Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی ناکامیاں اور ٹرمپ کی بوکھلاہٹ

November 22, 2018 3 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : راؤ عمران سلیمان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کچھ کہنے سے قبل میں اپنے پڑھنے والوں کو ایک مختصر سا واقعہ سنانا چاہونگا 1965کی جنگ سے قبل امریکا پاکستان کے بہت قریبی اتحادی کے طور پر جانا جاتاتھا بھارت اس وقت سویت یونین کے کیمپ میں موجود تھا اس جنگ میں بھارت کی عسکری قوت پاکستان سے کہیں زیادہ تھی جنگ کا ماحول بنا ہواتھا ایک اتحادی ہونے کے ناطے پاکستان کو امریکا سے خصوصی امداد کی توقع تھی مگر ہوا یوں کہ امریکا نے پاکستان کو خصوصی امداد دینے کی بجائے الٹا عین موقع پر اسلحے اور ہتھیاروں کی سپلائی کو ہی بندکردیا،یہ معاملہ دشمن کو مظبوط کرنے اور پاکستان کو شکست سے دوچار کرنے کی ایک بھرپور کوشش تھی مگر اس وقت بھی امریکا کی جانب سے اس حرکت کو کوئی اہمیت نہ دی گئی ،مشرف دور میں اربوں ڈالر کا فنڈ بھی اسی لیے دیا گیا کہ پاکستان امریکی افواج کو پاکستان کی سرزمین استعمال کرنے دے اور قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے کرنے کی اجازت بھی دے جبکہ اس سے قبل جنرل ضیاالحق کے دورمیں بھی امریکا نے پاکستان کو اربوں ڈالر کی امداد دی جس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ پاکستان ہر صورت ان ڈالروں کی لالچ میں سویت یونین کا مقابلہ کرے اور افغانستان میں موجود سویت یونین کو نکال باہر کرے آج بھی معاملہ امریکا کا افغانستان میں ان ہی پے درپے ہونے والی شکستوں کا شاخسانہ ہے جس کی برداشت اب امریکا کے لیے اب ناقابل برادشت حدود میں داخل ہو چکی ہیں۔

امریکا پوری دنیا کے سامنے ایک مفاد پرست ملک کے طورپر جاناجانے لگاہے ،اور آج بھی امریکا کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات لگانے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد کافی زیادہ ہوگئی ہے جنھیں امریکی حکام کی جانب سے ان باتوں کو اپنے ملک کی عوام کے سامنے پیش کرنااب اس قدرآسان کام نہیں رہاہے دوسری جانب امریکا کو اب اس بات کا بھی احساس ہوگیاہے کہ وہ اب افغانستان سے سرخرو ہوکر کبھی نہیں نکل سکے گا اس لیے اس نے پاکستان سمیت دیگر ممالک پر بھی الزام تراشیوں کا سلسلہ شروع کیا ہواہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الزامات لگانے میں پاکستان پر خصوصی توجہ اس لیے ہے کہ پاکستان ان باتوں کو دباؤ سمجھتے ہوئے امریکا سے اپنے تعاون کو جاری رکھے اور اس طرح افغانستان میں ہونے والی ناکامیوں کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا جائے جو کہ ایک غیر حقیقت پسندانہ طریقہ کار ہے ، اس کے علاوہ تعلقات کی خرابی کی ایک اور وجہ ٹرمپ کا اپنا مزاج بھی ہے اور وہ جارحانہ مزاج اور غیر سفارتی انداز میں پاکستان کا تزکرہ کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کی جانب سے پاکستان پر دہشت گردی کے فروغ میں الزامات کا سلسلہ تازہ دم رہے کیونکہ ان کے نزدیک افغانستان کی جنگ جیتنا مشکل ضرور ہے مگر اس کے مقابلے میں پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگانا ان کے لیے ایک آسان کام بن چکاہے لہذا اس پر یوں کہا جاسکتاہے کہ پاکستان کے خلاف ٹرمپ کی جو ڈپلومیسی اور غیر سیاسی گفتگو ہے وہ غیر جمہوری اور غیر اصولی ہے۔

ٹرمپ کے شور مچانے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ امریکا میں اپنے حمایتیوں کو یہ بتانا چاہتاہے کہ عالمی سطح پر امریکا کا کردار آج بھی اتنا ہی موثر ہے جتنا کہ ماضی میں تھا،ان ساری باتوں میں ہم دیکھتے ہیں کہ ٹرمپ امریکا کے زوال کے نظریئے کو رد کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں بس کوشش یہ ہے کہ ایٹمی گولہ باری کی ناکامی کے بعد اب لفظی گولہ باری سے ہی عالمی سیاست میں اپنا مقام اور دہشت کے وجود کوقائم رکھا جائے ۔ یہ تو تھی امریکی الزام تراشیوں کی وجوہات مگر اس کے ساتھ پاکستان کی بھی بے شمار کمزوریاں اور کوتہاں پالیسیاں ہیں جنھیں محب وطن بن کر چھپانے کی بجائے سچائی کا سامنا کرنا زیادہ ملکی مفاد میں ہوسکتاہے وہ یہ کہ ایک طویل عرصے سے یعنی ماضی کی حکومتوں میں بھی دہشت گردی کے خلاف اس جنگ کو بہت محدود انداز میں پاکستان کی قربانیوں کا زکر عالمی سطح پر اجاگر کیا گیا ہے۔

