واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے ہوائی میں تین میزائل گرانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
کایونائی میں پیسفک میزائل رینج تنصیب سے چھوٹے کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اور دو کروز میزائلوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

Start typing to search...