Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دورہ امریکہ کا سبق، ہمارا اتحادی سعودی عرب ہے

November 2, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif America Visit
Nawaz Sharif America Visit
Nawaz Sharif America Visit

تحریر: علی عمران شاہین
بہت اچھا لگا کہ جنرل راحیل شریف نے سچے دوست سعودی عرب کے دفاع کا پرزور اعادہ کیا۔اس سے قبل وزیراعظم پاکستان جناب نواز شریف چار روزہ دورئہ امریکہ کے بعد برطانیہ پہنچے۔ امریکہ کے دورے کے لئے انہیں دعوت امریکی صدر باراک اوباما نے خود دی تھی لیکن جب پاکستانی وزیراعظم اپنے خاندان اور کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ وہاں پہنچے تو ہوائی اڈے پر انہیں خوش آمدید کہنے کے لئے کوئی جانا پہچانا امریکی چہرہ نظر نہیں آیا۔ امریکی حکام کی جانب سے اس ”استقبال” نے ثابت کر دیا تھا کہ امریکی پاکستان کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ دورہ امریکہ سے پہلے کہا گیا تھا کہ وہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت امریکہ کے حوالے کریں گے۔

یہ ثبوت اس سے پہلے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے حوالے کئے گئے تھے لیکن جب ان کی طرف سے اس حوالے سے کوئی مثبت پیش رفت تو کجا معمولی جنبش بھی دیکھنے کو نہ ملی تو یہ ثبوت امریکہ کو دینے کا فیصلہ ہوا۔ امریکہ کے چار روزہ دورے میں پاکستان کے حصے میں کیا آیا؟ کچھ بھی واضح نہیں ہو سکا ہے۔ البتہ امریکہ کی جانب سے بھارتی دبائو قبول کرتے ہوئے سول ایٹمی ٹیکنالوجی کا معاہدہ بھی منسوخ کر دیا گیا۔ اس کے بعد کشمیری مجاہدین کی ہر دلعزیز تنظیم لشکر طیبہ پر شکنجہ سخت کرنے کی بات سامنے آئی اور بی بی سی نے تو یہ واویلا بھی مچایا کہ پاکستان نے پہلی بار لشکرطیبہ کے خلاف عملی طور پر اقدامات کا وعدہ کیا ہے جو اس سے پہلے نہیں ہوا۔ اس کے بعد خبر آئی کہ امریکہ نے بھارت کے خلاف پاکستان کے ثبوت ماننے ہی سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان میں جو ”شورش” بپا ہے، اس کے پیچھے بھارت نہیں بلکہ اس کے اپنے لوگ ہیں، لہٰذا پاکستان کو چاہئے کہ وہ اپنے مسئلہ کو بھارت پر تھوپنے کے بجائے خود حل کرے۔

Pakistan
Pakistan

یوں امریکہ نے اس دورہ میں پاکستان کو کوئی بہت مثبت پہلو نہیں دکھایا جبکہ امریکہ نے پاکستان کو مسلسل دھمکی آمیز انداز میں حکم نامے ہی جاری کئے۔امریکہ نے اس دورے کی دعوت اس موقع پر دی تھی جب افغانستان میں اس کا 14سالہ مشن مکمل تباہی اور ناکامی سے دوچار ہو چکا تھا۔ امارت اسلامی افغانستان کے مجاہدین نے امریکی کٹھ پتلی حکومت کو گھٹنوں کے بل گرنے پر مجبور کر دیا تھا اور 14سال بعد بھی افغان طالبان نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انتہائی جدید جنگی جہاز اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنا اور ان کے اعلیٰ عہدیداران کو ہلاک کرنا تیز کر دیا تھا۔ امریکہ تو طویل عرصہ سے مانتا اور کہتا ہے کہ افغانستان میں اسے جو منہ کی کھانی پڑی اور تباہی و بربادی کے ساتھ بدترین بدنامی اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، اس کے پیچھے پاکستان تھا۔ اعلیٰ ترین امریکی سول اور اعلیٰ حکام بار بار یہ باتیں کہہ چکے تھے، سو اب کی بار امریکی صدر باراک اوباما ہی نہیں، دیگر امریکی حکام نے بھی پاکستان کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ کسی طرح افغان طالبان کے ساتھ ان کے مذاکرات کیلئے بیچ کا کوئی راستہ نکال دے۔