امریکی چالاکیوں سے جو کچھ پہلے ہوا سے بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا مگرپاکستان نے ستمبر 2001 سے لیکر اب تک جس انداز میں جانی و مالی قربانیاں دی ہیں اسے تو کسی بھی لحاظ سے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،ان قربانیوں کو ہمارے حکمرانوں کی جانب سے بہت کم انداز میں دنیا کو دکھایا گیاہے جو کہ بہت زیادہ ہیں اور سب سے پہلے تو پاکستان کو عالمی میڈیا کے سامنے امریکی صدر کے اس بیان کو چیلنج کرنا چاہیے جس میں وہ یہ کہتا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے لیے کچھ نہیں کیا،اور ہم پاکستان کوسالانہ 3.1ارب ڈالر دیتے رہے جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا جس پر ہم نے یہ امداد اب بند کردی ہے،اور یہ کہ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ اسامہ بن لادن کی موجودگی کا پاکستانی حکام کو معلوم تھا،یعنی پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی ؟۔ ان الزامات کا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا جس پر انہوں نے کہاکہ پاکستان کو اس جنگ میں 123ارب ڈالر کا نقصان ہوا جب کہ امریکا نے صرف 20ارب ڈالر امداد دی پاکستان کے حکمرانوں کا یہ جواب نہایت ہی دلکش رہا جس میں انہوں نے کہاکہ ہم نے امریکی جنگ لڑکر کافی نقصان کرلیاہے ہمارے 75 ہزار لوگ دہشت گردی کی اس جنگ میں اپنی جانوں سے چلے گئے اور یہ کہ امریکا خود معلوم کرے کہ ایک لاکھ چالیس ہزار نیٹو افواج کے باوجود افغان جنگ کیوں نہ جیتی جاسکی ہے۔

گو کہ پاکستانی حکام کی جانب سے یہ جواب امریکا کی منشاء کے مطابق دیا جاچکاہے مگر اس پر اب خاموشی نہیں رکھنی چاہیے بلکہ امریکی صدر کے لب ولہجے کے مطابق سلسلے کو جاری رکھنا چاہیے کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ دہشت گردی کی اس جنگ میں پاکستانیوں کی ان قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا کیونکہ معاشی نقصانات کے ساتھ پاکستان کا جانی نقصان بھی امریکا کے جانی نقصان سے کہیں زیادہ ہے اس لیے امریکا کا ڈور مور کا مطالبہ غیر حقیقت پسندانہ اور ناقابل عمل ہے ،اس کے علاوہ پاکستان کی جانب سے ماضی میں کی جانے والی جن کمزوریوں اور کوتاہیوں کا زکر کیا جارہاہے اس میں یہ بات کسی اچھنبھے سے کم نہیں ہے کہ گزشتہ مسلم لیگ ن کا دور ایسا گزرا ہے جس میں اس ملک کی وزرات خارجہ کا کوئی وارث نہ تھا جس سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے موقف کو پیش کرنے کا موقع ہی نہ مل سکا فارن آفس پاکستان کا نقطہ نظر کمزور دیکھتے ہوئے امریکی صدر نے یہ سلسلہ شروع کردیا تھا یعنی یوکہنا ہوگا کہ ٹرمپ کا یہ بیان کوئی نئی بات نہیں ہے۔

امریکا اور پاکستان کی دوستی کے تمام معاملات ہمیشہ سے ہی امریکی مفاد کے ارد گرد گھومتے رہے ہیں اور امریکا ہمیشہ سے ہی اپنے جارحانہ رویوں سے پاکستان سے اپنے مفادات حاصل کرتارہاہے ،اور امریکا نے ہر بار پاکستان سے بے وفائی کی اور بدلے میں پاکستان کی قربانیوں کا سلسلہ چلتا رہا ہے مگراب امریکا کے ساتھ چند ڈالروں کی عوض اپنے عسکری جوانوں کی قربانیاں مزید نہیں دی جاسکتی ، ایک ادنیٰ سا لکھاری ہونے کی حیثیت سے اپنے ملک کے حکام بالا کو یہ کہنا چاہونگاکہ یورپی ممالک کو پاکستان میں زیادہ دلچسپی ہے لہذا پاکستان کو بین الالقوامی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے نقطہ نظر کو موثر انداز میں پیش کرتے رہناچاہیے ۔آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان

EMail:raoimran.media@gmail.com:
Mob.0300.9283501

Share this:
Tags:
pakistan president Rao Imran Suleman پاکستان ڈالر ڈونلڈ ٹرمپ صدر
Eid Milad un Nabi
Previous Post بارہ ربیع الاول ولادت محمد مصطفی ۖ
Next Post حدیث 93
Hadith

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close