نہیں ڈرون حملے بند کرانا ہے تو وہ امریکہ پر دبائو ڈال کر بھی بند کرائے جاسکتے ہیں۔

سلالہ چیک پوسٹ پر حملوں اور مابعد پاکستان کے اقدامات کی ذرا یاد ذہن میں تازہ کریں’ پاکستان نے نیٹو کی سپلائی بند کرکے امریکہ کو اپنے مطالبات کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ امریکہ کے ہزاروں فوجی اب بھی افغانستان میں موجود ہیں’ انکی ضروریات پاکستان کے ذریعے پوری ہوتی ہیں’ پاکستان امریکہ کو ڈرون حملے بند کرنے پر کئی اور طریقوں سے بھی مجبور کر سکتا ہے۔ ضرورت تھوڑی سی جرا?ت’ ہمت’ حمیت کی اور مفادات سے بالاتر ہونے کی ہے۔

Syed Tauqeer Hussain Zaidi
Syed Tauqeer Hussain Zaidi

تحریر : سید توقیر حسین

Share this:
Tags:
accept parliament Success US drone attacks امریکی ڈرون پارلیمنٹ حملے قبول کامیابی
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 09/6/2016
Dera Ismail Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close