جب طویل مارا ماری کے بعد بھی امریکہ کو اپنی من چاہی منزل مقصود دکھائی نہ دی تو اس نے پاکستان کو ایک بار پھر دھمکیاں دینی شروع کر دی ہیں۔ ہم تو خیر اول دن ہی سے یہ مانتے اور کہتے آئے ہیں کہ امریکہ سے کبھی کسی خیر کی توقع نہ رکھی جائے۔ امریکہ کی پاکستانی مخالفت اور دشمنی کی انتہا دیکھئے کہ اب تو اس نے مسئلہ کشمیر پر معمولی ثالثی تک سے انکار کر دیا ہے۔ امریکہ کی اول دن سے کوشش یہی رہی ہے کہ وہ پاکستان کو بھارتی دبائو میں رکھے اور اسے بھارتی خوف میں مبتلا کر کے اس سے اپنی مرضی کے حکم منوائے لیکن اپنی اس کوشش میں ہمیشہ ناکامی ہوئی تو اس نے پاکستان کو مزید روندنے اور رگیدنے میں کبھی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ سچ ہی ہے کہ امریکی وہ ٹیڑھی دم ہیں جو سیدھی نہیں ہو سکتی۔ اگر امریکی ہم سے کچھ پریشان ہیں تو وہ ہمارا ایٹمی اور دفاعی نظام ہے، پاکستان کے عوام اور پاک فوج کا جذبہ ایمان ہے جس کا انہیں کوئی توڑ نظر نہیں آتا۔ سو پاکستان کو اب امریکہ کی جانب سے کسی بھی لحاظ سے خیر کی توقع رکھے بغیر اپنے نئے اور اصل اتحادی بنانے چاہئیں۔ ہمارا اصل اتحادی اول دن سے سعودی عرب ہے جس نے تاریخ کے ہر لمحے اور ہر گھڑی میں ہماری ہر طرح کی مدد کی۔

سعودی عرب نے بحرین کے بحران میں اپنے عسکری دماغ اور صلاحیت کے ساتھ قابو پانے کے بعد جس طرح یمن میں کامیاب جنگ لڑی ہے، اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ ملک ہی مسلم دنیا کا قائد و رہنما ہو سکتا ہے۔ کون نہیں جانتا کہ سعودی عرب کے امن کو تہ و بالا کرنے، وہاں کے شرعی نظام کو ختم کرنے اور حرمین شریفین کو غیر محفوظ بنانے کے لئے طویل سازش چل رہی تھی۔ سعودی حکمرانوں نے جس طرح ان ساری سازشوں کو بھانپ کر ناکام بنایا، اس کی مثال آج کی دنیا میں نہیں ملتی۔ عالمی طاقتوں کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کو جس طرح شکست فاش سے دوچار کیا جا رہا ہے وہ ایک روشن مثال ہے۔ افغان طالبان کے ساتھ دنیا کا کوئی ملک تو کجا، کوئی ایک شخص بھی کھلے عام مدد و حمایت کا نام لینے والا نہیں تھا لیکن ان کے خلاف امریکہ اپنے 48اتحادیوں، بے پناہ دولت اور بے محابا ٹیکنالوجی کے باوجود ناکام ہوا، لیکن سعودی عرب عالمی طاقتوں کے پروردہ حوثیوں کو شکست دے کرقانونی حکومت کو بحال کر چکا ہے۔ سعودی عرب کی اس حکمت عملی اور قیادت کی وجہ سے عالم عرب کے بعد افریقی و دیگر مسلم ممالک بھی اس کے پرچم کے نیچے جمع ہیں۔

