واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینٹ نے آشٹن کارٹر کی بطور وزیر دفاع منظوری دیدی۔ آشٹن کو آئندہ دو برس کیلئے امریکہ کا وزیر دفاع بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔
گذشتہ برس چک ہیگل کے مستعفی ہونے کے بعد آشٹن کارٹر صدر اوباما کے چوتھے وزیر دفاع ہونگے۔

Start typing to search...