
واشنگٹن (جیوڈیسک) فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر مارکو روبیو نے 2016ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
وہ ریپبلیکن پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار ہونگے۔ قبل ازیں ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر چکی ہیں۔