Pakistan and Saudi Arabia
Pakistan and Saudi Arabia

پاکستان کو اس وقت امریکہ کو بھی سعودی عرب جیسے دوست کی طرف ہاتھ بڑھانے کی ضرورت ہے جس نے خود کو مسلم دنیا کی قیادت کا اہل ثابت کیا ہے۔ کہا جاتا تھا کہ امریکی حکومت سعودی عرب کی حمایتی اور اتحادی ہے لیکن امریکی کیسے دغاباز اور آستین کے چھپے سانپ ہیں کہ انہوں نے حوثی باغیوں یا شام کے بشار الاسد پرکبھی حملہ نہیں کیا۔ وہ حوثیوں اور بشار الاسد کے خلاف بیان بازی تو اب بھی کرتے ہیںلیکن عملاً وہ ان کے ساتھ ملے ہوئے اور سعودی عرب کے مخالف ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کی کامیاب پالیسیوں کا نتیجہ بھی ہمارے سامنے ہے کہ امریکہ ہ یا یورپی طاقتیں،سبھی خود ریاض کی ریاضت کرتی ہیں۔ہمارے حکمران جن ملکوں کے دوروںکو ترستے ہیں اور وہاں ویزے لے کر داخل ہوتے ہیں انہی ملکوں کے سربراہان سعودی عرب کے خود چکر لگاتے ہیں۔گزشتہ ایک ماہ کا ہم اپنے آپ اور سعودی عرب کا تقابل کر لیں،سب حقیقت آشکار ہوجائے گی کہ عزت کیسے اور کسے ملتی ہے۔

سچ تو یہی ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت پاکستان کی ایٹمی و فوجی قوت یکجان ہو کر ہمیں ایک ایسی نئی قوت بخش سکتا ہے کہ جو ہمارے سارے مسائل کے حل کیلئے کافی ہو گی۔ یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے سینکڑوں شہری، فوجی بلکہ دو اعلیٰ ترین جنرل بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ جنرل پیچھے بیٹھ کر تماشا دیکھنے اور محض حکم جاری کرنے والے نہیں تھے بلکہ اگلے مورچوں پر لڑنے کے لئے وہاں بذات خود موجود تھے۔ اس سے سعودی لوگوں کی جرأت و بہادری کو سمجھا جا سکتا ہے۔نجران شہر پر روز حوثیوں کے مارٹر اور میزائل گرتے ہیں لیکن سعودی لوگ وہیں کے وہیں موجود ہیں۔ یہ بہادر عرب قوم کی تاریخ ہے جو آج ایک بار پھر ہمارے سامنے آئی ہے۔ اگر پاکستان سعودی عرب کے ساتھ سچی اور حقیقی دوستی شروع کر دے تو بھارت کو بھی بآسانی پسپائی پر مجبور کیا جا سکتا ہے لیکن اگر ہم متذبذب رہے تو ہمارے دوست ہم سے ناراض بھی ہوتے جائیں گے اور ہم جن امریکیوں کو اپنا دوست خیال کئے بیٹھے ہیں وہ ہمیں ہمیشہ کی طرح دھوکے سے بھارت کے ہاتھوں مرواتے ہی رہیں گے۔سدورئہ امریکہ نے ثابت کیا ہے کہ امریکہ باتوں کا نہیں لاتوں کا بھوت ہے اور ہمیں اسے بھی پائوں کی ٹھوکر پر رکھ کر آگے بڑھنا اور حقیقی دوستوں کی جانب لپکنا ہو گا۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
allies friends General Raheel Sharif lessons saudi arabia اتحادی جنرل راحیل شریف دورہ امریکہ دوست سبق سعودی عرب
Pakistan Army
Previous Post پاکستان کی سعودی عرب اور ترک افواج کے ساتھ مشترکہ مشقیں
Next Post آل ملیر شہید عبداللہ مراد سیون سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ملیر یونین نے اپنے نام کر لیا
Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close